آپریشن مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا؛ وزیر اعظم نواز شریف

آپریشن مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا؛ وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ میر علی میں سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیاں ہمارے جوانوں کے پختہ ارادے اور عزم کا اظہار ہیں۔ آپریشن ضرب عضب اہداف کے حتمی حصول تک جاری رہے گا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج نماز عید مسجد نبویﷺ میں ادا کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج نماز عید مسجد نبویﷺ میں ادا کریں گے

مدینہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف مدینہ منورہ میں ہیں اور آج نماز عید مسجد نبویﷺ میں ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے اپنی آخری تراویح اور نوافل گزشتہ رات مسجد نبویﷺ میں ادا کئے۔ روضہ رسول پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔ انہوں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امن و امان کے […]

.....................................................

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس عید کے بعد پھر کراچی میں طلب کرلیا

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس عید کے بعد پھر کراچی میں طلب کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس عید الفطر کے بعد کراچی میں طلب کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے حوالے سے سندھ حکومت کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم نواز شریف نے آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نواشریف نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام پر آج جمعتہ الوداع کو ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ اس موقع […]

.....................................................

وزیر اعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیر اعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف مکہ مکرمہ میں عمرے کی ادائیگی کے بعد مدینہ منور ہ پہنچ چکے ہیں۔ جہاں انہوں نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے […]

.....................................................

جبری شادیوں پر پابندی لگائی جائے: برطانوی وزیراعظم

جبری شادیوں پر پابندی لگائی جائے: برطانوی وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ایک نئے قانون کے مطابق اْن والدین کو سزا ہو سکتی ہے جو اپنی بیٹیوں کے اعضا کے کاٹنے کو نہیں روکیں گے، مزید ایسے قوانین لائے جائینگے۔ اس عمل کو انگریزی میں ’’فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن یا ایف جی ایم‘‘ کہتے ہیں۔ لندن میں ’’گرل سمٹ‘‘ میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے […]

.....................................................

وزرائے اعلی نجکاری عمل پر ہوشیار رہیں

وزرائے اعلی نجکاری عمل پر ہوشیار رہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی رہنما رضا ربانی نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو ایک خط کے ذریعے نجکاری کے جاری عمل پر ہوشیار رہنے اور صوبائی مفادات کے تحفظات کے لیے اقدامات اٹھانے کو کہا ہے۔ ربانی نے موجودہ حکومت کی نجکاری پالیسی کو ‘غیر آئینی اور غیر قانونی’ قرار […]

.....................................................

جدہ: نوازشریف کی سعودی نائب وزیراعظم شہزادہ مقرن سے ملاقات

جدہ: نوازشریف کی سعودی نائب وزیراعظم شہزادہ مقرن سے ملاقات

جدہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے جدہ میں سعودی نائب وزیر اعظم شہزادہ مقرن سے ملاقات کی ہے، دونوں کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم نواز شریف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز بھی شہزادہ مقرن سے ملاقات کی تھی۔ دو، دن کے دوران […]

.....................................................

بیورو کریسی میں ترقیوں پر نظر ثانی کا وزیر اعظم کا فیصلہ کالعدم قرار

بیورو کریسی میں ترقیوں پر نظر ثانی کا وزیر اعظم کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلی بیورو کریسی میں ترقیوں کے کیسز پر نظرثانی سے متعلق وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی کی جانب سے فیصلہ سنایا گیا۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی […]

.....................................................

صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر تین ائروائس مارشلز کو ائر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی

صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر تین ائروائس مارشلز کو ائر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے طور پر وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر تین ائروائس مارشلز کو ائر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ پیر کو ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے جن افسران کو ایئرمارشل کے عہدے پر ترقی دی گئی […]

.....................................................

بیوروی کریسی کیس: وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار

بیوروی کریسی کیس: وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار

بیوروی کریسی ترقی کیس، وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار، اعلی بیورو کریٹس کو سینڑل سلیکشن بورڈ کی سفارشات یی روشنی میں ترقیاں دی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، چیف جسٹس انور کاسی نے سینئر بیورو کریٹس کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

.....................................................

دورہ امریکہ، بھارتی وزیراعظم کا خصوصی ملبوسات بنوانے کا فیصلہ

دورہ امریکہ، بھارتی وزیراعظم کا خصوصی ملبوسات بنوانے کا فیصلہ

نئی دلی (جیوڈیسک) دورہ امریکا میں نریندرا مودی بھارت کا روایتی لباس دھوتی کرتا پاجامہ نہیں پہنیں گے بلکہ وہ نئے انداز میں امریکی سرزمین پر قدم رکھیں گے۔ اپنی سج دھج کیلئے نریندرا مودی نے دورہ امریکہ کے لئے بمبئی کے مشہور فیشن ڈیزائنر ٹرائے کوسٹا کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ جو ان […]

.....................................................

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

جدہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]

.....................................................

وزیر اعظم کا دورہ چکوال

وزیر اعظم کا دورہ چکوال

چند روز پہلے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب پنجاب کے اہم ترین ضلع چکوال پہنچے وزیر اعظم صاحب نے مندرہ سے چکوال اور سوہاوہ سے چکوال دو رویہ روڈز کا افتتاح کیا جن پر 8.5ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست […]

.....................................................

طیارے کی تباہی: روس مدد نہیں کر رہا، ڈچ وزیراعظم کی روسی صدر سے گرما گرمی

طیارے کی تباہی: روس مدد نہیں کر رہا، ڈچ وزیراعظم کی روسی صدر سے گرما گرمی

لندن (جیوڈیسک) یوکرین میں ملائیشین طیارے کی تباہی کے بعد روس پر عالمی دبائو بڑھ رہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا اس سانحے میں یوکرائنی علیحدگی پسند ملوث ہوئے تو ذمہ دار روس ہو گا۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا روس کے بارے میں بہت سے یورپی ممالک نے خاموشی […]

.....................................................

اسرائیلیوں نے ہٹلر کی بربریت کو مات دے دی، ترک وزیراعظم

اسرائیلیوں نے ہٹلر کی بربریت کو مات دے دی، ترک وزیراعظم

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان نے غزہ میں جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلیوں نے ہٹلر کی بربریت کو مات دے دی۔ صدارتی مہم کے دوران ریلی سے خطاب میں ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست میں کچھ لوگوں کی ذہنیت نازی رہنما ایڈولف ہٹلر سے ملتی […]

.....................................................

پی ٹی آئی مقبول لیکن اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی

پی ٹی آئی مقبول لیکن اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور سیاسی جماعتوں کی کارکردگی پر نئے سروے سامنے آئے ہیں۔ ایس ڈی پی آئی کے سروے سے پتا چلا کہ تحریک انصاف سب سے مقبول پارٹی ہے، لیکن گیلپ کے سروے سے پتا چلا کہ اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی۔ حکومت سے کوئی خوش ہے اور کوئی […]

.....................................................

وزیراعظم عمرے کی ادائیگی کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم عمرے کی ادائیگی کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے۔ گورنر جدہ نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت 12 رکنی وفد کے ہمراہ جدہ پہنچے ہیں۔ ہوائی اڈے پر قائم مقام سفیر خیام اکبر، کونسل جنرل […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیر اعظم سےرائے ونڈ میں ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیر اعظم سےرائے ونڈ میں ملاقات

رائے ونڈ (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہیں پنڈ ارائیاں میں آپریشن اور یومِ علی کے موقع پر کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم سے رابطہ، شمالی وزیرستان آپریشن پر تبادلہ خیال

اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم سے رابطہ، شمالی وزیرستان آپریشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی خورشید شاہ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے امن و امان کی صورتحال اور آپریشن ضرب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید نے آئی ڈی پیز کو درپیش مشکلات اور مسائل سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ […]

.....................................................

انتشار پیدا کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں: وزیر اعظم

انتشار پیدا کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء اور حکومتی ذمہ دران کو ہدایات جاری کیں ہیں جس کے مطابق انہوں نے کہا ہمارا ایجنڈہ اقتصادی ترقی، عوامی خوشحالی، توانائی منصوبے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی ہے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزراء اپنے محکمانہ کارکردگی میں اضافے کرتے ہوئے […]

.....................................................

شاہد خاقان عباسی نے آئی ڈی پیز کیلئے وزیراعظم کو 20 کروڑ روپے کا چیک دیا

شاہد خاقان عباسی نے آئی ڈی پیز کیلئے وزیراعظم کو 20 کروڑ روپے کا چیک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ انوشہ رحمن نے اپنی وزارت کی کارکردگی اور آئی ٹی کے فروغ کیلئے کوششوں کے بارے میں وزیراعظم کو بتایا۔ شاہد خاقان عباسی نے آئی ڈی پیز کے […]

.....................................................

نواز شریف نے کہا میں وزیراعظم بن جاتا ہوں، تم وزیر خارجہ، میں نے پیشکش ٹھکرا دی: شاہ محمود

نواز شریف نے کہا میں وزیراعظم بن جاتا ہوں، تم وزیر خارجہ، میں نے پیشکش ٹھکرا دی: شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف نے کہا میں وزیراعظم بن جاتا ہوں تم وزیر خارجہ بن جائو میں نے منع کر دیا، میں نے نواز شریف کی پیشکش ٹھکرا دی۔ پی ٹی آئی کا ہر ٹکٹ ہولڈر سو، سو بندے لیکر […]

.....................................................

سابق اطالوی وزیر اعظم برلسکونی غیر قانونی جنسی تعلقات کے الزام سے بری

سابق اطالوی وزیر اعظم برلسکونی غیر قانونی جنسی تعلقات کے الزام سے بری

میلان (جیوڈیسک) اٹلی کی اپیل کورٹ نے سابق اطالوی وزیر اعظم سلویو برلسکونی کے خلاف ٹربیونل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے کے غلط استعمال اور کم عمر لڑکی سے جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزامات سے بری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برلسکونی پر کم عمر […]

.....................................................