وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امراء میں ملاقات کی اور اسلام آباد میں جاری دھرنوں سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں جاتی امراء میں ملاقات کی جس میں گزشتہ روز سابق صدر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات۔ دھرنے کے شرکا کے تمام آئینی مطالبات منظور کر لیے ہیں، نواز شریف۔ مطالابات کی منظور کے بعد احتجاج کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف۔

.....................................................

منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ کا عمران اور قادری کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے ۔عصمت انور محسود

منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ کا عمران اور قادری کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے ۔عصمت انور محسود

کراچی (عصمت انور محسود) پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی کے رہنماء عصمت انور محسود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ کا عمران اور قادری کا مطالبہ غیر آئینی و غیر جمہوری ہے ،احتجاج اور دھرنے کے ذریعے آزادی اور انقلاب کا نعرہ لگانے والے عمران خان اورطاہر القادری […]

.....................................................

تھرڈ امپائر

تھرڈ امپائر

یوم آزادی کے پرمسرت موقع پہ شروع ہونے والے انقلابی مارچ اور آزادی مارچ کو اب تک کئی روز ہوچکے ہیں مارچ کے شرکاء کو یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ شہر اقتدار پہنچنے سے پہلے ہی ”شریف حکومت ” سے جان چھوٹ جائے گی لیکن ہر گزرنے والے لمحہ کے ساتھ ساتھ حالات […]

.....................................................

آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

لاہور: آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع، دونوں راہنماؤں کے معاونین بھی دوسرے دور میں شریک، پیپلزپارٹی کی جمہوریت کے لیے قربانیاں لائق تحسین ہیں، مسلم لیگ ن جمہوری اداروں کا استحکام چاہتی ہے، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سب سے زیادہ مقدم ہے، نواز شریف۔

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے۔

.....................................................

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور مظاہرہ کر رہی جماعتوں کے درمیان ثالثی کردار ادا کرنے والی جماعت اسلامی نے وزیراعظم نواز شریف کو ممکنہ ‘اندرونی بغاوت’ سے خبردار کیا۔ جماعت کے رہنما صاحب زادہ طارق اللہ نے وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں موجودگی کے موقع پر وارننگ یہ وارننگ دی۔ وزیراعظم پانچ روز سے جاری […]

.....................................................

وزیراعظم اور سابق صدر کی ملاقات آج دوپہر کے کھانے پر ہوگی

وزیراعظم اور سابق صدر کی ملاقات آج دوپہر کے کھانے پر ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان آج رائےونڈ میں ملاقات ہوگی، وزیراعظم نے سابق صدر کو ظہرانے پر ملاقات کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے سابق صدرآصف علی زرداری کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کر کے ہفتہ […]

.....................................................

وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے: رحمان ملک

وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے: رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ تبدیلی آئین کے دائرے میں آئے تو قبول ہو گی، وزیر اعظم کے استعفٰے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، ڈیڈ لاک تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بلاول ہاؤس میں ہونے والے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس مین شرکت کے لئے […]

.....................................................

سینیٹ میں بھی وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف قرارداد منظور

سینیٹ میں بھی وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف قرارداد منظورکرلی ہے۔ چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو ایوان کے ارکان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی […]

.....................................................

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا، وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور۔

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری وزیر اعظم کے استعفیٰ کے حوالے سے بچکانہ ضد چھوڑدیں۔ مرزا مقبول احمد

عمران خان اور طاہر القادری وزیر اعظم کے استعفیٰ کے حوالے سے بچکانہ ضد چھوڑدیں۔ مرزا مقبول احمد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کے صدر مرزا مقبول احمد نے اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے ملک کے منتخب وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبے کو ان کی بچکانہ ضد قرار دیتے ہوئے کہاکہ میاں نواز شریف عوام کے منتخب وزیر اعظم […]

.....................................................

یحییٰ اولد حدمین موریطانیہ کے نئے وزیراعظم مقرر

یحییٰ اولد حدمین موریطانیہ کے نئے وزیراعظم مقرر

نواکشوط (جیوڈیسک) موریطانیہ میں صدر محمد اولد عبدالعزیز کی دوسری مدت کے لئے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم اولد محمد الغظف نے استعفیٰ دے دیا ہے اور ان کی جگہ یحییٰ اولد حدمین کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا گیا ہے۔ نواکشوط ایوان صدر کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا […]

.....................................................

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات۔ صدر ممنون حسین کا وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار۔ مستعفی نہیں ہوں گا، وزیر اعظم کی صدر مملکت سے گفتگو۔

.....................................................

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ورت حال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

وزیراعظم آج قومی اسمبلی سے خطاب کرینگے، ایوان کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم آج قومی اسمبلی سے خطاب کرینگے، ایوان کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے، موجودہ صورتحال پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں وہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی سے متعلق عزم […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 20/8/2014

پیرمحل کی خبریں 20/8/2014

پیرمحل (نامہ نگار) منتخب وزیراعظم اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ کا مطالبہ مضحکہ خیز اور ملکی سالمیت کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش ہے مسلم لیگ ن کے کارکن ماورائے آئین آزادی اور انقلاب مارچ کرنے والے جمہوریت دشمن عزائم کو ناکام بنادیں گے ان خیالات کا اظہار رانا غلام سرور بابر ممبر صوبائی کونسل پنجاب […]

.....................................................

اراکین قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو کسی صورت استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ

اراکین قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو کسی صورت استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان اسمبلی نے وزیر اعظم کو کسی بھی صورت میں استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دے دیا، جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے تمام سیاسی جماعتیں اور پارلیمنٹ آئین کےتحفظ پر متفق ہیں۔ محمودخان اچکزئی کہتے ہیں دھرنے غیر آئینی ہیں، آئین اور نظام کا دفاع […]

.....................................................

وزیراعظم باہر نہ آنے پائے,طاہرالقادری کا کارکنوں‌ کو پارلیمنٹ ہائوس کے محاصرے کا حکم

وزیراعظم باہر نہ آنے پائے,طاہرالقادری کا کارکنوں‌ کو پارلیمنٹ ہائوس کے محاصرے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی کو اس لیے ایوان میں جانے دیا تاکہ سارے شکار ایک جگہ اکھٹے ہو جائیں، پاکستان کی پارلیمنٹ جعلی ہے۔ انقلاب مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 […]

.....................................................

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا، اہم ٹاسک ملنے کا امکان

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا، اہم ٹاسک ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گورنر پنجاب کو ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا، چودھری محمد سرور کو سیاسی بحران کے حل کیلئے اہم ٹاسک ملنے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم کی کال پر اسلام آباد پہنچنے والے گورنر پنجاب کی نواز شریف سے ون ٹو ون ملاقات ہوگی۔ چودھری […]

.....................................................

ملکی مفاد میں وزیراعظم نواز شریف نےعمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا، سعد رفیق

ملکی مفاد میں وزیراعظم نواز شریف نےعمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ملکی مفاد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی مفاد […]

.....................................................

وزیر اعظم آج عمران خان سے ملاقات کرینگے، قادری سے معاملات کیلئے گورنر پنجاب طلب

وزیر اعظم آج عمران خان سے ملاقات کرینگے، قادری سے معاملات کیلئے گورنر پنجاب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انھوں نے گورنر پنجاب کو ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ […]

.....................................................

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد رفیق۔عمران خان کی وزیراعظم کے خلاف نازیبا استعمال کرنے کے باجود ملاقات کریں گے، خواجہ سعد رفیق۔

.....................................................

وزیراعظم آخری آپشن کے طور پر خود عمران خان سے ملنے جائیں گے

وزیراعظم آخری آپشن کے طور پر خود عمران خان سے ملنے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکا کی جانب سے ریڈ زون کی جانب پیشقدمی کے بعد مکمل طور پر کول ڈاؤن سیاسی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے یہ طے کیا گیا ہے کہ مارچ کے […]

.....................................................