گزر آیا میں چل کے خود پر سے

گزر آیا میں چل کے خود پر سے

گزر آیا میں چل کے خود پر سے اک بلا تو ٹلی مِرے سر سے مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں یوں بھی ہٹ سا گیا ہوں منظر سے میں خمِ کوچئہ جدائی تھا سب گزرتے گئے برابر سے کیا سحر ہو […]

.....................................................

آسٹریلیا میں سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

آسٹریلیا میں سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور ہزاروں افراد کو بے گھر ہونے پر مجبور کر دیا۔مشرقی آسٹریلیا کی تین ریاستیں سیلاب اور شدید بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ ان علاقوں میں وسیع زرعی رقبہ اوردیہات زیر آب آ گئے بجلی اورپانی کا نظام درہم برہم ہو […]

.....................................................

عوام جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم پر پولیس نے جرائم افراد کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

کھاریاں : ( جیو ڈیسک) سرکل کھاریاں کے عوام ڈاکوئوں چوروں اور جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر پولیس نے جرائم افراد کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ، ڈاکو پولیس کیلئے چھلاوہ بن گئے ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کھاریاں میں چوریاں ، ڈکیتیاں ، قتل و غارت ، منشیات فروشی ، اغواء […]

.....................................................

چھوڑی ہوئی بستی کا وہ منظر نہ ملیگا

چھوڑی ہوئی بستی کا وہ منظر نہ ملیگا

چھوڑی ہوئی بستی کا وہ منظر نہ ملیگا گھر لوٹ کے جائو گے تو وہ گھر نہ ملیگا اس جنگ میں گر جیت بھی جائو گے تو کیا ہے اس تاج کو رکھنے کیلئے سر نہ ملیگا اس شہر کے لوگوں کو یقیں ہی نہیں کل پر اس شہر کی گلیوں میں گداگر نہ ملیگا […]

.....................................................

عادووال میں صائم ویلفیئرٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا

گجرات: فاضل انصاری ویلفیئر ٹرسٹ عادووال کے زیر نگرانی صائم ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے اشتراک سے گزشتہ روز نواحی گائوں عادووال میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا ، جس میں علاقہ بھر سے لوگوں جن میں مرد ، عورتیں اور بچے شامل تھے ، اس میڈیکل کیمپ سے مستفید ہوئے ، ڈاکٹر محمد اشرف و دیگر […]

.....................................................

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

دفاع پاکستان کونسل کے تحت کل کراچی کے باغ قائد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ دفاع پاکستان کانفرنس میں عوام کی حاضری ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔

.....................................................

یورپ برف سے سفید ہو گیا، زندگی منجمد

یورپ برف سے سفید ہو گیا، زندگی منجمد

یورپ میں تازہ برفباری اور سردی کی لہر نے زندگی کو منجمد کردیا۔ پورا یورپ سفید ہوگیا۔ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر متعدد پروازیں معطل۔ شدید سردی نے یوکرین میں ایک سو اکتیس افراد کی جان لے لی۔ بے گھر افراد کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لییسائبانوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ سربیا […]

.....................................................

جن کا دبئی افغانستان ہے

جن کا دبئی افغانستان ہے

وسطی ایشیائی ممالک کے درجنوں شہری افغانستان میں پناہ مانگ رہے ہیں، جہاں سے پہلے ہی ریکارڈ تعداد میں لوگ پناہ کی تلاش میں سن دو ہزار گیارہ میں دوسرے ملکوں کا رخ کر چکے ہیں۔تقریبا ایک سو کے قریب لوگوں نے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق وسطی ایشیا سے ہے افغانستان میں […]

.....................................................

عالمی اقتصادی فورم اجلاس،بغیر کسی سمجھوتہ کے ختم

عالمی اقتصادی فورم اجلاس،بغیر کسی سمجھوتہ کے ختم

عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس بغیر کسی سمجھوتے کے ختم،غریب عوام کو بھوک سے نجات دلانے پر کوئی سمجھوتا نہ ہوسکا، سرمایہ دار کمپنیوں کا کہنا ہے کہ حکومتیں عوام کو رلیف دینے میں ناکام ہیں جبکہ کمپنیوں نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سمیت خوراک کی حفاظت خود سنبھال لی ہے۔ عالمی اقتصادی […]

.....................................................

کرغستان کے قیدیوں کا احتجاج

کرغستان کے قیدیوں کا احتجاج

کرغزستان میں حکام کے مطابق تیرہ سو سے زیادہ قیدیوں نے جیلوں میں خراب سہولیات کی فراہمی کے خلاف احتجاجا اپنے ہونٹ سی لیے۔اطلاعات کے مطابق تقریبا سات ہزار قیدی پہلے ہی بھوک ہڑتال پر ہیں۔اطلاعات کے مطابق قیدیوں کی جانب سے یہ ردِ عمل حکام کی جانب سے انہیں زبردستی کھانا کھلانے کے بعد […]

.....................................................

شام: دھماکوں میں ہلاک ہونے والے44 افراد کی تدفین

شام: دھماکوں میں ہلاک ہونے والے44 افراد کی تدفین

ہفتے کو شام کے ہزاروں باشندے ان 44 افراد کی نماز ِجنازہ میں شرکت کے لییاکٹھے ہوئے، جو ایک روز قبل دارلحکومت میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں ہلاک ہوئے تھے۔تابوت، جِن پر شامی  پرچم لپٹے ہوئے تھے، دمشق کی ایک مسجد کے اندر رکھے ہوئے تھے، جب کہ باہر لوگوں کی بھیڑ جمع تھی […]

.....................................................

برطانوی شہر لیڈز میں ایک مکان سے 4لاشیں برآمد

برطانوی شہر لیڈز میں ایک مکان سے 4لاشیں برآمد

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک مکان سے چار لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کی موت کیمیکل ری ایکشن کے باعث ہوئی. اطلاع ملتے ہیں لیڈز کے پولیس حکام اور ایمرجنسی عملہ جائے وقوعہ پرپہنچ گیا۔ اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا […]

.....................................................

زہریلا پانی … سنگین بحران

زہریلا پانی … سنگین بحران

انسانی ضرورتوں میں صرف پانی ایک بنیادی مسئلہ ہے اور ہماری 72فیصد آبادی تا حال پینے کے صاف پانی سے محروم ہے جسکی وجہ سے سالانہ سینکڑوں بچے اور بڑے جان لیوا بیماریوں کا شکار ہو کر لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔ اندرون سندھ میں زہریلے پانی کی وجہ سے گیسٹرو کی بیماری نے […]

.....................................................

صومالیہ میں انتہا پسندوں نے قحط زدہ علاقوں کی امداد روک لی

صومالیہ میں انتہا پسندوں نے قحط زدہ علاقوں کی امداد روک لی

صومالیہ کے قحط زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالی انتہا پسندوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے ۔ صومالیہ میں جارہی قحط سالی کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف اقوام متحدہ اور دیگر16 اداروں کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالیہ کے الشہاب نامی انتہا […]

.....................................................

چلی: آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ،آبادی کی محفوظ مقام پر منتقلی

چلی: آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ،آبادی کی محفوظ مقام پر منتقلی

چلی کے جنوبی علاقے میں واقع آتش فشاں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر قریبی آبادی کی ہنگامی طور پر محفوظ مقام پر منتقلی شروع کردی گئی ہے۔  آتش فشاں سے دھواں اٹھنے اور علاقے میں بگولے اٹھنے کے بعد ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چلی کے وزیرداخلہ کے مطابق ہڈسن آتش فشاں کی […]

.....................................................

ناروے : حملوں کے شبہے میں گرفتار چھہ افراد رہا

ناروے : حملوں کے شبہے میں گرفتار چھہ افراد رہا

اوسلو :  ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پولیس نے حملوں کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔ پولیس نے اوسلو میں ہونے والے کار بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ افراد کو مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تاہم پوچھ گچھ کے بعد انہیں […]

.....................................................

اوسلو : ہلاکتوں کی تعداد 98، ملزم پر فرد جرم عائد

اوسلو : ہلاکتوں کی تعداد 98، ملزم پر فرد جرم عائد

اوسلو :  ناروے میں بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے ہوگئی، ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، آندرے بیرنگ بریوک کا کہناہے کہ ناروے کو مسلمانوں، مارکسزم اور کثیر الثقافت سے بچانے کیلئے ایسالازمی تھا۔ اوسلو میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے وکیل نے ناروے کی عدالت کو بتایا […]

.....................................................

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی ہے۔ اور درجہ حرارت بڑھنے سے سیکڑوں لوگ بیمار پڑگئے ہیں۔ اے سی […]

.....................................................

پاکستانی ٹیکسٹائل سٹی اہم سنگِ میل ثابت ہوگی ، حفیظ شیخ

پاکستانی ٹیکسٹائل سٹی اہم سنگِ میل ثابت ہوگی ، حفیظ شیخ

کراچی : وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ٹیکسٹائل سٹی اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔ کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پورٹ قاسم ایسٹرن زون کے250ایکڑرقبے پر محیط ٹیکسٹائل سٹی […]

.....................................................

ایک سوال جو لوگوں کو ہر وقت اپنے آپ سے پوچھنا چاہئے

ایک سوال جو لوگوں کو ہر وقت اپنے آپ سے پوچھنا چاہئے

ایک سوال جو لوگوں کو ہر وقت اپنے آپ سے پوچھنا چاہئے: کیا مجھے ہر وقت یہ سمجھنا چا ہئیے کہ اللہ ہی ہر چیز کا خالق ہے؟   آپکا کسی کے ساتھ ایک خاص وقت میں ملاقات کا وقت طے ہے مگر وہ وقت پر نہیں پہنچتا۔ آپ کسی کام میں نمایاں کامیابی حاصل […]

.....................................................
Page 341 of 341« First‹ Previous339340341