سینیٹ الیکشن: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کا 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس

سینیٹ الیکشن: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کا 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر اپنے دو ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 ارکان سندھ اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بڑا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی پہنچے جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں […]

.....................................................

سندھ اسمبلی: پی ٹی آئی والوں نے اپنے باغی ارکان کی پٹائی کردی

سندھ اسمبلی: پی ٹی آئی والوں نے اپنے باغی ارکان کی پٹائی کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے باغی اراکین کی پٹائی کر دی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اس دوران تحریک انصاف کے تین باغی ارکان کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو ایوان میں پہنچے اور حاضری لگائی، حکومتی اراکین نے تینوں ایم پی ایز کا […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں وفاق میں اتحادی جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی متحدہ کو یوسف رضا گیلانی کی نشست پر حمایت کے عوض سندھ سے دو سینیٹ نشستوں کی پیشکش پر ایم کیو ایم نے 12 گھنٹوں میں […]

.....................................................

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مشیر جہاز رانی محمود مولوی کی رہائشگاہ پر ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کی اہم بیٹھک ہو گی۔ سینیٹ انتخابات سے قبل سندھ میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، آج دوپہر ایم کیو ایم،جی ڈی اے اور پی […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا فیصلہ مؤخر

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا فیصلہ مؤخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب میں خواتین کی نشستوں پر دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا بلامقابلہ کامیاب ہو گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کا ٹکٹ 35 کروڑ میں دیا، لیاقت جتوئی کا الزام

پی ٹی آئی نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کا ٹکٹ 35 کروڑ میں دیا، لیاقت جتوئی کا الزام

دادو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی نے اپنی ہی جماعت پر سینیٹ کا ٹکٹ کروڑوں میں بیچنے کا الزام لگایا۔ لیاقت جتوئی نے دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں غلط کو غلط اور اگر کچھ صحیح ہے تو اس کی مدد ہونی چاہیے، […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے ٹیکنوکریٹ کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔ الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو کے سینیٹ الیکشن میں ٹیکنو کریٹ کی نشست پر حصہ لینے سے […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن میں جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کے ورثا کیلیے مالی امداد کا اعلان

ڈسکہ الیکشن میں جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کے ورثا کیلیے مالی امداد کا اعلان

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے این اے 75 ڈسکہ میں دوران پولنگ جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے ورثا کے لیے 10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز، فواد چوہدری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے این اے 75 ڈسکہ میں دوران پولنگ قتل […]

.....................................................

پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان کی 22 سالہ جدوجہد رنگ لا رہی ہے اور تبدیلی کے واضح آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں جس کا بیّن ثبوت ڈسکہ میں قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ ڈسکہ میں کچھ نامعلوم افراد سارا دن مختلف پولنگ سٹیشنز پر فائرنگ کرتے […]

.....................................................

پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد، سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر غور

پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد، سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر غور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے، پی ٹی آئی کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ انتخابات میں اتحادیوں کی معاونت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا وفد ایم کیو ایم […]

.....................................................

نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں شکست، پی ٹی آئی میں اختلافات کی وجوہات سامنے آگئیں

نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں شکست، پی ٹی آئی میں اختلافات کی وجوہات سامنے آگئیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست سے پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ لیاقت خٹک نوشہرہ سے اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے لیکن پرویز خٹک راستے میں آڑے آگئے۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اپنے بیٹے احد خٹک […]

.....................................................

ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے 75 سیالکوٹ، این اے 45کرم ، پی پی 51 گوجرانوالہ اور پی کے 63 نوشہرہ میں صبح 8 سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر میں پیش ہوئے۔ […]

.....................................................

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 8،8 باغی ارکان اسمبلی سامنے آگئے

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 8،8 باغی ارکان اسمبلی سامنے آگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے باغی گروپ سامنے آگئے، دونوں سیاسی جماعتوں کے لیے اراکین کو رام کرنا درد سر بن گیا۔ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 8 اراکین اسمبلی نے ہم خیال گروپ تشکیل دیکر مسلم لیگ ن کی اعلی […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد، گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد، گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد کردیا۔ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے فرید رحمان نے اعتراض دائر کیا تھا۔ پی ٹی […]

.....................................................

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اور سندھ قیادت میں اختلافات

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اور سندھ قیادت میں اختلافات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے عہدیداروں نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق پارٹی عہدے داروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے امیدوار کو نامزد کیا جائے، ملاقات کرکے آپ کو نام […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی سندھ کا فیصل واوڈا کو ٹکٹ دینے اعتراض، گورنر کو خط لکھ دیا

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی سندھ کا فیصل واوڈا کو ٹکٹ دینے اعتراض، گورنر کو خط لکھ دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف سینٹرل سندھ ریجن کے عہدیداروں نے سینیٹ کے ٹکٹ کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ حیدرآباد، سکھر اور نوابشاہ کے عہدیداروں نےگورنر سندھ عمران اسماعیل کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ خط میں فیصل واوڈا اور ٹیکنو کریٹس سیٹ پر نامزد سیف ابڑو […]

.....................................................

مسلسل تنقید کے بعد تحریک انصاف نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

مسلسل تنقید کے بعد تحریک انصاف نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر سے واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان […]

.....................................................

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کو فائنل کیا گیا اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کیا گیا۔ جیونیوز […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی جانب سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے

پی ٹی آئی کی جانب سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ دیے جانے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عبدالقادر پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں اس لیے پی ٹی آئی نے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا جھٹکا

سینیٹ انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا جھٹکا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات سے پہلے مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم پی اے خرم لغاری کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے ہی نہیں دیگر ارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گے، متعدد بار حلقے کے مسائل پر آواز اٹھائی مگر […]

.....................................................

انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خاندانی فارم ہاوسز کے خلاف انسداد تجاوزات کارروائی سے […]

.....................................................