خواتین کو سرعام ہنسنے سے منع کرنے پر ترک نائب وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ

خواتین کو سرعام ہنسنے سے منع کرنے پر ترک نائب وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ

انقرہ (جیوڈیسک) درخواست میں حقوق نسواں کے لیے فعال متعدد کارکنان اور ملکی پارلیمان کی کئی منتخب ارکان نے الزام لگایا ہے کہ نائب وزیر اعظم جنسی بنیادوں پر امتیازی سلوک کے چارٹر کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ یہ مقدمہ ایک قانونی درخواست کی صورت میں استنبول کی ایک عدالت میں درج کرایا […]

.....................................................

زیارت ریزیڈینسی اصل حالت میں بحال،وزیر اعظم 12 اگست کو افتتاح کرینگے

زیارت ریزیڈینسی اصل حالت میں بحال،وزیر اعظم 12 اگست کو افتتاح کرینگے

کوئٹہ (جیوڈیسک) زیارت میں گذشتہ سال دہشت گردی کے نتیجے میں تباہ ہونے والی قائد اعظم کی رہائش گاہ اپنی اصل حالت میں بحال کردی گئی ہے، وزیر اعظم نوازشریف 12 اگست کو افتتاح کریں گے۔ بلوچستان کی پہچان، بانی پاکستان کی نشانی قائد اعظم ریزیڈینسی کوگذ شتہ سال 14 اور 15 جون کی درمیانی […]

.....................................................

عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے، رانا مشہود

عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے، رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود کا کہنا ہے کہ بڑھکیں اورالزامات مولانا کے اخلاقی دیوالیہ پن کے عکاس ہیں جبکہ تانگہ پارٹی کے چودھری برادران اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو گئے ہیں۔ عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا مشہود نے کہا کہ […]

.....................................................

متحدہ کا وفد جمعرات کو وزیر اعظم کی دعوت پر ان سے ملاقات کرے گا، اعلامیہ ایم کیو ایم

متحدہ کا وفد جمعرات کو وزیر اعظم کی دعوت پر ان سے ملاقات کرے گا، اعلامیہ ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ سے اعلیٰ ترین سطح پر رابطہ کیا گیا جس میں انہیں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی دعوت دی گئی جسے ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت نے قبول کر لیا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے […]

.....................................................

عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے: رانا مشہود

عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے۔ تحریک انصاف کے علاوہ تمام جماعتیں ملک میں جمہوریت کو مستحکم دیکھنا چاہتی ہیں ایک بیان میں رانا مشہود نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے بارے میں خوش فہمی کا […]

.....................................................

وزیراعظم اور سیاسی قائدین کا جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہر صورت بالادست رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم اور سیاسی قائدین کا جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہر صورت بالادست رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں سیاسی قائدین نے جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہرصورت بالادست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں نواز شریف کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید […]

.....................................................

ترک وزیراعظم کی جاسوسی کا الزام، درجنوں پولیس افسران گرفتار

ترک وزیراعظم کی جاسوسی کا الزام، درجنوں پولیس افسران گرفتار

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں وزیرِاعظم طیب ایردوان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں درجنوں پولیس افسران کو گرفتار کر لیا گیا، رپورٹس کے مطابق پولیس افسران کو ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران 13 مختلف صوبوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افسران پر ترک وزیراعظم اور ان کے قریبی ساتھیوں کی ٹیلی فون […]

.....................................................

آزادی اور انقلاب مارچ، وزیر اعظم کی سیاسی رہنماؤں سے مشاورت شروع

آزادی اور انقلاب مارچ، وزیر اعظم کی سیاسی رہنماؤں سے مشاورت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آزادی اور انقلاب مارچ کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت شروع کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بھی سیاسی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ نواز شریف کی دعوت پر محمود اچکزئی، مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیر پاؤ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، او آئی سی کی تمام کوششوں کی حمایت کا اعلان

وزیر اعظم کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، او آئی سی کی تمام کوششوں کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام معصوم فلسطینیوں کی شہادت پر افسردہ ہیں ، پاکستان امت مسلمہ کے اتحاد کیلئے او آئی سی کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے اسلام […]

.....................................................

فوج آرٹیکل 245 کے تحت وزیراعظم کو بھی گرفتار کرلے تو اسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ظفر علی شاہ

فوج آرٹیکل 245 کے تحت وزیراعظم کو بھی گرفتار کرلے تو اسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ظفر علی شاہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ظفر علی شاہ نے حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے نفاذ اور فوج بلانے کی مخالفت کردی۔ سینیٹر ظفر علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 نافذ کرکے حقوق سلب کرلئے ہیں اور اس کے تحت فوج […]

.....................................................

تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں لیکن افسوس وہ ایسا نہیں کرتے، وزیراعظم

تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں لیکن افسوس وہ ایسا نہیں کرتے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے (ن) لیگ کے ارکان اسمبلی کو خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں حصہ لینے سے روک دیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار،وزیر اطلاعات پرویز رشید،وزیر دفاع خواجہ آصف،وزیر ریلوے خراجہ سعد رفیق، […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ( ن) کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ( ن) کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی ہلچل کے بعد مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی مشاورتی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ تیزی سے بدلتی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی اجلاس طلب کر لیا۔ جس میں وفاقی وزرا، اراکین قومی اسمبلی کے علاوہ پارٹی […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دو روزہ دورے پر کھٹمنڈو آمد

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دو روزہ دورے پر کھٹمنڈو آمد

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ کھٹمنڈو ائیرپورٹ پر نیپالی وزیراعظم سشیل کوئرالہ نے نریندر مودی کا استقبال کیا۔ 17 سال میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا نیپال کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم آئی کے گجرال […]

.....................................................

اسرائیلی وزیر اعظم کا 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم کا 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کو عالمی برادری روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انھیں امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اگلے 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے اور سرحدی علاقوں میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ جنگ بندی کا کوئی […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نیپال کے دورے پر روانہ ہوگئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نیپال کے دورے پر روانہ ہوگئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر کھٹمنڈو روانہ ہو گئے ہیں۔ 17 سال میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا نیپال کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم آئی کے گجرال نیپال گئے تھے۔ نریندر مودی کے دورے میں دو طرفہ تعلقات خصوصاً […]

.....................................................

وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں، الطاف حسین

وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے استعفی دے دیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے ہفتہ کو یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں الطاف حسین نے نواز شریف پر زور دیا کہ وہ وزارت عظمی […]

.....................................................

فوج کی طلبی وزیراعظم کی سیاسی غلطی ہے: خورشید شاہ

فوج کی طلبی وزیراعظم کی سیاسی غلطی ہے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن ختم کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ‘اب ہم اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن کے بجائے صرف اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، تاکہ پارلیمانی جمہوریت کو بچایا جا […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف قائد اعظم ریذیڈنسی کا افتتاح 14 اگست کو کرینگے

وزیر اعظم نواز شریف قائد اعظم ریذیڈنسی کا افتتاح 14 اگست کو کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ برس دہشتگرد حملے میں تباہ ہونے والی قائد اعظم ریذیڈنسی کا افتتاح 14 اگست کو کریں گے۔ ریذیڈنسی کی تعمیر میں 50 سے زائد ماہرین اور انجینئرز نے حصہ لیا۔ جبکہ گزشتہ 3 ماہ سے دن رات کام جاری رہا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ سے بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ سے بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ نیو دلی میں ہونے والی اس ملاقات میں جان کیری نے میزبان وزیر اعظم پر زور دیا کہ بھارت ڈبلیو ٹی او کی مخالفت ترک […]

.....................................................

سمندر میں ڈوبنے سے اموات پر وزیر اعظم اور آصف زرداری کا اظہار افسوس

سمندر میں ڈوبنے سے اموات پر وزیر اعظم اور آصف زرداری کا اظہار افسوس

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں ساحل سمندر پر ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر افسوس کا ااظہار کرتے ہوئے وفاقی اداروں کو لاشیں نکالنے میں مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عید کے روز یہ ایک قومی سانحہ ہے۔ایک بیان میں […]

.....................................................

رائی کو پہاڑ بنانے والے مودی خاموش وزیراعظم بن گئے

رائی کو پہاڑ بنانے والے مودی خاموش وزیراعظم بن گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی رپورٹ کے مطابق ہر موضوع پر ’باشن‘ جھاڑنے والے اور رائی کو پہاڑ بنانے والے مودی وزیر اعظم بننے کے بعد مسلسل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں جن پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مودی انتخابی مہم کے دوران ہر قومی اور مقامی مسئلے پر […]

.....................................................

وزیر اعظم سے میاں شہباز شریف کی ملاقات دورہ بنوں پر بریفنگ

وزیر اعظم سے میاں شہباز شریف کی ملاقات دورہ بنوں پر بریفنگ

رائے ونڈ (جیوڈیسک) رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیر اعلی نے دورہ بنوں کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے آئی ڈی پیز کی مشکلات کو کم کرنے اور انہیں ہر سہولت فراہم کرنے سے متعلق […]

.....................................................

وزیر اعظم میاں نواز شریف سعودی عرب میں عید منا رہے ہیں

وزیر اعظم میاں نواز شریف سعودی عرب میں عید منا رہے ہیں

مدینہ منورہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی، ملک کی ترقی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں پاکستانی وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔ آج شام وزیر اعظم واپس جدہ پہنچیں گے جہاں سے وہ تیس […]

.....................................................

بوکو حرام نے کیمرون کے نائب وزیراعظم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا

بوکو حرام نے کیمرون کے نائب وزیراعظم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے کیمرون کے شمالی قصبے کلو فاتا میں حملہ کر کے کیمرون کے نائب وزیر اعظم کی اہلیہ کو اغوا کر لیا جبکہ حملے میں 3 افراد مارے گئے۔ ایک دوسرے حملے میں مسلح شدت پسندوں نے ٹائون کے میئر کو بھی اغوا کر لیا۔ برطانوی […]

.....................................................