پنجاب: رمضان بازار شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام

پنجاب: رمضان بازار شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام

لاہور : حکومت پنجاب کی جانب سے 325 رمضان بازاروں کو چار ارب کی سبسڈی فراہم کردینے کے باوجود یہ بازار عام شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ رمضان اور اتوار بازاروں میں عوام کو چینی اور آٹا پر قدرے ریلیف ملا ہے، تاہم ہانڈی کے بنیادی اجزا ٹماٹر اور پیاز، پھلوں، […]

.....................................................

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ گلی گلی میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

لاہور : مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت پر تنقید

لاہور : مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت پر تنقید

لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کے تحت قائم رمضان بازاروںکی تعریف اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی عدم دستیابی پروفاقی حکومت پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب کامران مائیکل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی ملتی ہے نہ آٹا۔ انہوںنے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز […]

.....................................................

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لے کر آنے والی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی بننے والی حکومت کوچند ہی روزگزرے تھے کہ اعلی بیوروکریسی اورضلعی انتظامیہ نے مل کر وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی عملے کیلئے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد اور دیگر انتظامیہ […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کو اپنے حق میں فیصلے دینے والی عدالتیں پسند ہیں۔ پرویز

لاہور : ن لیگ کو اپنے حق میں فیصلے دینے والی عدالتیں پسند ہیں۔ پرویز

لاہور : سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شریف برادران کو آنے والے دنوں میں بڑی مایوسی کا سامنا ہو گا۔ نون لیگ کو وہ عدالتیں اچھی لگتی ہیں، جو ان کے حق میں فیصلے کریں۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : خفیہ اداروں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعلی، گورنر، چیف جسٹس سمیت پنجاب کی پانچ اہم شخصیات کی جان کو خطرہ ہے، ان کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔ رپورٹ  کے مطابق وزیراعلی پنجاب سمیت اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے لئے دہشتگرد پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں رپورٹ کے بعد چیف سیکرٹری، […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کو مشرف کے دور میں جدوجہد یاد نہیں آئی۔ امتیاز

لاہور : ن لیگ کو مشرف کے دور میں جدوجہد یاد نہیں آئی۔ امتیاز

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو پرویزمشرف کے دور میں تو جدوجہد یاد نہیں آئی لیکن جمہوری حکومت میں انہوں نے جمہوریت کیخلاف اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن تاریخ سے سبق […]

.....................................................

اسلام آباد : آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد : آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختون خواہ اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹو ں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذ شتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، کراچی اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواں کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کامطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت منگل کے روز وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے جس میں […]

.....................................................

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

اسلام آباد : ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ نے سلیم شہزاد قتل تحقیقاتی کمیشن کو سلیم شہزاد کا ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کردی۔ جب کہ کمیشن نے آئندہ اجلاس میں سلیم شہزاد کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرز کا طلب کر تے ہوئے تمام موبائیل کمپنیوں کو تحقیقات کے سلسلے […]

.....................................................

لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی کوئی چیز نہیں صوبے میں شخصی راج قائم ہے۔ ڈاکٹر بابر اعوان الحمرا ہال میں معروف دانشور اجمل نیازی کی کتاب کی تقریب پزیرائی میں شرکا سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر اپوزیشن […]

.....................................................

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور: سینئیر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرین کے منصوبے کو ختم نہ کیاجاتا تو آئندہ سال یہ مکمل ہوجانا تھا اور اس سے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں اربوں روپے کا زرمبادلہ ضائع ہونیسے بچ جاتا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

لاہور : پنجاب رینجرز کے کرنل کیخلاف توہین عدالت، درخواست پر نوٹس جاری

لاہور : پنجاب رینجرز کے کرنل کیخلاف توہین عدالت، درخواست پر نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب رینجرز کے کرنل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ درخواست نارووال کے کاشتکار آصف سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب رینجرز انہیں اپنی زمین سے پانچ ہزار سات سو بوری گندم اٹھانے […]

.....................................................

امریش پوری

امریش پوری

نام :: امریش پوری تاریخ پیداءش :: 1932 2005 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: بالی وڈ کے منفی رول کرنے والے مشہور اداکار امریش پوری نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز انیس سو اکہتر میں فلم ریشما اور شیرا سے کیا ۔ وہ آرٹ فلموں کے مشہوراداکار اوم پوری کے بھائی تھے بالی وڈ […]

.....................................................

علامہ محمد اقبال

علامہ محمد اقبال

نام :: علامہ محمد اقبال تاریخ پیداءش :: 9/ 11/ 1877 21/4/1938 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: علامہ اقبال شاعری کی وجہ سے مشہور تھے اقبال زندگی بھر اپنے وطن میں اسلام کی مذہبی معاشرتی اور سیاسی اطلاقیات کے ساتھ نبرد آزما رہے۔اپنے دور میں ان کی بھر پور ادبی اور فلسفیانہ کتب عدیم […]

.....................................................
Page 149 of 149« First‹ Previous147148149