وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میںملک کی مجموعی صورت حال بلخصوص سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ روز ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔

.....................................................

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات جاری

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات کے دوران ملک کی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی بحران کو حل […]

.....................................................

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات متوقع

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات کے دوران ملک کی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی بحران کو […]

.....................................................

وزیراعظم عمران اور طاہر القادری کو مذاکرات کی دعوت دیں، الطاف حسین

وزیراعظم عمران اور طاہر القادری کو مذاکرات کی دعوت دیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عمران خان اور طاہر القادری کومذاکرات کی دعوت دے کر موجودہ بحران حل کرائیں،ہر مسئلے کاحل شیلنگ اور لاٹھی چارج نہیں ہوتا۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا نواز شریف خیر سگالی کے طور پر خود چل […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو بلانے اور تحریک انصاف اور عوامی تحریک کو ایک بار پھرمذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ حکومت نے سیاسی معاملات سلجھا نے کے لیے مذاکرات کاراستہ اختیار کیا، دونوں جماعتوں نے دھوکا دیا اور وعدہ خلافی بھی کی۔ […]

.....................................................

جمہوریت میں وزیر اعظم ہاؤس پر دھرنے کی اجازت ہے، عمران خان

جمہوریت میں وزیر اعظم ہاؤس پر دھرنے کی اجازت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہا ہے کہ پرامن احتجاج جمہوریت کا حصہ ہے، جمہوریت میں اس چیزکی اجازت ہےکہ وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ طاہر القادری اور ہمارا اتفاق تھا کہ ہم پرامن رہیں […]

.....................................................

وزیر اعظم کا صحافیوں پر تشدد کا نوٹس ،طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم

وزیر اعظم کا صحافیوں پر تشدد کا نوٹس ،طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے دھرنے کے دوران پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے صحافیوں کو فوری علاج اور طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو اس سلسلے میں ہدایات جاری کی ہیں کہ صحافی ریاست کا […]

.....................................................

محمکہ داخلہ نے اسلام آباد جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی

محمکہ داخلہ نے اسلام آباد جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ نے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش کر دی ہے۔ محکہ داخلہ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کیس جس […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کا وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

پاکستان عوامی تحریک کا وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کا وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ ،عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے۔ کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت اب حکومت کو نہیں بچا سکتی ، ملک میں ظلم اور جبر کی انتہا […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی سے خطے کا امن تباہ ہوگا، مولانا عبدالعزیز علوی

بھارتی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی سے خطے کا امن تباہ ہوگا، مولانا عبدالعزیز علوی

مظفرآباد (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ آزاد کشمیر مولانا عبدالعزیز علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تب تک مذاکرات نہ کئے جائیں جب تک وہ کشمیر سے اپنی افواج نہیں نکال لیتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی سے خطے کا امن تباہ ہوگا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے اسمبلی کے فلور پر غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو مطلوب سیاست دان نام نہاد جمہوریت کو بچانے کیلئے عوامی قوتوں کے مدمقابل ہیں۔

.....................................................

مظاہرین کی وزیر اعظم ہاؤس جانےکے لیے پیش قدمی

مظاہرین کی وزیر اعظم ہاؤس جانےکے لیے پیش قدمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوششیں جاری ہیں ،مظاہرین کیبنٹ بلاک کے قریب موجود ہیں اور وقفے وقفے سے آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ مشتعل مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ ، جواب میں پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کا […]

.....................................................

مظاہرین دوبارہ وزیراعظم ہاوس کی طرف بڑھنا شروع

مظاہرین دوبارہ وزیراعظم ہاوس کی طرف بڑھنا شروع

مظاہرین دوبارہ وزیراعظم ہاوس کی طرف بڑھنا شروع۔ پویس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ۔ایف سی کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے پہنچ گئی۔

.....................................................

وزیر اعظم نے فوج کی مدد لیکر سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا:جمعیت اہلحدیث

وزیر اعظم نے فوج کی مدد لیکر سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا:جمعیت اہلحدیث

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ علامہ ابتسام الہی ظہیرنے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے سیاسی ڈیڈلاک کے خاتمے کے لیے فوج کی مدد لیکر سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں حل کرنا چاہیے۔ اگر سیاسی رہنما سیاسی معاملات کو حل […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزیراعظم آفس

وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزیراعظم آفس

وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم رخصت پر بھی نہیں جا رہے، ترجمان وزیراعظم آفس۔

.....................................................

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں، ایک ماہ کی مہلت دے دیں گے: طاہر القادری

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں، ایک ماہ کی مہلت دے دیں گے: طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری کا کہنا ہے کہ فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، آج اہم اعلان ہو گا۔ نام نہاد جمہوریت آخری سانسیں لے رہی ہے۔ اسمبلیوں میں بیٹھ کر جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ نواز شریف مستعفی ہو کر اپنی پارٹی کا وزیراعظم بنا دیں ایک ماہ کی مہلت دے دیں […]

.....................................................

وزیراعظم آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہائوس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔ ایک بیان میں ترجمان وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بے بنیاد خبروں سےاجتناب کیا جائے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔

.....................................................

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے،عمران خان

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ دھرنا ختم کیا تو دبائو میں کمی آئے گی ، حکومت دھاندلی کی شفاف تحقیقات بھی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے لائرز فورم نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائر فورم کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست دائر کی گئی۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف […]

.....................................................

نوازشریف کی الیکشن دھاندلی

نوازشریف کی الیکشن دھاندلی

آج پل پل بل کھاتی ، للچاتی، اِٹھلاتی ،اور منہ چڑھاتی ڈرامائی صورتِ حال میں کالم لکھنااِنتہائی مشکل ہوگیاہے،اَب جب کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مُلک میں موجود اپنی نوعیت کے سب سے انوکھے سیاسی بحران کا اُونٹ کسی کروٹ بیٹھنے کا اشارہ دیتاہوا نظرآناشروع ہوگیاہے تو پھراِس پر کچھ لکھنا اور کہناآسان لگنے […]

.....................................................

آرمی چیف سے وزیراعظم نے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا، ترجمان پاک فوج

آرمی چیف سے وزیراعظم نے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں آرمی چیف کو کا کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے موجودہ سیاسی بحران پر آرمی چیف کے ثالثی سے متعلق کردار پر وضاحت […]

.....................................................

وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے جھوٹ بولا، شیخ خرم شہزاد

وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے جھوٹ بولا، شیخ خرم شہزاد

فیصل آباد (جیوڈیسک) وہ پہلے بھی عوام سے مسلسل آٹھ سال جھوٹ بولتے رہے کہ ان کا مشرف حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ جمہوریت نہیں میاں برادران کو بچانا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسمبلی فورم […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیاسی بحران پر مشاورت

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیاسی بحران پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک میں جاری سیاسی بحران اور تعطل پر مشاورت کی […]

.....................................................