ن لیگ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں شبانہ روز کوشاں ہے۔ سعید احمد بھٹی

ن لیگ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں شبانہ روز کوشاں ہے۔ سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی: ن لیگ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں شبانہ روز کوشاں ہے قائدین میاں محمد نوازشریف ‘میاں شہبازشریف حمز ہ شہباز اور مریم نواز نے ہمیشہ مثبت اور تعمیری سیاست کو فروغ دیتے ہو ئے عوامی امنگوں کی بھرپور ترجمانی کی۔ان خیالات کا اظہار جزل سیکرٹری مسلم لیگ ن MYOلاہور ڈویژن سعید احمد […]

.....................................................

دو کمسن لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی ملائشیا میں 13 افراد گرفتار

دو کمسن لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی ملائشیا میں 13 افراد گرفتار

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائشیا میں پولیس نے دو کمسن لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں 13 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ان افراد نے شمالی علاقے کیلان ٹاون میں 20 مئی کو دو کمسن لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، لڑکیوں کی عمریں 15 اور 17 سال ہیں۔ پولیس اس […]

.....................................................

لندن میں ملنے والے افراد سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید

لندن میں ملنے والے افراد سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید

لندن میں ملنے والے افراد سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید۔ ایک کبھی پارلیمنٹ میں نہیں آسکتا دوسرا کبھی اپوزیشن میں نہیں آئے گا، پرویز رشید۔ مشرف کی باقیات مشرف کے پیاروں کو اکٹھا کرنے کی تگ و دو میں ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات۔

.....................................................

اپنے حصے کی شمع جلائیں!

اپنے حصے کی شمع جلائیں!

تعلیم کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔لیکن بد قسمتی سے وطن عزیز میں تعلیم کے شعبے کو جس طرح سے نظر انداز کیا جا رہا ہے اس سے دن بہ دن صورتحال بگرتی جا رہی ہے۔ہمارے تعلیمی پسماندگی کن خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے اس کا اندازہ […]

.....................................................

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت 10 عالمی تنظیموں نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف حملوں کی تحقیقات کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر پبل پراسیکیوٹرز کی تقرری عمل میں لائی جائے اور پراسیکیوٹرز کو عام لوگوں کے ساتھ ساتھ فوجی اور انٹیلی […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے پانچ افراد کی جان لے لی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے پانچ افراد کی جان لے لی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے۔ ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے سکول پرنسپل فرحان شاہ جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پور پرانا ٹرک اڈا کے قریب گولیاں مار کرایک خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ منگھو پیر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد مارے […]

.....................................................

معافی یا ڈرامہ

معافی یا ڈرامہ

جیو اور جنگ کا عوام نے بائیکاٹ کیا کیا، خود کو امریکہ سمجھنے والے اس گروپ کو 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار دن میں تارے نظر آنے لگے۔ صحابہ کرام اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کے بعد جب ڈنڈے برسے تو مبہم اور چکر بازی پر مشتمل معافی ڈرامے کے بعد اب […]

.....................................................

عمران خان کو تقاریر اور میڈیا پر عوام کا وقت ضائع کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے: شازیہ خان

عمران خان کو تقاریر اور میڈیا پر عوام کا وقت ضائع کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے: شازیہ خان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی آرگنائزر شازیہ خان نے کہا ہے کہ مایوسیوں اور بدحواسیوں کے شکار عمران خان کو تقاریر اور میڈیا پر عوام کا وقت ضائع کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے۔ اصل مسئلہ دھاندلی نہیں بلکہ تحریک انصاف کے رہنما ملک کی ترقی کی راہ میں […]

.....................................................

نا اہل ایس ڈی او واپڈا و کمپلین آفس کے عملہ کے وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

نا اہل ایس ڈی او واپڈا و کمپلین آفس کے عملہ کے وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

مصطفی آباد/للیانی : نا اہل ایس ڈی او واپڈا و کمپلین آفس کے عملہ کے وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، محلہ پتی بے کی کے ٹرنسفامر میں گزشتہ دو تین دن سے فالٹ ہونے کی وجہ سے بجلی کے وولٹج کم زیادہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 29/5/2014

تلہ گنگ کی خبریں 29/5/2014

تلہ گنگ (ارشد کوٹگلہ سے) بائی پاس روڈ کے بعد ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ نے حلقہ پی پی بائیس کی عوام کو 28 مئی کے موقع پر میگا پروجیکٹ کا ایک اور تحفہ، عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر ا دوڑ گئی ،انکے حا میو ں نے میگا پر وجیکٹ کی خو شی […]

.....................................................

حش و خاشاک

حش و خاشاک

پی پی پی حکومت کی ناکامی کے بعد مسلم لیگ ن ایک متبادل جماعت کی حیثیت سے سامنے آئی تھی جس نے خوش کن وعدوں سے عوام کو امید کی نئی کرن دکھائی تھی۔ ٢٠١٣ کے انتخا بات کے بعد یقین ہونے لگا تھا کہ پا کستان میں ایک ایسا نظامِ حکومت معرضِ وجود میں […]

.....................................................

خوش لباس

خوش لباس

یوں تو وہ خوش لباس تھا پہلی ہی ملاقات میں اس کے رکھ رکھائو اور صورت سے آسودگی کااحساس بھی ہوتا تھا لیکن اس وقت اس کا متغیر چہرہ سوچ میں ڈوباہوا تھا وہ بڑی دیرسے اپنے جذبات پر قابو پانے کی کوشش کررہا تھا۔۔آخر اس نے لب کھولے بڑے کرب سے ایک سوال داغ […]

.....................................................

نجم سیٹھی کی بنیاد جھوٹ پر ہے اورانہیں اسی قسم کے لوگ پسند ہیں، عبدالقادر

نجم سیٹھی کی بنیاد جھوٹ پر ہے اورانہیں اسی قسم کے لوگ پسند ہیں، عبدالقادر

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کی بنیاد جھوٹ پر ہے اور وہ اسی قسم کے لوگوں کو پسند کرتے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی گوروں کے تلوے […]

.....................................................

پاک بھارت تعلقات میں بہتری آنے سے دونوں ممالک کے عوام خوشحال ہونگے : رائو ناصر علی خاں

پاک بھارت تعلقات میں بہتری آنے سے دونوں ممالک کے عوام خوشحال ہونگے : رائو ناصر علی خاں

لاہور (خصوصی رپورٹ )پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے کوارڈینیٹر رائو ناصر علی خاں میئونے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کو اندھیروں میں ڈبونے والا طرز حکمرانی اب دفن ہوچکا۔ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کا معیار زندگی بلند ہورہا ہے۔ آمریت کے بوئے کانٹے ملک و قوم کے وجود […]

.....................................................

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ قانون کے مطابق کسی بھی کیس کی تفتیش 14دن ہوتی ہے، لاپتہ افراد کیس کی تفتیش 4 سال سے جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک، 34 زخمی

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک، 34 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں خودکش حملے سمیت بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جب کہ 34 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بغداد میں امام بارگاہ کے باہر نماز ظہر کے وقت خودکش حملہ آور نے خود کو مرکزی دروازے کے باہر دھماکے سے اڑا لیا […]

.....................................................

بھارت سے کشمیر اور دیگر معاملات پر ہونے والی بات چیت سے قوم کو آگاہ کیا جائے، چوہدری شجاعت

بھارت سے کشمیر اور دیگر معاملات پر ہونے والی بات چیت سے قوم کو آگاہ کیا جائے، چوہدری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور مودی کی ملاقات کسی ایجنڈے کے تحت نہیں ہوئی تاہم سیکریٹری خارجہ کشمیر سمیت دہشت گردی کے معاملے پر ہونے والی بات چیت سے قوم کو آگاہ کریں۔ […]

.....................................................

شریف برادران جتنی چاہے کوشش کریں وہ عوام میں ہر گز مقبول نہیں ہو سکتے : سعدیہ سہیل رانا

شریف برادران جتنی چاہے کوشش کریں وہ عوام میں ہر گز مقبول نہیں ہو سکتے : سعدیہ سہیل رانا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ شریف بردران دھاندلی کرنے والوں کو نہیں بچا سکیں گے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شریف برادران جتنی چاہے کوشش کریں وہ عوام میں ہر گزمقبو ل نہیں ہو سکتے، میڈیا ورلڈ لائن […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن: سوئی گیس کی فراہمی سے شہریوں کو فائدہ ہو گا۔ ملک محمد اسماعیل

کروڑ لعل عیسن: سوئی گیس کی فراہمی سے شہریوں کو فائدہ ہو گا۔ ملک محمد اسماعیل

کروڑ لعل عیسن: سوئی گیس کی فراہمی سے شہریوں کو فائدہ ہو گا۔ رکاوٹیں ڈالنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ صاحبزادہ فیض الحسن کی کوششو ں کو سراہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ملک محمد اسماعیل کھوکھر ، سابق صدر انجمن تاجران، شیخ نذیر حسین، سبزی منڈی کروڑ […]

.....................................................

ایس ایچ او راجہ جنگ کا جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈائون

ایس ایچ او راجہ جنگ کا جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈائون

مصطفی آباد/للیانی : ایس ایچ او راجہ جنگ کی جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈائون،19منشیات فروش،41جواری، 6خطر ناک اشتہاری گرفتار، چار کلو500گرام ہیروین ،15سو لیٹر شراب،ہزاروں روپے نقدی بر آمد، ڈی پی او قصور جواد قمر کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔ عابد محمود کی صحافیوں سے […]

.....................................................

تھائی لینڈ، فوجی اقتدار کیخلاف عوام سڑکوں پر، احتجاج و مظاہرے

تھائی لینڈ، فوجی اقتدار کیخلاف عوام سڑکوں پر، احتجاج و مظاہرے

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں عوام آمریت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، فوجی اقتدار کے خلاف نعرے ہیں، پولیس سے جھڑپیں ہیں، مظاہرے ہیں۔ تھائی لینڈ میں آمریت اقتدارمیں آئی اور عوام سڑکوں پر آ گئے، مطالبہ ایک تھا کہ فوج فوری طور پر اقتدار چھوڑدے اور ملک کو جمہوریت کے سپرد کردے۔ فوج مظاہرین […]

.....................................................

ملک میں گرمی کی لہر بدستور برقرار، لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور

ملک میں گرمی کی لہر بدستور برقرار، لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں کئی روز سے جاری گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ شدید گرمی نے لوگوں کو گھروں تک محدود کردیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مزید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ملک بھر میں موسم گرم اور خشک ہے۔سندھ میں دن بھر لو چلتی ہے اور موسم شدید […]

.....................................................

مشرف کو دوبارہ اقتدار میں لانا ہی پاکستان و عوام کے محفوظ مستقبل کے حق میں ہے

مشرف کو دوبارہ اقتدار میں لانا ہی پاکستان و عوام کے محفوظ مستقبل کے حق میں ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرویز مشرف لورز فورم ملک بھر میں پرویز مشرف کی حمایت میں عوامی قوت کے مظاہرے کیلئے جلسوں ‘ ریلیوں و عوامی اجتماعات کا انعقاد کرے گا اور مشرف کے حق میں چلائی جانے والی اس تحریک کا آغاز کراچی سے کیا جائے گا جس کیلئے تمام ممبران سے تجاویز طلب کرلی […]

.....................................................

جعفرآباد میں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

جعفرآباد میں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

جعفرآباد (جیوڈیسک) جعفرآباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکووٴں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کر دیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جعفر آباد کے علاقے مانجی پور میں دو ڈاکو ایک گھر میں گھسے۔ گھر والوں نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے 2 افراد جاں […]

.....................................................