کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات؛ تحریک انصاف کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات؛ تحریک انصاف کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں 12 ستمبر سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات ہورہے ہیں، تحریک انصاف کی جانب سے چند روز پہلے کینٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی گئی تھی، پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا، الیکشن کمیشن […]

.....................................................

تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں خصوصی تقریب

تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں خصوصی تقریب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے پی ٹی آئی کو ایک سال کی مہلت دیدی

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے پی ٹی آئی کو ایک سال کی مہلت دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آئندہ برس 13 جون تک انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ خیال رہے کہ تحریک […]

.....................................................

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر کو لاہور کے لارڈ میئر کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار […]

.....................................................

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے. مزارِ قائد پر حاضری کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں اپنی مشرقی اور سرحدوں پر […]

.....................................................

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بطور صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا ہے، اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر ہوں گے۔ بیرسٹر سلطان محمود نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1983 میں برطانیہ کو […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ء کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ء سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ء میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ 2018ء میں ن لیگ […]

.....................................................

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں لاک ڈاؤن اور شادی پر پابندی کے باوجود ڈیفنس میں رکن قومی اسمبلی کی بیٹی کے ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان راحت میں لاک ڈاؤن اور پابندی کے باوجود ایم این اے اسلم خان کی بیٹی کے ولیمےکی تقریب منعقد کی گئی […]

.....................................................

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا، پنجاب اور مرکز کے بعد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر […]

.....................................................

سندھ میں مستقبل میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی: شیخ رشید

سندھ میں مستقبل میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی: شیخ رشید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ لئی منصوبہ ہے، یہ منصوبہ بنے گا تو اردگرد کے لوگ سکون سے […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے 45 میں سے 44 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف 25 نشستوں کے […]

.....................................................

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام […]

.....................................................

کشمیر انتخابات

کشمیر انتخابات

تحریر : سردار امیر حمزہ پانچ اگست انتفاضہ کشمیر کے بعد اِس پار کشمیر کی صورتحال بھی بدل چکی تھی۔سب جماعتیں اپنے اپنے منشور کو لے کر مفادات کی سیاست کر رہی تھیں۔ایسے میں بے چین تھا اور کشمیر کا ہر نوجوان کسی خبر کے انتظار میں تھا۔میں نے عزم کیا کہ ایک ایسی جماعت […]

.....................................................

چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔ راولپنڈی میں کشمیری مہاجرین کے جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کسی دباؤ کے بغیر پاکستان کو آگے لے جانا چاہتے ہیں، […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 25 جولائی کو آزادکشمیر میں انتخابی دنگل سجنے کو ہے، جہاں اسمبلی کی 45 سیٹوں پر انتخاب ہوگا۔ نوازلیگ 42 اُمیدواروں کے ساتھ انتخابی اکھاڑے میں کودرہی ہے جبکہ تقریباََ اُتنے ہی اُمیدوار تحریکِ انصاف نے بھی میدان میں اُتارے ہیں۔ وہ جنت نظیر وادی جہاں اِس موسم میں مرغانِ […]

.....................................................

ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیلیے روکنے پر پی ٹی آئی ایم پی اے بلاول آفریدی آپے سے باہر

ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیلیے روکنے پر پی ٹی آئی ایم پی اے بلاول آفریدی آپے سے باہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کروانے کے لیے روکے جانے پر خیبر پختونخوا کے ممبر صوبائی اسمبلی بلاول آفریدی کا پارہ گھوم گیا۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاشقند اور بشکیک سے آنے والی 2 پروازوں پر تاشقند میں جاری کانفرنس میں شرکت کے بعد پاکستانی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے 2 ارب روپے ملے، اکبر بابر

پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے 2 ارب روپے ملے، اکبر بابر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے جمع کرائے گئے اکاؤنٹس پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کر دی۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے جمع کرائے گئے اکاؤنٹس پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ […]

.....................................................

خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے

خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف کے رَہنماؤں کی جہاں اپوزیشن کے ساتھ ”مُنہ ماری” چلتی رہتی ہے وہیں وزیرِاعظم بھی اپنے بیانات میں اکثر ”شُرلیاں” چھوڑتے رہتے ہیں۔ کہتے ہیں ”خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے” ، شاید اِسی لیے گھر میں با پردہ خاتونِ اوّل کو دیکھ کر اُنہوں نے […]

.....................................................

پاکستان میں صرف پی ٹی آئی اور پاک فوج قومی ہیں، شیخ رشید

پاکستان میں صرف پی ٹی آئی اور پاک فوج قومی ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف پی ٹی آئی اور پاک فوج قومی ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں پی ٹی آئی وفاق، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں برسراقتدار ہے، اب جلد […]

.....................................................

پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے پتوکی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طالب حسین نکئی کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بجلی اور گیس کی چوری پکڑ لی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق فیکٹری کو غیر قانونی طریقے سے بجلی اور گیس فراہم کی جا رہی تھی […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 8 اراکین کے داخلے پر پابندی عائد

سندھ اسمبلی میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 8 اراکین کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں احتجاج اور چارپائی ایوان میں لانے پر اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے 8 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر عائدکردی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے اور ایوان میں چارپائی لانے پر اسپیکر سندھ اسمبلی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے […]

.....................................................

آل جموں کشمیر جمیعت علماء اسلام کا انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

آل جموں کشمیر جمیعت علماء اسلام کا انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آل جموں کشمیر جمیعت علماء اسلام نے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ آزاد کشمیر میں الیکشن 2021 کیلئے سیاسی جوڑتوڑعروج پر ہے اور متعدد سیاسی رہنما اپنی اپنی جماعتیں چھوڑ کر دیگر جماعتوں میں شامل ہونے کا اعلان کررہے ہیں، جب کہ کئی جماعتیں انتخابات […]

.....................................................

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کا کہنا ہے کہ خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں۔ وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو پر بات کرتے ہوئے عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ خونی لبرل ہی سب سے زیادہ خواتین کے حقوق کی پامالی کرتے ہیں اور یہ لوگ […]

.....................................................

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کی موجودگی کے وقت ریسٹورنٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کے مطابق 20 حملہ آوروں نے پیر کی رات ایک ریسٹورنٹ پر اس وقت […]

.....................................................