نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تو وزیراعظم ہاؤس بھی آجاؤں گا، عمران خان

نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تو وزیراعظم ہاؤس بھی آجاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف نے ضد چھوڑ کر استعفیٰ نہ دیا تو میں ان کے پیچھے وزیر اعظم ہاؤس میں بھی آ جاؤں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم سے عسکری قیادت کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے عسکری قیادت کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت عسکری قیادت کی ملاقات، پرائم منسٹر ہاؤس میں تین گھنٹے سے اسلام آباد میں پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر بات چیت، ملاقات میں ملکی سلامتی، آپریشن ضرب عضب اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی ریڈ زون میں مظاہرین کے داخلے کو طاقت کے استعمال سے روکنے کی مخالفت

وزیراعظم نواز شریف کی ریڈ زون میں مظاہرین کے داخلے کو طاقت کے استعمال سے روکنے کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون میں داخل ہونے والوں کو طاقت کے استعمال سے روکنے کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پرامن طریقے سے ریڈ زون میں داخل ہونے والوں کے خلاف کسی قسم کی طاقت کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

مسلم لیگ ق نے مذاکرات کو وزیراعظم کے استعفے سے مشروط کر دیا

مسلم لیگ ق نے مذاکرات کو وزیراعظم کے استعفے سے مشروط کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو کچھ لاہور میں کیا، کیا وہ جمہوریت ہے۔ پرویز الہی کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹیوں سے کوئی بات نہیں ہو گی۔ چودھری برادران ایک بار پھر حکومت پر برسے چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کو مشورہ دیتے ہیں […]

.....................................................

سیاسی صورتحال: وزیر اعظم آج مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کرینگے

سیاسی صورتحال: وزیر اعظم آج مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی تحریک اور تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کے ناموں کا اعلان آج وزیراعظم نواز شریف کرینگے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہ کمیٹی میں مسلم لیگ ن سمیت تمام جماعتوں کی نمائندگی ہو گی۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ کمیٹی کا مینڈیٹ عوامی تحریک اور تحریک […]

.....................................................

وزیراعظم نے اصولی طور پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، عرفان صدیقی کی جیو نیوز سے گفتگو

وزیراعظم نے اصولی طور پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، عرفان صدیقی کی جیو نیوز سے گفتگو

وزیراعظم نے اصولی طور پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، عرفان صدیقی کی جیو نیوز سے گفتگو۔ وزیراعظم خود کمیٹی کے ارکان کا اعلان کریں گے، ابھی غور ہو رہا ہے، عرفان صدیقی۔ مسلم لیگ ن سمیت تمام جماعتوں کی نمایندگی ہوگی، عرفان صدیقی۔

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن، عدالت کا وزیراعظم اور وزیراعلی کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن، عدالت کا وزیراعظم اور وزیراعلی کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

لاہور (جیوڈیسک) سیشن کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سمیت اعلی پولیس افسران کے خلاف درج کرنے کا حکم دیدیا۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور کے روبرو ادارہ منہاج القرآن کے ڈائریکٹر جواد حامد کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون وزیراعظم نواز شریف، […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن، لاہور کی سیشن کورٹ کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، سابق وزیر قانون پنجاب اور وزیراعلیٰ کے سابق سیکرٹری توقیر شاہ سمیت 21 افراد کیخلاف مقدمے کا حکم، ادارہ منہاج القرآن کی درخواست پر لاہور کی سیشن عدالت کا فیصلہ۔

.....................................................

وزیر اعظم کی مارچ کے شرکاء کیلئے قیام و طعام کی ہدایت، عارضی ٹواٹیلٹس بنائیں جائیں گے

وزیر اعظم کی مارچ کے شرکاء کیلئے قیام و طعام کی ہدایت، عارضی ٹواٹیلٹس بنائیں جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے انقلاب و آزادی مارچ کے شرکا کے قیام و طعام کا بندو بست کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ سی ڈی اے کو عارضی ٹوائیلٹس بنانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے مارچ کے شرکا کے لئے ناشتے، دوپہر اور رات […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں، شرجیل میمن

وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس وقت براہ راست وزیراعظم کے استعفےکا مطالبہ درست نہیں، وزیراعظم کو ہٹانے کا قانونی طریقہ موجود ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت عمران خان اور طاہرالقادری سے فوری طور پر مذاکرات کرے، کسی معاملے کو انا کا مسئلہ […]

.....................................................

‘پیپلزپارٹی وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی

‘پیپلزپارٹی وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی۔ جمعہ کے روز انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ’’پیپلزپارٹی اس مطالبے کی حمایت نہیں کرسکتی اور […]

.....................................................

پیپلز پارٹی وزیر اعظم سے استعفی دینے کا مطالبہ نہیں کر سکتی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی وزیر اعظم سے استعفی دینے کا مطالبہ نہیں کر سکتی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کر سکتی اور لگتا ہے وزیر اعظم استفی نہیں دیں گے۔ خورشید شاہ نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر پتھراؤ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جلسے پر […]

.....................................................

نوری المالکی تیسری مدت کے لئے وزیر اعظم کی دوڑ سے علیحدہ ہو گئے

نوری المالکی تیسری مدت کے لئے وزیر اعظم کی دوڑ سے علیحدہ ہو گئے

بغداد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوری المالکی نے اپنی تیسری مدت کے لیے وزیراعظم بننے کا ارادہ ترک کر دیا۔ انہوں نے ٹیلی ویژن پر تقریر کرتے ہوئے اِس کا اعلان کیا۔ اِس اعلان میں نوری المالکی نے واضح کیا کہ سیاسی عمل کو کامیاب کرنے کے لیے وہ اپنے منصب کو چھوڑتے ہوئے ملک کے […]

.....................................................

وزیراعظم سے استعفی مانگنے اسلام آباد جا رہا ہوں: عمران خان

وزیراعظم سے استعفی مانگنے اسلام آباد جا رہا ہوں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) مال روڈ پر آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہمارا جمہوری حق ہے۔ میں وزیراعظم سے استعفی مانگنے اسلام آباد جا رہا ہوں۔ نیا پاکستان بنا کر دم لیں گے۔ اسلام آباد جا کر قائد اعظم کا پاکستان بنائیں گے۔ کارکنوں اپنی آزادی حاصل […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں، عمران خان

.....................................................

دہلی: پاکستان کے جشن آزادی پر پرچم کشائی، وزیر اعظم مودی کی مبارکباد

دہلی: پاکستان کے جشن آزادی پر پرچم کشائی، وزیر اعظم مودی کی مبارکباد

دہلی (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر پاکستانی اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے افسران نے ایک دوسرے کو مٹھائی کے تحفے بھی دئیے نئی دلی میں پاکستان کے جشن آزادی کی خوشی میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ جبکہ واہگہ بارڈر پر پاکستانی اور بھارتی […]

.....................................................

وزیر اعظم زیارت ریزیڈنسی کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم زیارت ریزیڈنسی کا افتتاح کردیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعرات کے روز زیارت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قائد اعظم ریزیڈنسی کا افتتاح کیا، اور پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف، گورنر و وزیر اعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزرا، اور سینئر بیوروکریٹس بھی موجود تھے۔ قائد اعظم ریزیڈنسی کو گزشتہ […]

.....................................................

یوم آزادی کی تقریب، وزیر اعظم اور افواج کے سربراہ شریک

یوم آزادی کی تقریب، وزیر اعظم اور افواج کے سربراہ شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں یوم آزادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف مہمان خصوصی ہیں۔ جبکہ مسلح افواج کے سربراہان اورسیاسی جماعتوں کےاراکین بھی شریک ہیں۔ افواج پاکستان کے تینوں سروسز چیف بشمول چیئرمین جوائنٹ چیفس آف […]

.....................................................

وزیراعظم نئی ہاؤسنگ پالیسی کا اعلان جلد کریں گے وفاقی سیکریٹری ہاؤسنگ

وزیراعظم نئی ہاؤسنگ پالیسی کا اعلان جلد کریں گے وفاقی سیکریٹری ہاؤسنگ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی سیکریٹری ہاؤسنگ یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ نئی ہاؤسنگ پالیسی کا اعلان وزیراعظم نواز شریف جلد کریں گے جس میں آباد کی تجاویز کو بھی شامل کیا گیا ہے، حکومت نے ایچ بی ایف سی کو بھی متحرک کردیا ہے اور اس کی ری اسٹرکچرنگ بھی کردی گئی ہے، نئی ہاؤسنگ […]

.....................................................

یوم آزادی کی تقریبات شروع، اسلام آباد میں، پریڈ، وزیر اعظم کا خطاب

یوم آزادی کی تقریبات شروع، اسلام آباد میں، پریڈ، وزیر اعظم کا خطاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) تقریب میں وزراءاہم شخصیات سمیت اعلیٰ سرکاری اہل کاروں اور افسران کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ جبکہ شرکت کے لئے غیر ملکی سفارت کاروں، ارکان سینٹ و قومی اسمبلی اور سیاسی رہنماوں سمیت 5 ہزار سے زائد اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ تقریب پارلیمنٹ ہاوس کے باہر منعقد ہوئی جس […]

.....................................................

میاں صاحب کہاں ہے میرا وہ پاکستان

میاں صاحب کہاں ہے میرا وہ پاکستان

آج مجھے رہ رہ کر وزیر اعظم پاکستان کے وہ جملے یاد آرے ہیں جو انہوں پچھلے سال جشن آزدی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیان کئے اور رہ رہ کر رونا آرہا آج جشن آزادی کے موقع پر وطن عزیز کے حالات دیکھ کر چاروں طرف آگ، دھواں اور افرتفری کا عالم ہے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ، ملکی صورتحال کا جائزہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ، ملکی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے ، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، جشن آزادی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایوان وزیر اعظم اسلام آباد میں جاری اہم مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء اور مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت شریک […]

.....................................................

وزیراعظم یومِ آزادی آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے

وزیراعظم یومِ آزادی آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 14 اگست کے دن صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں جائیں گئے، جہاں پر وہ آئی ڈی پیز کے ساتھ یومِ آزادی کا دن منائیں گے۔ چودہ اگست کو وزیراعظم کے دورہِ بنوں کی سرکاری طور پر تصدیق کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم بنوں […]

.....................................................