ن لیگ کا احتجاجی جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا

ن لیگ کا احتجاجی جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)ٹیکسلا جلسے کے بعد مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف آج گوجرانوالہ میں جلسہ کر رہی ہے جس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت شرکت کرے گی اس سلسلے میں گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی طرف سے میاں نواز شریف خوش آمدید کے بینرز اور بل بورڈز پر ن کے […]

.....................................................

ن لیگ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

ن لیگ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے مسلم لیگ ن عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیراعظم کو آرٹیکل دو سو اڑتالیس کے تحت استثنی حاصل ہے۔وزیراعظم سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وزرا نے ملاقات کی۔وزیراعظم نے دوران گفتگو کہاکہ قوم جاننا چاہتی ہے […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت پرچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ میں سیمینار

پاک بھارت تجارت پرچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ میں سیمینار

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر منظور  نے کہا ہے کہ پاک، بھارت تجارت سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کے علاوہ  باہمی کشیدگی میں بھی کمی آئے گی۔ پاک، بھارت باہمی تجارت کے عنوان  سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیراہتمام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ […]

.....................................................

پاکستان نے 2 سالوں میں بجلی کے ٹیرف میں 75 فیصد اضافہ کیا

پاکستان نے 2 سالوں میں بجلی کے ٹیرف میں 75 فیصد اضافہ کیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے گزشتہ دو سالوں کے دوران بجلی کے ٹیرف میں 75 فیصد اضافہ کیا۔ پاکستان سے متعلق پرا گرس رپورٹ میں کہا گیا ہے پاکستان میں بجلی کی پیداواری لاگت کنٹرول سے باہر ہوچکی ہے۔ اور بجلی چوری اور بقایا جات کی وصولی میں […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے قرض کی ضرورت نہیں: وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کے قرض کی ضرورت نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ عبدالحفیط شیخ نے کہا کہ حکومت کو مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرض حاصل کرنے کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے قرض کے بغیر حکومت دوہزار دس سے چل […]

.....................................................

سیاسی صوبہ

سیاسی صوبہ

آج کل ملک میں نئے صوبے بنانے کی بحث ہماری سیاست کا ایک اہم موضوع بن گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد منظور ہونے کے بعد نون لیگ نے بھی جنوبی پنجاب، بہاولپور، ہزارہ اور فاٹا کو صوبے بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی لیکن مرکزی […]

.....................................................

ایشین اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان اوربھارت کا ٹکراؤ

ایشین اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان اوربھارت کا ٹکراؤ

کویت: (جیو ڈیسک) ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دی۔ بھارت نے میزبان کویت کوہرادیا۔ کویت میں جاری ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے فرحان محبوب نے ملائیشیا کے نفیزوان عدنان کوتین ایک سے ہرادیا۔ فرحان کی […]

.....................................................

ایسٹورل ٹینس ڈبلز: اعصام الحق نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایسٹورل ٹینس ڈبلز: اعصام الحق نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پرتگال: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کے ساتھ ایسٹورل اوپن ڈبلز فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے بعد اعصام الحق کی لندن اولمپک میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں پھر سے روشن ہوگئیں۔ ایسٹورل اوپن میں اعصام اور راجرز کو ایک دن میں دو میچز کھیلنا […]

.....................................................

ٹیکسلا : عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں، نواز شریف

ٹیکسلا : عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں، نواز شریف

ٹیکسلا : (جیو ڈیسک)میاں نواز شریف نے ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم سے کئے گئے کسی معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی صورتحال کا جلد پتہ چل گیا تو ہم نے راستے الگ کرلئے،پاکستان میں جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے،عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں۔ٹیکسلا میں جلسہ […]

.....................................................

بھارت کو شکست:ایشین اسکواش چیمپئن شپ قومی ٹیم کے نام

بھارت کو شکست:ایشین اسکواش چیمپئن شپ قومی ٹیم کے نام

کویت: (جیو ڈیسک) دفاعی چیمپیئن پاکستان نے بھارت کو ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ فائنل میں دو صفر سے شکست دیکر اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ کویت میں کھیلے گئے ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے فرحان محبوب نے بھارت کے ساروگوشال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین دو سے […]

.....................................................

ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں،دفتر خارجہ

ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ترجمان دفترخارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے،یہ پاکستانی خود مختاری کے خلاف ہیں اور بین الاقوامی قانون ڈرون […]

.....................................................

یہاں کچھ نیہں ملا اسی لئے بھارت گئے

یہاں کچھ نیہں ملا اسی لئے بھارت گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی نے کہا ہے کہ انہوں نے بھارتی ہاکی لیگ کھیل کر کوئی جرم نہیں کیا ہے پاکستان میں وہ جتنا عرصہ بھی کھیلے مالی پریشانیوں کا ہی شکار رہے۔ نہ ملازمت مستقل ہوئی نہ ایشین گیمز کولڈ میڈل کی جیت کے وعدے پورے […]

.....................................................

لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا۔ رحمان ملک

لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا۔ رحمان ملک

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا ورنہ یہ دہشتگرد پورے ملک میں پھیل جائیں گے۔ جرائم پیشہ عناصر نے امن کا جواب راکٹ حملوں سے دیا ہے۔ کراچی میں آئی جی سندھ کے ہمراہ لیاری کی صورت حال پر میڈیا کو بریفنگ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) صبح ہوتے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ میدانی علاقوں میں صبح سے ہی سورج چمک رہا ہے جس سے گرمی محسوس ہونا شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہیکہ […]

.....................................................

شرح ترقی کے تخمینے دوبارہ لگانے کا حکم، بجٹ التوا کا شکار

شرح ترقی کے تخمینے دوبارہ لگانے کا حکم، بجٹ التوا کا شکار

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان شماریات بیورو کو شرح ترقی کے دوبارہ تخمینے لگانے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جس کے باعث بجٹ کی تیار ی التوا کا شکار ہے۔ وزار ت خزانہ کے مطابق پاکستان شماریات بیورو کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر خزانہ نے کی۔اجلاس […]

.....................................................

لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری آپریشن مؤخر ہونے کے بعد رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ کئی روز کی کشیدگی کے بعد صبح سویرے چیل چوک پر چہل پہل نظر آئی۔ کئی روز سے میدان جنگ کا منظر پیش کرنے والے چیل چوک پر کاروبار زندگی بحال ہو گیا ہے اور لوگوں کی […]

.....................................................

ایران کو دس لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی ہدایت

ایران کو دس لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی ہدایت

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے ایران کو دس لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت انہوں نے کابینہ کی سب کمیٹی کی صدارت کے دوران کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایران سے کھاد لے کر اس کو چاول اور گندم دی جائے گی۔ […]

.....................................................

نیٹو سپلائی 21 مئی سے پہلے بحال ہونے کا امکان نہیں، امریکا

نیٹو سپلائی 21 مئی سے پہلے بحال ہونے کا امکان نہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کا خواہش مند ہے۔ امریکی حکام کہتے ہیں پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تاہم نیٹو سپلائی اکیس مئی سے پہلے کھلنے کا امکان نہیں۔ مارک ٹونر نے میڈیا بریفنگ کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

اگنی کی پرواز اور گورونانک

اگنی کی پرواز اور گورونانک

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور من موہن سنگھ کی تاریخی ملاقات اور دونوں سربراہوں کی میڈیا کے سامنے تمام متنازعہ امور کو ڈائیلاگ اور برادرانہ طریقے سے حل کرنے کے وعدوں کی مار بہاروں کی کی برسات اور خطے میں امن و سکون قائم کرنے کے بیانات کی جھنکار کی صدائے بازگشت ابھی تک […]

.....................................................

ایشین ٹیم اسکواش سیمی فائنل :پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے

ایشین ٹیم اسکواش سیمی فائنل :پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے

کویت: (جیو ڈیسک) سولہویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو دو صفر سے ہرا دیا۔ ملائیشیا نے جاپان کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ کویت میں جاری سولہویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ہانگ کانگ […]

.....................................................

اسلام اور حقوق نسواں

اسلام اور حقوق نسواں

آجکل پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا میں عورتوں کی آزادی اور ان کے حقوق کے بارے میں بہت سی باتیں ہو رہی ہیں کہ عورت کو مردوں کے برابر حقوق اور آزادی دی جائے۔ کیا اسلام میں ان عورتوں کو حقوق اور آزادی نہیں دی گئی، کیا اسلام میں عورتوں کو عزت اور رتبہ نہیں […]

.....................................................

پاک، آسٹریلیا ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے پا گیا

پاک، آسٹریلیا ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے پا گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اگست میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے ہوگیا ہے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر انتخاب اگلے ہفتے وینیوز کا جائزہ لینے اور پروگرام کو حتمی شکل دینے کیلئے سری لنکا جائیں گے۔ قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے اور […]

.....................................................

انصاف کا تقاضا

انصاف کا تقاضا

نومبر ١٩٩٦ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت کو سردار فاروق احمد خان لغا ری نے ایک سازش کے تحت ختم کیا اور عدالتِ عظمی نے اس پر بڑی فرا خ دلی سے مہرِ تصدیق ثبت کی۔ سردار فاروق احمد خان لغاری نے صدار تی حکم کے تحت ایک نگران حکومت قائم کی جس […]

.....................................................

پی ایچ ایف نے اسلم روڈا کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی

پی ایچ ایف نے اسلم روڈا کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی

پاکستان: (جیو ڈیسک) ایک سو سے زائد اولمپیئنز کی کوچنگ کرنیوالے استاد اسلم روڈا کے علاج کی ذمہ داری پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اٹھالی ہے۔ ان کی طبعیت اب بہتر ہورہی ہے۔ اسلم روڈا کا مطالبہ ہے کہ ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں قومی ایوارڈ سے نوازا جائے۔

.....................................................