ممبئی حملہ:پاکستان ملزمان کیخلاف کارروائی کرے،کرشنا

ممبئی حملہ:پاکستان ملزمان کیخلاف کارروائی کرے،کرشنا

ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں میں ملوث دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ امریکا سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی پر بات ہوئی ہے۔امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے حافظ سعید ممبئی حملوں میں ملوث ہے۔ پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کرے۔  

.....................................................

پاک بھارت تعلقات، انتہا پسند عناصرکونظراندازکرکے آگے بڑھنا ہوگا

پاک بھارت تعلقات، انتہا پسند عناصرکونظراندازکرکے آگے بڑھنا ہوگا

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کیلئے انتہا پسند غیر ریاستی عناصر کی پرواہ کئے بغیر دونوں ممالک کو آگے بڑھنا ہوگا۔ لاہور میں دوروزہ پاک بھارت اکنامک کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں وزیر اعظم نے دونوںممالک کے درمیان […]

.....................................................

امریکا کا الظواہری سے متعلق پاکستانی مطالبے سے اظہار لاعلمی

امریکا کا الظواہری سے متعلق پاکستانی مطالبے سے اظہار لاعلمی

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکا نے ایمن الظواہری سے متعلق پاکستان کی طرف سے ثبوت کی فراہمی کے مطالبے سے اظہار لاعلمی کر دیا۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ حافظ سعید کے سر پر انعام رکھنے کا مقصد انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا ہے ۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں امریکی محکمہ خارجہ کے […]

.....................................................

وزیردفاع کے بیان پر سینیٹ سے جے یو آئی کا وا ک آؤٹ

وزیردفاع کے بیان پر سینیٹ سے جے یو آئی کا وا ک آؤٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیردفاع احمد مختار کی طرف سے نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے بیان پر سینیٹ سے جے یو آئی نے وا ک آؤٹ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے جے یوآئی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ایک بار پھر ایوان سے واک آوٹ کیا۔ مسلم لیگ ن وزیراعظم کے […]

.....................................................

دورہ سری لنکا، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز شروع

دورہ سری لنکا، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز شروع

لاہور : (جیو ڈیسک)سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز لاہور میں شروع ہوگئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے دو روزہ ٹرائلز مختلف ٹارگٹ میچز کے ذریعے لئے جارہے ہیں۔ ٹرائلز میں قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں سمیت چودہ فاسٹ بائولرز کو بھی بلایا گیا ہے۔ […]

.....................................................

کوکا کولا کے اشتراک سے ڈاکو مینٹریز کا سلسلہ

کوکا کولا کے اشتراک سے ڈاکو مینٹریز کا سلسلہ

پاکستان: (جیو ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کوکا کولا پاکستان کے اشتراک سے چھ ڈاکیو مینٹریز کا ایک نیا سلسلہ شروع کرینگی ۔ یہ ایونٹ کوکا کولا کی ہو یقین مہم کاحصہ ہے جس کا مقصد معاشرے میں منفی رجحانات کے خاتمے کیلئے شعور اجاگرکرنا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی ڈاکیو مینٹری پیش کردی […]

.....................................................

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 0-14 سے ہرا دیا

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 0-14 سے ہرا دیا

مالاکا: (جیو ڈیسک) جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو صفر کے مقابلے میں چودہ گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی اور جونیئر ورلڈ کپ کے لئے بھی کوالیفائی کر لیا۔ ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جاری جونئیر ہاکی ٹورنامنٹ کے گروپ بی سے پاکستان […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں مالی خسارہ کم کیا جائے گا وزرات خزانہ

آئندہ بجٹ میں مالی خسارہ کم کیا جائے گا وزرات خزانہ

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ آئندہ بجٹ میں مالیاتی خسارہ کم کرنے کی کوشش کرے گی ۔ جو اس وقت کم محصولات کی وجہ سے کافی زیادہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کی گئی مالی سال دو ہزار دس گیارہ کی سالانہ ائیر بک میں کہی گئی ہے ۔ […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات تعلطل کا شکار نہیں، پینٹا گون

پاکستان سے تعلقات تعلطل کا شکار نہیں، پینٹا گون

پینٹا گون : (جیو ڈیسک)ترجمان پینٹا گون کا کہنا ہے کہ پاکستان سے امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار نہیں ، حافظ سعید کے مسئلہ پر وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے جو اس کی تائید کرتے ہیں۔ پینٹا گون کے ترجمان جے کارنی نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان سے ہر معاملہ پر […]

.....................................................

اسٹاک ایکسچینجوں کی ڈی میوچلائیزیشن کی منظوری

اسٹاک ایکسچینجوں کی ڈی میوچلائیزیشن کی منظوری

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچینجوں کی ڈی میوچلائیزیشن کیلئے ایکٹ دوہزار بارہ کی منظوری دید ی ہے اور قانو ن کے مسودے پر دستخط کردیئے ہیں، اس قانون کے نفاذ سے اسٹاک ایکسچینجز میں مزید استحکام آئے گا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق ڈی میوچلائزیشن بل […]

.....................................................

کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیرامن قائم نہیں ہوسکتا، حنا ربانی کھر

کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیرامن قائم نہیں ہوسکتا، حنا ربانی کھر

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تجارت تنازعات کے حل میں مدد دے گی۔ لیکن کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ لاہور میں پاک انڈیا اکنامک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا […]

.....................................................

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے انتہا پسند غیر ریاستی عناصر کی پرواہ کئے بغیر دونوں ممالک کو آگے بڑھنا ہوگاجبکہ متنازع امور کا مذاکرات کے ذریعے برابری کی بنیاد پر حل چاہتے ہیں۔ لاہور میں دوروزہ پاک […]

.....................................................

ایمن الظواہری کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، حنا ربانی

ایمن الظواہری کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، حنا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیرخارجہ حناربانی کھر نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی کے شواہد نہیں ملے۔ امریکا کے پاس شواہد ہیں تو فراہم کرے۔اسلام آباد میں سینیٹر رضاربانی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حناربانی کھر نے پاک امریکا تعلقات کی بحالی سے متعلق بریفنگ دی۔ صحافیوں […]

.....................................................

اعصام الحق نے ڈچ پارٹنر کیساتھ ایسٹورل اوپن ڈبلز ایونٹ جیت لی

اعصام الحق نے ڈچ پارٹنر کیساتھ ایسٹورل اوپن ڈبلز ایونٹ جیت لی

پرتگال: (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کیساتھ ایسٹورل اوپن مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا ہے۔ پرتگالی شہر ایسٹورل میں کھیلے گئے اے ٹی پی کلے کورٹ ایونٹ کے فائنل میں اعصام الحق اور جولین راجرز پر مشتمل ٹیم کا سامنا آسٹریا کے جولین نول اور اسپین […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں،امریکا

افغانستان میں طالبان پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں،امریکا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک چیئرپرسن امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی ڈیانا فینس ٹین نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں جبکہ کانگریس میں انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئر مین مائک روجر کا کہنا ہے کہ امریکا کی پہلی ترجیح طالبان کو اسٹریٹجک شکست دینا ہے چیرپرسن امریکی سینیٹ انٹیلی جنس […]

.....................................................

یقین ہے القاعدہ رہنما ایمن اظواہری پاکستان میں ہے، ہیلری کلنٹن

یقین ہے القاعدہ رہنما ایمن اظواہری پاکستان میں ہے، ہیلری کلنٹن

بھارت : (جیو ڈیسک)امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا کو یقین ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن اظواہری پاکستان میں موجود ہے۔بھارت کے شہر کولکتہ میں یونیورسٹی طلبا کے ساتھ سوال جواب کے سیشن میں ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں میں ملوث حافظ سعید پر انیس ملین ڈالرز […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان : پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب

ڈیرہ غازی خان : پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں پی پی دو سو تینتالیس اور پی پی دو سو پینتالیس کے ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ ضلع بھر میں عام تعطیل ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ دو سو تینتالیس میں انتخابی گہماگہمی زوروں پر ہیں ۔ پی پی […]

.....................................................

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

ملائیشیا : (جیو ڈیسک)ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا.کھیل کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے دفاعی حکمت عملی کو برقرار رکھا۔ میچ کے پانچویں منٹ میں محمد دلبر نے گیند کو جال میں پہنچا کر پاکستان […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو

نوجوانوں کمر باندھ لو

یہ ملک جسے ہم نے دو قومی نظریہ کی آڑ میں حاصل کیا۔برصغیر پاک وہند میں جب انگریز اور ہندو ہم پر غالب تھے،تواس وقت مسلمان ہر طرح سے دبوچے جاچکے تھے دشمنوں نے ان کا جینا محال کررکھا تھا معاشرے میں ان مسلمانوں کو جنہوں نے ہمیشہ حکمران بن کر زندگی بسر کی تھی […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

پنجاب : (جیو ڈیسک)ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کے باعث لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے گرمی کے ستائے عوام پریشان ہیں۔ سورج سوا نیزے پر آگیا ۔ ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے […]

.....................................................

بھارت،امریکاپاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، حافظ سعید

بھارت،امریکاپاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، حافظ سعید

لاہور : (جیو ڈیسک)امیر جماعت الدعو پاکستان حافظ سعید نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ بلوچستان اور بلتستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں ۔ لاہور میں مسلم میڈیکل مشن کے زیر اہتمام ساتویں قومی میڈیکل کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید نے کہا کہ بھارت […]

.....................................................

ایسٹورل اوپن ٹینس: اعصام الحق ڈبلز فائنل آج کھیل رہے ہیں

ایسٹورل اوپن ٹینس: اعصام الحق ڈبلز فائنل آج کھیل رہے ہیں

پجولین راجرز آج ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلزکے فائنل میں آسٹریا کے جولین نول اور اسپین کے ڈیوڈ ماریرو کے مد مقابل ہیں۔ اعصام الحق نے دو ہزار بارہ کے پہلے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے، فائنل میں فتح انہیں ٹائیٹل کے ساتھ ایک سو پچاس رینکنگ پوائنٹس کا حقدار بنا دے گی۔ جس سے […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے، لیون پنیٹا

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے، لیون پنیٹا

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ لیون پنیٹا نے پینٹاگون میں ایک انٹرویو کے دوران ڈرون حملوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا گیارہ ستمبر دو ہزار […]

.....................................................

شکاگو کانفرنس اور پاکستان

شکاگو کانفرنس اور پاکستان

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر 1949میں نیٹو وجود میں آئی۔ اس وقت سے آج تک اِنکی چوبیس چوٹی کی کانفرنسیں ہو چکی ہیں۔ آخری چوٹی کی کانفرنس نومبر 2010میںلزبن میں ہوئی تھی اور اب پچیسویں کانفرنس 21-20 مئی کو امریکہ کے شہر شکاگو میں ہونیوالی ہے۔ واشنگٹن سے باہر کسی امریکی شہر میں یہ […]

.....................................................