مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جاگری، 17 افراد ہلاک، 34 زخمی

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جاگری، 17 افراد ہلاک، 34 زخمی

سرینگر (جیوڈیسک) ضلع رام بن میں حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، متعدد زخمیوں کی حالت نازک مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے کے باعث 17 افراد ہلاک اور 34 شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بس ضلع رام بن میں حادثہ کا شکار […]

.....................................................

میر جعفر، میر شکیل، آسماں لوگ

میر جعفر، میر شکیل، آسماں لوگ

کچھ دوست یہ بھی کہتے ہیں کہ جیو اور جنگ کی لڑائی میں خان صاحب کو نہیں ان کی پارٹی کے لوگوں کو سامنے آنا چاہئے پہلی بات تو یہ ہے کہ پارٹی کی قیادت میں شامل ہر فرد عمران خان کی سوچ کے ساتھ ہے اور میں نہیں سمجھتا کسی نے بھی اپنی ذمہ […]

.....................................................

سندھ: سنجھورو شہر میں نا معلوم مسلح افراد نے پیٹرول پمپ لوٹ لیا

سندھ: سنجھورو شہر میں نا معلوم مسلح افراد نے پیٹرول پمپ لوٹ لیا

سندھ (وقار حسین) سنجھورو شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر پیٹرول پمپ لوٹ لیا۔ 3 نامعلوم مسلح افراد علی اصبح موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جمالی پیٹرول پمپ پر تیل ڈلوانے کے بہانے آئے اور عملہ کو یرغمال بناکر ایک کمرے میں بند کر کے کمرہ لاک کر دیا۔ مسلح افراد […]

.....................................................

لاہور: ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق، کئی افراد زخمی

لاہور: ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق، کئی افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہو گئے۔ کوٹ وار سٹاپ ننکانہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل رکشہ کے تصادم میں مدثر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ فقیر محمد، روبینہ […]

.....................................................

مہمند ایجنسی، لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ کڑپہ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

مہمند ایجنسی، لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ کڑپہ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

مہمند ایجنسی ( تاج محمد سے) مہمند ایجنسی، لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ کڑپہ سے 4 افراد کی لاشیں بر آمد۔ لاشوں کے قریب ایک شخص شدید زخمی حالت میں پڑا تھا۔ زخمی شخص کو سیکورٹی فورسز نے پشاور ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ رپورٹ کے مطابق بروز پیر صبح پانچ بجے […]

.....................................................

شمالی مالی میں جھڑپیں، 36 افراد ہلاک

شمالی مالی میں جھڑپیں، 36 افراد ہلاک

مالی (جیوڈیسک) مالی کے شمالی شہر کڈال میں طوارق نسل کے باغیوں اور مالی کی فوج کے مابین شدید جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں دو شہری اور اس عالمی ادارے کے آٹھ اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ دریں اثناء مالی کی فوج نے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19-05-2014

بھمبر کی خبریں 19-05-2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) توانائی کے بحران پر قابو پا لینے کے لئے عوام میں شعور کی آگہی سے قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے اور دستیاب تو انائی کا بطریق احسن استعمال ممکن بنانے میں احساس ذمہ داریہ کا پہلو بھی اجاگر کرنے کی ضرورت وقت کا اہم تقاضا ہے ان خیا لا ت […]

.....................................................

کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران 4 افراد قتل، مختلف علاقوں میں صورت حال کشیدہ

کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران 4 افراد قتل، مختلف علاقوں میں صورت حال کشیدہ

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں پولیس اور رینجرز کی موجودگی کے باوجود نامعلوم افراد ایک گھنٹے کے دوران 4 افراد کو قتل کرکے فرار ہو گئے۔ کراچی کے علاقے میٹھادر میں نامعلوم ملزم ’’شیرازی امام بارگاہ‘‘ کے قریب ایک دفتر میں گھس کر فائرنگ کر کے وہاں موجود 2 افراد کو زخمی کرکے فرار ہو […]

.....................................................

مشکوک لوگ آئی سی سی کے ’ہال آف فیم‘ میں شامل ہو چکے ہیں، ای ین چیپل

مشکوک لوگ آئی سی سی کے ’ہال آف فیم‘ میں شامل ہو چکے ہیں، ای ین چیپل

سڈنی (جیوڈیسک) کرپشن پر آنکھیں بند کرلینا کرکٹ کا وطیرہ بن چکا، آئی سی سی اور ممبر بورڈز خطرہ دیکھ کر بھی چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل کا کہنا ہے کہ مشکوک لوگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہال آف فیم میں شامل ہو چکے ہیں، متنازع آفیشلز کونسل […]

.....................................................

دھماکے میں ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی

دھماکے میں ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی

باجوڑ: مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور پانچ افراد زخمی ہو گئے، باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے جس سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ دھماکوں میں دو […]

.....................................................

جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے پر تین افراد لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے پر تین افراد لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر تین افراد کو لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا سیف اور کامونکی کا رہائشی صادق جعلی ویزوں پر جنوبی افریقا جبکہ لاہور کا رہائشی نواز ملائیشیا جا رہا تھا۔ تینوں […]

.....................................................

بنگلادیش: کشتی ڈوبنے سے 54 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

بنگلادیش: کشتی ڈوبنے سے 54 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں طوفان کے باعث کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 54 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں حکام کا کہنا ہے کہ اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ جمعرات کو ڈوبنے والی کشتی میں کتنے افراد سوار تھے، تاہم پولیس کے ایک اندازے کے مطابق اب بھی […]

.....................................................

کراچی: دھابیجی میں 2 بسیں ٹکرا گئیں، 30 سے زائد افراد زخمی

کراچی: دھابیجی میں 2 بسیں ٹکرا گئیں، 30 سے زائد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) دھابیجی میں 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ جنہیں سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کیا جار ہاہ ے۔

.....................................................

راجن پور: گھرمیں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 افراد جاں بحق

راجن پور: گھرمیں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 افراد جاں بحق

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنی سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ علاقے جام پور میں گزشتہ رات بارش کے بعد ایک گھر میں بجلی جانے کی وجہ سے گھر والوں نے جرنیٹر چلا رکھا تھا۔جرنیٹر سے گھر میں دھواں بھر گیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں شدید بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں شدید بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) دتہ خیل میں شدید بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی جبکہ مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا جس سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ علاقے میں […]

.....................................................

لاہور: جوڑے کا قتل، 7 افراد پر مقدمہ درج

لاہور: جوڑے کا قتل، 7 افراد پر مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) پھولنگر صدر پولیس نے نواحی گائوں ٹھٹھی اوتاڑ میں گھر سے بھاگنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ سات افراد کے خلاف د رج کر لیا۔ واضح رہے کہ لیاقت اور ندیم وغیرہ نے فائرنگ کر کے شاہ تاج اور اسکے آشنا محمد شفیق کو ہلاک کر دیا تھا۔

.....................................................

گستاخی پر قوم سراپا احتجاج

گستاخی پر قوم سراپا احتجاج

افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈے کے بعد بھی پاکستان بھر میں ہونے والے شدید ترین احتجاج کے باوجود جیو گروپ باز نہیں آیا اور اس نے پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کے بعد ایک ایسا وار کیا جس پر کوئی کلمہ گو خاموش نہیں رہ […]

.....................................................

ہم اور ہندو

ہم اور ہندو

پاکستان اور ہندوستان کی باہمی دشمنی کوئی 66سال پہ محیط نہیں یہ تو تب سے جب محمد بن قاسم نے اس دھرتی کے سینے پہ قدم رکھا تھا ۔جس نے حسن اخلاق سے یہاں کے کرتا دھرتا ئوں کے ازلی دین یا مذہب کو نقب لگا کر ان کی کمر کو بوسیدہ کردیا یعنی یہ […]

.....................................................

برازیل میں فٹبال ورلڈ کپ قریب مگرعوام احتجاج کے موڈ میں

برازیل میں فٹبال ورلڈ کپ قریب مگرعوام احتجاج کے موڈ میں

ساوٴپولو (جیوڈیسک) برازیل میں فٹبال ورلڈکپ قریب ہے مگر عوام احتجاج کے موڈ میں ہیں۔ غریب کہتے ہیں کہ حکومت اربوں روپے ورلڈ کپ پر خرچ کرنے کے بجائے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرے۔ برازیل میں جیسے جیسے ورلڈ کپ کا ایونٹ قریب آرہا ہے، شہریوں کا احتجاج بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ برازیل […]

.....................................................

کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر

کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر

کراچی:زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر۔ جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافز

.....................................................

ویتنام میں فسادات، 20 سے زائد افراد ہلاک

ویتنام میں فسادات، 20 سے زائد افراد ہلاک

ہنوئی (جیوڈیسک) ویتنام میں چین مخالف فسادات کے نتیجے میں بیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طبی عملے نے بتایا کہ فسادات کے نتیجے میں وسطی صوبہ تینھ میں پانچ ویتنامی مزدوروں سمیت بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ چین اور ویتنام میں حالیہ سرحدی تنازع کے بعد ہنوئی میں بیجنگ […]

.....................................................

دنیا بھر میں تنازعات، 3 کروڑ 33 لاکھ افراد داخلی طور پر متاثر

دنیا بھر میں تنازعات، 3 کروڑ 33 لاکھ افراد داخلی طور پر متاثر

جنیوا (جیوڈیسک) ناروے کے پناہ گزینوں سے متعلق ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں تنازعات کے باعث تین کروڑ 33 لاکھ افراد داخلی طور پر شہری متاثر ہوئے جو ایک ریکارڈ تعداد ہے۔ یعنی 2012ء کے مقابلے میں اس شمار میں 16 فیصد یا 45 […]

.....................................................

مشرف ہی مایوس عوام کی آخری امید ہیں ‘ آل پاکستان مسلم لیگ

مشرف ہی مایوس عوام کی آخری امید ہیں ‘ آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی (امیر بھٹی سے) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سینئر رہنما شاہد قریشی‘جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو اور ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی ‘ افواج پاکستان کا وقار اور عوام کا جان و مال مکمل طور پر خطرات سے دوچار ہو چکا ہے کیونکہ سابقہ حکومت […]

.....................................................

جیکب آباد میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گر گئے، 6 افراد جاں بحق

جیکب آباد میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گر گئے، 6 افراد جاں بحق

جیکب آباد (جیوڈیسک) گوٹھ علی نوازپنہورمیں بجلی کے تارٹرک پر گر گئے، جس کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گرے جس سے ہلاکتیں ہو ئیں۔

.....................................................