وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراعظم نواز شرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ […]

.....................................................

وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ان واقعات سے متعلق وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے پرویز مشرف کو عدالت میں […]

.....................................................

معیشت کی بحالی اولین ترجیح، توانائی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں، وزیر اعظم

معیشت کی بحالی اولین ترجیح، توانائی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو رہا ہے، اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی […]

.....................................................

بھارت: انتخابات میں راہول گاندھی وزیراعظم کے امیدوار

بھارت: انتخابات میں راہول گاندھی وزیراعظم کے امیدوار

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعظم من موہن سنگھ تین جنوری کو پریس کانفرنس میں راہول گاندھی کی وزارت عظمی کے امیدوار کے طور پر نامزدگی کا اعلان کریں گے۔ تاہم کانگریس کے ایک اعلی عہدیدار نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم من موہن سنگھ اپنے عہدے سے مستعفی نہیں […]

.....................................................

وزیراعظم نے پیسکو کا کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے پیسکو کا کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور الیکٹرک کمپنی کا انتظامی کنٹرول خیبر پختون خوا حکومت کو دینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کی درخواست پر خیبر پختوان خوا حکومت کو پیسکو کو انتظامی کنٹرول دینے کی منظوری دی ہے۔ صوبائی حکومت کو پیسکو […]

.....................................................

امن وامان اجلاس، بحریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے

امن وامان اجلاس، بحریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے، پاک بحریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ وفاقی وزرا چودھری نثار، خواجہ آصف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ائیر پورٹ پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے […]

.....................................................

سیکھنے کی ضرورت ہے

سیکھنے کی ضرورت ہے

ترکی یورپ اور ایشیا ء کے اتصال پر واقع ہے ترکی کی کل آبادی میں سے 80% ترک 17 فیصد کرداور تین فیصد کا تعلق دیگر نسلوں سے ہے۔ یہاں پر سب سے زیادہ ترک زبان بولی جاتی ہے اس کے بعد کرد،عربی و دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ترکی کی سرحدیںآٹھ ممالک سے ملتی ہیں۔ […]

.....................................................

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

ہمارا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ،بہتر طرز حکمرانی ہے،وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ اور بہتر طرز حکمرانی ہے۔ تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ دفتر خارجہ میں نئے بلاک کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ترکی میں وزیراعظم نے 10وزرا تبدیل کر دیئے

ترکی میں وزیراعظم نے 10وزرا تبدیل کر دیئے

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان نے اپنی کابینہ کے 10 وزرا تبدیل کر دیئے ہیں، جن میں ایک نائب وزیر اعظم بھی شامل ہیں۔ اس سے پہلے ترکی کے 3 وزیر اپنے بیٹوں پر کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد مستعفی ہوگئے تھے۔ وزیراعظم اور 2 مستعفی وزرا نے کرپشن کے […]

.....................................................

غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے مالی اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف ایک ارب بیاسی کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ امیر ترین پارلیمینٹیرین۔ جمشید دستی کے پاس کوئی جائیداد نہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اثاثوں کی تفصیلات […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

وزیراعظم نواز شریف کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی آج چونسٹھ ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے انہیں پاکستان کی تاریخ میں تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے اور طویل ترین عرصے اقتدار میں رہنے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے، سینٹ انتھونی ہائی اسکول سے ابتدائی […]

.....................................................

وزیر اعظم کی قرضہ سکیم اور ڈاک ٹکٹ

وزیر اعظم کی قرضہ سکیم اور ڈاک ٹکٹ

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے پڑھے لکھے اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے لیے قرضہ سکیم کا اجراء ہوا تو ایک عام بے روزگار نوجوان کی طرح مجھے بھی خوشی ہوئی کہ چلو اب پڑھے لکھے لوگ کچھ تو کام کاج کریں گے اور ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری بھی […]

.....................................................

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی نے مزید دس لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی نے مزید دس لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے ملاکنڈ سے لاپتہ افراد بارے تشکیل دی گئی ہے، خصوصی کمیٹی نے مزید دس افراد کا سراغ لگا لیا، کمیٹی لاپتہ افراد کے حوالے قانون سازی بھی کرے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملاکنڈ سے پینتیس لاپتہ افراد کے […]

.....................................................

وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کہتے ہیں حکومت کا فوکس امداد نہیں تجارت ہے۔ ترک سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تجارتی حجم بڑھانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔ لاہور میں پاک ترک بزنس فورم سے خطاب […]

.....................................................

پاکستان بھارت کے پاس اچھے دوست بن کر رہنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وزیر اعظم

پاکستان بھارت کے پاس اچھے دوست بن کر رہنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان، افغانستان اور بھارت کے پاس اچھے دوستوں کی طرح رہنے کے سوا کوئی آپشن نہیں، پاکستان اور افغانستان نے اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ افغان […]

.....................................................

وزیر اعظم نے گریڈ 22 میں افسروں کی ترقی کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے گریڈ 22 میں افسروں کی ترقی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹریٹ گروپ کے ترقی پانے والے افسروں میں ایس ایم طاہر، نجیب خاور اعوان اور عبدالخالق شامل ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی فرخندہ وسیم، عظمت حنیف اورکزئی، شاہد خان، طارق باجوہ، راجہ حسن عباس، ندیم حسن آصف اور سید ارشد علی کو گریڈ 22 میں ترقی دی گئی ہے۔ پولیس گروپ کے […]

.....................................................

یوکرائن دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، وزیراعظم

یوکرائن دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، وزیراعظم

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن روس کے ساتھ تاریخی معاہدے کی بدولت دیوالیہ پن کا شکار اور سماجی طور پر ٹوٹنے سے بچ گیا ہے جس کے تحت ماسکو نے 15 بلین ڈالرز کے یوکرائنی بانڈز خریدے ہیں اور گیس قیمتوں میں کمی کی ہے۔ یہ بات یوکرائن کے وزیراعظم نے کہی۔ وزیراعظم مائیکولا ازاروف نے پارلیمنٹ […]

.....................................................

وزیرِ اعظم کی یوتھ لون سکیم

وزیرِ اعظم کی یوتھ لون سکیم

ایک بہت پرانا گھِسا پٹا لطیفہ ہے کہ شیخ چلی ایک درخت پر چڑھ کر اُسی شاخ کو کاٹ رہا تھا، جس پر وہ بیٹھا تھا۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے شیخ چلّی کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے اُس سے کہا کہ ”اِس شاخ کو کاٹنے سے باز رہو، گر جاؤ گے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاپتہ افراد سے متعلق قوانین کی منظوری دیئے جانے […]

.....................................................

سروس چارجز یا سود؟

سروس چارجز یا سود؟

اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مسلمانوں میں آج ایسے لوگ باقی ہیں جو حرام کے خلاف آواز اُٹھا رہے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے تو بڑے فخر کے ساتھ وزیر اعظم یوتھ بزنس لون کا اعلان کر دیا، جس کے مطابق 1 لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک […]

.....................................................

یوتھ بزنس لون سکیم، وزیراعظم نے اعتراضات مسترد کر دیئے

یوتھ بزنس لون سکیم، وزیراعظم نے اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ساہیوال اور ملتان ڈویژن سے تعلق ارکان پارلیمنٹ نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ بینک بڑے صنعت کاروں کو بڑے قرض دیتے رہے ہیں اب حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے قرضے جاری کرے گی۔ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیر اعظم یوتھ پروگرام میں ہر مرحلے پر شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ محمد یعقوب ندیم

مصطفی آباد/للیانی: وزیر اعظم یوتھ پروگرام میں ہر مرحلے پر شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے اور وزیر اعظم خود اس پر پیشرفت کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں، غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائیگی، موجودہ مالی سال میں ایک لاکھ خاندان اس سکیم سے مستفید ہون گے اور مزید ہزاروں افراد کیلئے روزگار کے […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں ملکی سلامتی اور مختلف قومی […]

.....................................................

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیئے

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں تیرہ پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیے ہیں۔ چودھری حامد حمید امور کشمیر و گلگت بلتستان، مریم اورنگزیب وزارت داخلہ اور محسن شاہنواز وزارت اطلاعات ونشریات کے پارلیمانی سیکریٹری تعینات کیے گئے ہیں۔ راجہ […]

.....................................................