چک ہیگل کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی: اعزاز احمد

چک ہیگل کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی: اعزاز احمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے درمیان ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں […]

.....................................................

وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ ,گورنر خیبر پی کے 7 روز میں لاپتہ افراد بازیاب کرائیں، چیف جسٹس

وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ ,گورنر خیبر پی کے 7 روز میں لاپتہ افراد بازیاب کرائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کا کیس نمٹا دیا، غیر اعلانیہ حراست کا کوئی قانون ملک میں نہیں، وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سات روز میں لاپتہ افراد کو بازیاب کرائیں، وزیر اعظم ملک کے انتظامی سربراہ ہیں، ان کی دلچسپی کے باوجود لاپتہ افراد کا معاملہ حل کیوں نہیں […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات، وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، سلمان بشیر

بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات، وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، سلمان بشیر

بھارت میں تعنیات پاکستان کے سابق ہائی کمشنر سلمان بشیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا قیام وزیر اعظم نواز شریف کی ترجیحات میں شامل ہے۔ نئی دہلی میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور پی ایچ ڈی چیمبر کی مشترکہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلمان بشیر نے کہا […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی آرمی چیف و وزیر اعظم سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی آرمی چیف و وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل سے ڈرون حملوں پر تشویش کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں دہشتگردی کے خاتمے کی جنگ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیراعظم نے امریکی […]

.....................................................

نوجوانوں کے لئے وزیر اعظم بزنس لون نوجوانوں کی قسمت تبدیل کر دے گا۔ عصمت انور محسود

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لئے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بزنس لون کا اجراء نوجوانوں کی قسمت تبدیل کردے گا ،پرائم منسٹر بزنس لان کے اجراء پر تنقید کرنے والوں نے اپنی پانچ سالہ مدت میں نوجوانوں کو بے روزگای کے […]

.....................................................

وزیر اعظم کا امریکی دفاع سے ملاقات میں ڈرون حملوں پر اظہار تشویش

وزیر اعظم کا امریکی دفاع سے ملاقات میں ڈرون حملوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل سے ملاقات میں ڈرون حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے نقصان دہ ہیں اور ان سے دہشت گردی کے خاتمے کی حکومتی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف […]

.....................................................

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، مولانا شمس کے قتل کی تحقیقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، مولانا شمس کے قتل کی تحقیقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات، لاہور میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا شمس الرحمن کے قتل کے بعد امن و امان کی صورتحال اور تحقیقات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم کا گلگت میں خطرناک مجرموں کیلئے عدالتیں قائم کرنیکا اعلان

وزیراعظم کا گلگت میں خطرناک مجرموں کیلئے عدالتیں قائم کرنیکا اعلان

گلگت (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں نوجوانوں کی قرضہ اسکیم کیلئے سو ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ گلگت میں خطرناک مجرموں کیلئے عدالتیں قائم کرنے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر اعظم سے ملاقات میں قانون سازی سمیت پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر نے وزیر اعظم کے سامنے وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان کی اسمبلی کارروائی میں عدم دلچسپی کا معاملہ بھی اٹھایا۔ وزیراعظم نے سپیکر کو یقین دہانی کرائی […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت لاپتا افراد کیس اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ملاقات میں موجود ہیں۔

.....................................................

تھائی لینڈ: اپوزیشن کی وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کیلئے ایک دن کی مہلت

تھائی لینڈ: اپوزیشن کی وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کیلئے ایک دن کی مہلت

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اپوزیشن نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کے لیے ایک دن کی مہلت دے دی۔ تھائی لینڈ میں گزشتہ 7 روز سے حکومت مخالف مظاہرے جا رہی ہیں، اتوار کے روز مظاہرین نے وزیر اعظم ہاوس پر قبضے کی کوشش کی لیکن پولیس نے مظاہرین کی کوشش ناکام بنا دی۔ […]

.....................................................

آج کہو تو کہدوں..؟

آج کہو تو کہدوں..؟

”ایک عرصے سے کوئی خاص خُفیہ قوت ایسی ضرور ہے کہ جو مجھے بہت کچھ لکھنے اور کہنے سے روک دیتی ہے، ورنہ تو میرے پاس لکھنے اور کہنے کو اِتنا کچھ ہے، کہ آپ پڑھتے اور سُنتے سُنتے تھک جائیں گے مگرمیں لکھتے لکھتے اور کہتے کہتے نہیں تھکوں گا، مگر اپنے سینے میں […]

.....................................................

کابل : وزیراعظم نواز شریف اور صدر حامد کرزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس

کابل : وزیراعظم نواز شریف اور صدر حامد کرزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس

کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ افغان حکومت خود کرے گی۔ جبکہ افغان صدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے […]

.....................................................

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین فوجی ہیڈ کوارٹر میں داخل ہو گئے۔ بینکاک میں سیکڑوں حکومت مخالف مظاہرین یادگار جمہوریت سے مارچ کرتے ہوئے آرمی کے ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ کچھ مظاہرین دیوار کی باڑھ پر چڑھ گئے اور کچھ ٹرک سمیت مرکزی گیٹ سے زبردستی عمارت کے احاطے میں داخل ہو گئے، […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ محمود اچکزئی، طارق فاطمی اور دیگر حکام بھی ہیں، روانگی سے قبل وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دورہ افغانستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔ کرزئی سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون، روابط […]

.....................................................

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے دھرنوں کا سلسلہ جاری

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے دھرنوں کا سلسلہ جاری

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں دن رات حکومت مخالف دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے سڑکوں پر بیٹھے مظاہرین کا حکومت گرنے تک گھر جانے سے انکار، مظاہرین نے فوجی ہیڈکوارٹر، امریکی سفارت خانے اور حکمراں جماعت کے دفترکا گھیراو کرلیا۔ مظاہرین کے احتجاج کا […]

.....................................................

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کابل انکا اقتدار سنبھالنے کے بعد مجموعی طور پر نواں غیرملکی دورہ ہو گا۔ وزیراعظم کی قیادت میں جانے والے پاکستانی وفد میں مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی شامل ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کابل […]

.....................................................

وزیر اعظم کا یکم جنوری سے ٹیکس ریلیف پیکج کا اعلان

وزیر اعظم کا یکم جنوری سے ٹیکس ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔ تعمیرات، لائیو اسٹاک، پاور پلانٹس اور بلوچستان میں کوئلے کی کانوں کی تلاش میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا۔ اسلام آباد میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی نے وزیراعظم نواز شریف سے الوادعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاک فوج کے لئے جنرل کیانی کی خدمات کو سراہا۔ ادھر کور کمانڈرز کانفرنس کے الوداعی خطاب میں جنرل کیانی نے کہا ہے کہ دنیا کی بہترین فوج کی قیادت کرنا ان کے لئے اعزاز ہے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

تھائی وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

تھائی وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اپوزیشن کے مطالبے کے بعد وزیر اعظم ینگ لک نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ عوام اور اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے بعد آج ہونے والی ووٹنگ میں وزیر اعظم ینگ لک نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل […]

.....................................................

وزیر اعظم کی لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود اور راحیل شریف سے ملاقات

وزیر اعظم کی لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود اور راحیل شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود اور لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے آج صبح سویرے سب سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل راشد محمودسے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سلامتی اور پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی۔ لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود فوج […]

.....................................................

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی انتیس نومبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے لیکن ابھی تک نئے فوجی سربراہ کا اعلان نہیں ہو سکا، وزیر اعظم آج جنرل اشفاق پرویز کیانی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی […]

.....................................................

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

نواز شریف کے دورہ امریکہ کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا۔ مگر میں صرف ایک خبر کا اضافہ کر رہا ہوں جوکہ میری ”چڑیا” نے نہیں بلکہ میرے جن نے مجھے فون پر بتائی ہے۔ میرا جن کہتا ہے کہ میں جب ڈرون کی طرح قلابازیاں […]

.....................................................

کراچی دھماکے بزدلانہ اور قابل مذمت اقدام ہے: وزیر اعظم

کراچی دھماکے بزدلانہ اور قابل مذمت اقدام ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے قوم دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے مرعوب نہیں ہو گی، کراچی دھماکے بزدلانہ اور قابل مذمت اقدام ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے دھماکے بزدلانہ اور […]

.....................................................