چند ہزار لوگ کروڑوں افراد کا مینڈیٹ تبدیل نہیں کر سکتے، وزیر اعظم نواز شریف

چند ہزار لوگ کروڑوں افراد کا مینڈیٹ تبدیل نہیں کر سکتے، وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے عمل میں کسی کو رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، چند ہزار لوگ کروڑوں افراد کا مینڈیٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں ٹیکس ادا کرنے والوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

پرویز خٹک کا وزیر اعظم کو خط، بجلی کی پیداوار، تقسیم سمیت 11 مطالبات

پرویز خٹک کا وزیر اعظم کو خط، بجلی کی پیداوار، تقسیم سمیت 11 مطالبات

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وزیر اعظم کے نام لکھے خط میں بقایاجات کی ادائیگی ، بجلی کی پیداوار ، تقسیم اور اثاثہ جات صوبائی حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا ، صوبے کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی […]

.....................................................

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں مارچ ، انقلاب کی دھمکیوں اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں جشن آزادی کی تقریبات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔

.....................................................

وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات جاننے کا حق ہر ایک کو حاصل ہے

وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات جاننے کا حق ہر ایک کو حاصل ہے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک کے ہر شہری کے پاس وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات کے بارے میں جاننے کا حق حاصل ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمد خان نے یہ ریمارکس وزیراعظم ہاؤس میں رہائش پذیر اعلیٰ حکام کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں اور سیکیورٹی کے لیے انہیں […]

.....................................................

طاہر القادری کو انقلاب عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا فوبیا ہو گیا: عابد شیر

طاہر القادری کو انقلاب عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا فوبیا ہو گیا: عابد شیر

لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ طاہر القادری ’’انقلاب‘‘ اور عمران خان کو ’’وزیر اعظم‘‘ بننے کا فو بیا ہو چکا ہے عمران خان آج بھی صرف ’’ فیس بک‘‘ کے ہی لیڈر ہیں جہاں لوگ انکو وزیر اعظم کے خواب دیکھارہے ہیں جو کبھی پورے نہیں ہونگے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم 14 اگست کو قائداعظم ریذیڈنسی کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم 14 اگست کو قائداعظم ریذیڈنسی کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 15 جون 2013 کو دہشت گردوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والی قائداعظم ریذیڈنسی کی ازسرنو مرمت اور تعمیر کا کام آخری مراحل میں ہے جو 10اگست تک مکمل ہو جائے گا۔ جسکے بعد 14 اگست کو ریذیڈنسی کا افتتاح وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے جسکے بعد اسے عام شہریوں کے […]

.....................................................

رمضان المبارک میں طویل لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم برہم، رپورٹ طلب کرلی

رمضان المبارک میں طویل لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم برہم، رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت پانی وبجلی سے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول طلب کر لیا ہے۔ اور سسٹم خرابی کی وجہ سے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش میں اصل […]

.....................................................

وزیر اعظم اسرائیلیجارحیتکے خلاف او آئی سی اجلاس بلائیں، سراج الحق

وزیر اعظم اسرائیلیجارحیتکے خلاف او آئی سی اجلاس بلائیں، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہےکہ وزیر اعظم نواز شریف غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی اور فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسلام آباد میں او آئی سی کا اجلاس طلب کریں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک اسرائیلی […]

.....................................................

28 ہزار 800 سے زائد متاثرین میں 34 کروڑ روپے تقسیم کئے جا چکے، وزیر اعظم کو رپورٹ پیش

28 ہزار 800 سے زائد متاثرین میں 34 کروڑ روپے تقسیم کئے جا چکے، وزیر اعظم کو رپورٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی مدد کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک 28 ہزار 800 سے زائد خاندانوں میں 34 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے جبکہ امدادی رقوم موبائل سمز کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی۔ وزیراعظم نوازشریف […]

.....................................................

اوباما کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا کی دعوت

اوباما کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا کی دعوت

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکا کے صدر براک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکا کے دورے کی دعوت دی ہے جسے انھوں نے قبول کرلیا ہے۔ ولیم برنز نے کہا کہ نریندر مودی کی صدر اوباما سے ملاقات ممکنہ طور پر 30 ستمبر کو ہو گی۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے مئی […]

.....................................................

وزیر اعظم سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں، پرویز خٹک

وزیر اعظم سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو بھی دعوت دی کہ وہ بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چوہدری نثار اور شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چوہدری نثار اور شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورت […]

.....................................................

وزیراعظم کا حکم نامہ معطل، نجم سیٹھی ایک بار پھر بحال

وزیراعظم کا حکم نامہ معطل، نجم سیٹھی ایک بار پھر بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا حکم نامہ معطل کر دیا ہے جس کے بعد نجم سیٹھی ایک بار پھر چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عدالتی فیصلے کے خلاف کس طرح […]

.....................................................

وزیراعظم کا جاری کردہ پی سی بی کے نئے آئین کا نوٹیفیکشن معطل

وزیراعظم کا جاری کردہ پی سی بی کے نئے آئین کا نوٹیفیکشن معطل

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے جاری کردہ پی سی بی کے نئے آئین کے نوٹیفیکشن کو معطل کر دیا، نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال کر دیئے گئے۔

.....................................................

کراچی کو روشنیوں کا شہر بنا کر دم لیں گے، وزیراعظم پرعزم

کراچی کو روشنیوں کا شہر بنا کر دم لیں گے، وزیراعظم پرعزم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے کراچی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی جی رینجرز نے وزیراعظم کو کراچی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ چیف سیکرٹری کا کہنا تھا کہ کراچی میں شرپسند عناصر کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن درست انداز میں […]

.....................................................

تاجروں کا وزیر اعظم نواز شریف سے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

تاجروں کا وزیر اعظم نواز شریف سے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) تاجروں نے امن وامان کی خراب صورت حال کے پیش نظر ایک بار پھر وزیراعظم سے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وہ 6 ماہ میں شہر میں امن قائم نہیں کر سکتے۔ گورنر ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف کی […]

.....................................................

وزیراعظم کا کراچی کیلئے میٹرو بس سروس کا اعلان

وزیراعظم کا کراچی کیلئے میٹرو بس سروس کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں تیز ترین ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن کے نام سے میٹروبس منصوبے کی فوری تعمیر کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں تیز ترین ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن کی فوری تعمیر کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی میں میٹروبس […]

.....................................................

وزیراعظم کا کراچی میں تیز رفتار بس سروس شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا کراچی میں تیز رفتار بس سروس شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا کراچی میں تیز رفتار بس سروس شروع کرنے کا اعلان، کراچی میں گرین لائن بس سروس کیلئے 15 ارب روپے فراہم کیئے جائیں گے، وزیراعظم

.....................................................

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹا دیا، اٹارنی جنرل

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹا دیا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے عبوری انتظامی کمیٹی کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں چیرمین پی سی بی تقرری کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا کراچی میں ہر صورت قیام امن کو یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم نواز شریف کا کراچی میں ہر صورت قیام امن کو یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سیکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں ہر صورت امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں شہر کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس جاری ہے جس میں گورنر عشرت العباد، وزیراعلی سندھ […]

.....................................................

کراچی: وزیر اعظم کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی: وزیر اعظم کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیرصدارت گورنر ہائوس کراچی میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔ اس دوران وہ گورنر ہائوس میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نواز شریف آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔

.....................................................

وزیر اعظم آج کراچی میں امن و امان کے اجلاس کی صدارت کرینگے

وزیر اعظم آج کراچی میں امن و امان کے اجلاس کی صدارت کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ امن و امان کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم گورنر ہاؤس میں امن و امان کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس اجلاس میں گورنر عشرت العباد، وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ اور امن […]

.....................................................

ضرب عضب کی تکمیل سے پاکستان پرامن ملک بنے گا، وزیر اعظم

ضرب عضب کی تکمیل سے پاکستان پرامن ملک بنے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا، میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج سمیت تمام اداروں کا مربوط انداز میں کام کرنا باعث اطمینان ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب اور آئی […]

.....................................................