حکمرانوں خدارا عوام کو بخش دو

حکمرانوں خدارا عوام کو بخش دو

اَب کوئی میری اِس بات سے متفق ہویا نہ ہومگر یہ حقیقت ہے کہ بجٹ میں مہنگائی اور ٹیکسوں کا بوجھ ہویا گرم و سرد موسم کی شدت یا سیاست دانوں کا اپنا کوئی کھیل تماشہ ہو اِن سارے کاموں میں مرتے تو بیچارے غریب ہی ہیں ناں…!!اَب تک موجود حکومت کا کوئی ایک بھی […]

.....................................................

ایک عورت کے کئی قتل

ایک عورت کے کئی قتل

غیرت کے نام پر قتل آج کوئی پہلی بار نہیں ہو ابلکہ ظہور ِ اسلام سے قبل کا یہ سلسلہ چلتا آرہا ہے اُس وقت ایک عورت کو صرف ایک بار ہی قتل کیا جاتا تھا مگر اب عورت کے متعدد قتل کئے جا ر ہے ہیں، ظہور اسلام سے قبل عورت کو پیدا ہوتے […]

.....................................................

امریکا: سیٹل میں کالج میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 افراد زخمی

امریکا: سیٹل میں کالج میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 افراد زخمی

سیٹل (جیوڈیسک) امریکی شہر سیٹل میں کالج میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

.....................................................

نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں سیکڑوں افراد ہلاک، کئی املاک نذر آتش

نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں سیکڑوں افراد ہلاک، کئی املاک نذر آتش

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے تازہ حملے میں سیکڑوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اس دوران کئی املاک کو بھی آگ لگا دی گئی۔ مقامی رکن پارلیمنٹ نے بتایا کہ بوکو حرام نے گووزا قصبے کے کئی گاؤں پر حملہ کرکے متعدد گھروں، مساجد اور گرجا گھروں […]

.....................................................

وفاقی بجٹ عوام کی تباہی میں ایک اور شرمناک حکومتی فعل ہے، سیف اللہ طاہر مغل

وفاقی بجٹ عوام کی تباہی میں ایک اور شرمناک حکومتی فعل ہے، سیف اللہ طاہر مغل

مصطفی آباد/للیانی : وفاقی بجٹ عوام کی تباہی میں ایک اور شرمناک حکومتی فعل ہے، اشیاء خورد نوشی، گیس اور بجلی میں اضافہ اور پرچون فروشوں پر ٹیکس عوام دوشمنی ہے،جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت کا بجٹ لفظوں کا ہیر پھیر ہے جس سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوگا جو انتہائی خطرناک ثابت […]

.....................................................

سوئی میں سرچ آپریشن، 30 افراد ہلاک

سوئی میں سرچ آپریشن، 30 افراد ہلاک

سوئی میں سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 30 افراد ہلاک، کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، صوبائی وزیر داخلہ

.....................................................

”میں سپاں دی وی ماں”

”میں سپاں دی وی ماں”

مسلمان کا اچھی، بری تقدیر پر یقین رکھنا۔ ہر اچھے اور برے وقت میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی پیشانی خالق کائنات کے سامنے سجدوں میں جھکائے رکھنے کواس کے سچے مسلمان ہونے کی دلیل کہا جا سکتا ہے ۔صحابہ اکرام جب تقدیر کے معاملے میںجھگڑتے تو سرکار دوعالم حضرت محمد ۖان […]

.....................................................

غریب عوام کا پر سانِ حال

غریب عوام کا پر سانِ حال

غریب عوام وطن عزیز میں لگا ”سیاسی تماشہ ” دیکھ رہے ہیں کسی لیڈرنے بنی گالہ کے مقام پر سینکڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلے اپنے وسیع و عریض خوبصورت مرسع و مسجح محل کے ٹھنڈے ٹھار ماحول سے چند گھنٹوں کے لیے باہر نکل کر کیپیٹل میں سیاسی سرکس لگائی ، کوئی لیڈر داتا کی […]

.....................................................

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

وفاقی بجٹ 2014-15 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ وہی خسارے کا بجٹ ، جیسا کہ پچھلے مضمون میں نے کہا تھا کہ حکومت ہر دور میں خسارے کا بجٹ ہی پیش کر تی ہے۔ اور جب بجٹ خسارے کا ہی ہوگا تو یقین جانیئے کہ عوام کی ترقی ناپید ہی رہے گی۔اچھے بُرے […]

.....................................................

غریب عوام کیلئے۔۔۔۔خودکش بجٹ

غریب عوام کیلئے۔۔۔۔خودکش بجٹ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا جو صرف اور صرف ٹیکس بجٹ، یا غریب عوام کی کے لئے خود کش بجٹ تھا۔ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا جبکہ سگریٹ، سی این جی، سیمنٹ، پنکھے، ٹی وی، […]

.....................................................

بہترین بجٹ پیش کیا گیا، عام لوگوں کو کوئی ریلیف نہیں ملا، شوبز شخصیات کا ملا جلا ردعمل

بہترین بجٹ پیش کیا گیا، عام لوگوں کو کوئی ریلیف نہیں ملا، شوبز شخصیات کا ملا جلا ردعمل

لاہور (جیوڈیسک) شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے وفاقی بجٹ 2014/2015 پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی مذمت کی ہے۔ ’’ معروف اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ حکومت ہرسال بجٹ پیش تو کرتی ہے لیکن اس سال بھی عام لوگوں کو کوئی خاص ریلیف […]

.....................................................

اتحادِ اُمت کا نقیب صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی

اتحادِ اُمت کا نقیب صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی

کسی سیانے نے سچ کہا ہے کہ دنیا میں نیلے آسمان تلے، خاکی زمین اوپر دو طرح کے آدمی رہتے ہیں ایک وہ جو مٹی میں مل کر خاک ہو جاتے ہیں ایک وہ جو کبھی نہیں مرتے ، ہر فرد زندگی کے سٹیج پر اپنا تماشا دکھا کے چلا جا تا ہے کسی کی […]

.....................................................

کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ گر گیا، دو پائلٹ سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ گر گیا، دو پائلٹ سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے سے پائلٹ اور کو پائلٹ سمیت چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ بلدیہ ٹاوٴن یوسف گوٹھ میں بس ٹرمینل پر گرا جس سے وہاں کھڑی بسوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع […]

.....................................................

پیرمحل شہر میں ڈاکوئوں کی کھلے عام لوٹ مار عوام اپنے گھروں میں بھی غیر محفوظ

پیرمحل شہر میں ڈاکوئوں کی کھلے عام لوٹ مار عوام اپنے گھروں میں بھی غیر محفوظ

پیر محل (خرم شہزاد بھٹی سے) پیر محل شہر میں ڈاکوئوں کی کھلے عام لوٹ مار عوام اپنے گھروں میں بھی غیر محفوظ شہری لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات موبائل فونز اور قیمتی اشیاء سے محروم ڈاکو پولیس کے سامنے تسلی سے فرار ہو گئے عوام شدید خوف و حراس میں مبتلاء تفصیل کے مطابق […]

.....................................................

لاہور: فائرنگ واقعات میں دو افراد جاں بحق

لاہور: فائرنگ واقعات میں دو افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) اسلام پورہ میں 37 سالہ ندیم اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد نے اسے لوٹنے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر گولی مار کر فرار ہو گئے۔ ندیم کو شدید زخمی حالت میں میو ہسپتال لے جایا گیا مگر خون زیادہ بہہ جانے سے وہ دم توڑ […]

.....................................................

پیر محل ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام پیر محل کی عوام میں اپنے حقوق کی اگا ہی کو اجا گر کیا

پیر محل ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام پیر محل کی عوام میں اپنے حقوق کی اگا ہی کو اجا گر کیا

پیر محل (نامہ نگار)پیر محل ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام پیر محل کی عوام میں اپنے حقوق کی اگا ہی کو اجا گر کرنے کے لئے ایک پر امن واک کی گئی جس میں اہلیا ن پیرمحل کے تمام مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی واک کا […]

.....................................................

’’پیپلز پارٹی وفاق سے ورکنگ ریلیشن شپ پر نظرثانی کرسکتی ہے‘‘

’’پیپلز پارٹی وفاق سے ورکنگ ریلیشن شپ پر نظرثانی کرسکتی ہے‘‘

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پبلک سیکٹرترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)سے سندھ کے 11 میگا پروجیکٹس کونکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت وفاق کے ساتھ اپنی ورکنگ ریلشن شپ پر […]

.....................................................

کراچی: منگھو پیر میں اجتماع گاہ گراونڈ کے قریب سے 7 افراد کی لاش برآمد، زرائع۔

انقلاب کی خواہش

انقلاب کی خواہش

بغاوت کی ہولناک خاموشی کا تسلسل ٹوٹنے والا ہے کہ ضبط کی رفاقت کو 67برس کا طویل عرصہ گزر گیا ایک ایسا ملک جس کی رگوں میں کرپشن کا زہر کلچر بن کر دوڑ رہا ہو پر امن تبدیلی کی خواہش ایک مذاق سے کم نہیں فرنگی کے نوبل انعام کو پائوں کی ٹھوکر مارنے […]

.....................................................

بجٹ کی آمد آمد،عوام کسی خوش فہمی کا شکار نہیں

بجٹ کی آمد آمد،عوام کسی خوش فہمی کا شکار نہیں

اسلام آباد(جیوڈیسک) بجٹ کی آمد آمدہے،عوام کسی خوش فہمی کا شکار نہیں۔ کہتے ہیں، کسی ایک چیز کی قیمت بڑھی توتمام اشیاء پہنچ سے باہرہو جائیں گی۔ 3 جون، وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کا دن، عوام کی نظریں بھی اس بجٹ پر، عوام دوست بجٹ کے حکومتی دعوے اپنی جگہ، مگر لوگ کہتے ہیں […]

.....................................................

کچھ لوگ جمہوریت کاخاتمہ چاہتے ہیں، امیر جماعت اسلامی

کچھ لوگ جمہوریت کاخاتمہ چاہتے ہیں، امیر جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ جمہوریت کا خاتمہ چاہتے ہیں، اداروں کے درمیان تناوٴ کا نقصان جمہوریت کوہی ہوگا، حکومتیں بنانا اور گرانا صرف عوام کا اختیار ہے۔ سراج الحق لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

شہر کو کھنڈر اور عوام کو مسائل کا شکار نہیں ہونے دیںگے، نچلی سطح پر اقتدار کی منتقلی

شہر کو کھنڈر اور عوام کو مسائل کا شکار نہیں ہونے دیںگے، نچلی سطح پر اقتدار کی منتقلی

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،ارتضیٰ فاروقی اور نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر کو کھنڈر اور عوام کو مسائل کا شکار نہیں ہونے دیںگے ،شہر کی ترقی گلیوں اور محلوں کی سطح پرترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے نچلی سطح پر […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) خاموش کالونی میں فائرنگ سے غلام عباس جاں بحق ہو گیا۔ گارڈن سے انور کی تشدد زدہ لاش ملی۔ لانڈھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ریلوے پولیس اہلکار ذکریا کو قتل کر دیا۔ ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن اور لیاری گلستان کالونی میں دستی بم […]

.....................................................

فیصل آباد کے عوام نے ہنس راج اور سرکس ہتھکنڈوں کو مسترد کر دیا ہے۔ وسیم عباس قادری

فیصل آباد کے عوام نے ہنس راج اور سرکس ہتھکنڈوں کو مسترد کر دیا ہے۔ وسیم عباس قادری

مصطفی آباد/للیانی : فیصل آباد کے عوام نے ہنس راج اور سرکس ہتھکنڈوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اب نوجوانوں کو ناچ گانے سے نہیں ورغلایا جا سکتا ہے۔ نوجوان اپنے ملک اور قوم کا بہتر مستقبل چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف یوتھ قنگ کے ضلعی صدر وسیم عباس قادری نے اپنے […]

.....................................................