حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے جو امیدیں تھیں، ان سب پر پانی پھر گیا۔ سندھ اور بلوچستان میں حالات خراب ہونے کے باوجود پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔لاہور میں یلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی

پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں ڈینگی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد اٹھا رہ سو پچاس ہو گئی ہے۔ جبکہ ڈینگی وائرس سے جا ں بحق ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ پنجاب بھر میں پھیلنے والے ڈینگی وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد صرف لاہور میں سترہ […]

.....................................................

ڈینگی میں اضافہ، لاہور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

ڈینگی میں اضافہ، لاہور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی کے مرض کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب اور ڈی سی او لاہور سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اعجاز احمد چوہدری نے کی درخواست گزار نوشاب ایڈوکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد 1800سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد 1800سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سترہ سو سے زائد ہوگئی ہے ۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا مریضوں کو لایا جارہا ہے ۔ ڈینگی کی روک تھام کیلئے […]

.....................................................

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ ،جنوبی پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے مشرقی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبر پختوامیں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ […]

.....................................................

پنجاب : ڈینگی قابو سے باہر، ایک سو چوہتر نئے کیسز

پنجاب : ڈینگی قابو سے باہر، ایک سو چوہتر نئے کیسز

لاہور: پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملوں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک سو چوہتر نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد سترہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ سرکاری طور پر منگوایا گیا ڈینگی سپرے بھی جعلی نکلا۔پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈینگی […]

.....................................................

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، آج پارٹی قائدین سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نوازشریف عمرہ کی ادائیگی اور عید الفطر سعودی عرب میں گذارنے کے بعد اتوار اور سوموار کی درمیانی شب جدہ سے لاہور پہنچے۔ […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،67 نئے مریض رجسٹرڈ

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،67 نئے مریض رجسٹرڈ

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہوا ہے اور67 نئے مریضوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں داخل ڈینگی کے نئے مریضوں کی تعداد 28 ہے جن میں سے سروسیز ہسپتال میں 8، گنگا رام اور جنرل میں ایک ایک سرجی میڈ میں 15، شوکت خانم میں […]

.....................................................

شہباز تاثیر کی بازیابی کیلئے اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی

شہباز تاثیر کی بازیابی کیلئے اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اڑتالیس سے زائد گھنٹے گذرنیکے باوجود بھی بازیاب نہیں کرایا جا سکاہے۔ شہباز تا ثیر دو دن پہلے گلبر گ کے علا قے سے آفس جا تے ہو ئے اغوا کئے گئے تھے۔جس کے بعد ان کے اغوا کے شک میں 4 افراد کو حراست […]

.....................................................

شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت کی مہم تیز

شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت کی مہم تیز

پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو نامعلوم مسلح افراد نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں ان کے دفتر کے قریب سے اغوا کر لیا ہے۔ شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر مہم شروع کر دی ہے اور کچھ افراد کو حراست میں لے کر […]

.....................................................

لاہور : شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ عمران خان

لاہور : شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک ہے۔ لاہور میں میڈیاسے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سابق گورنر پنجاب کے صاحبزادے کو بازیاب کرائے۔

.....................................................

لاہور : عوام کے پاس صرف ایم کیو ایم ہی آپشن ہے۔ فاروق ستار

لاہور : عوام کے پاس صرف ایم کیو ایم ہی آپشن ہے۔ فاروق ستار

لاہور : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ عوام کے پاس صرف ایک آپشن ہے اور وہ ایم کیو ایم ہے اگر پنجاب اور عوام نے اس دفعہ ہمارا ساتھ نہ دیا تو پھر پاکستان کا مستقبل تاریک ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے لاہور میں صحافیوں اور پنجاب کی عوام کے […]

.....................................................

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیکری کے کارخانے میں کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے چمن ہاسنگ کے قریب شابو روڈ پر واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلو م افراد نے آکر فائرنگ کردی […]

.....................................................

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف دوروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے اس دوران وہ تاجروں ،وکلا اور صحافیوں سے خطاب کریں گے۔ میاں شہباز شریف کراچی میں امن عامہ کی مخدوش صورت حال پر تاجر کمیونٹی کے سیمینار سے خطاب کریں گے۔ جبکہ وکلا کا ایک وفد بھی ان سے آج ملاقات کرے […]

.....................................................

تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جائیں۔ شہباز شریف

تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جائیں۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جا ئیں۔ بدین سے واپس لاہور جاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پرپریس کانفرنس میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردوں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیئے۔

.....................................................

کراچی:چینی کی فی کلوگرام قیمت78روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی

کراچی:چینی کی فی کلوگرام قیمت78روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی

مقامی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو گرام قیمت اٹھہتر روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جنرل سیکریٹری کراچی ریٹیل گروسرز گروپ فرید قریشی نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام دو روپے بڑھ کر اٹھہتر روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد : آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور شمالی مشرقی بلوچستان میں بارش کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا […]

.....................................................

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ضلعی عہدیداران کے منتخب ہونے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق ملنے چاہئیں. ہم جنوبی پنجاب کے عوام کا احترام کرتے ہیں ۔ جنوبی پنجاب کے عوام میں احساس محروم اس لئے پیدا ہوا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الہیٰ سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد نے ان کی رہا ئش گاہ پرملاقات کی۔ رہنماں کے درمیان ملکی صورتحال باالخصوص جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قیام کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی۔ عبدالحمید کانجو نے جنوبی پنجاب کیلئے خدمات […]

.....................................................

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیوکلیئر پرگرام اور کشکول دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اگر کشکول نہ توڑا توایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ تاریخی شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی کے بعد حضوری باغ ، لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور :  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹر بابراعوان پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کریں لاہور میں بابراعوان کے نئے صوبوں کیلئے کمیشن کے حوالیسے بیان پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹربابراعوان نے اپنی کم عقلی سے پہلے […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلیِ پنجاب میاں شہباز شریف اور سنیٹراسحاق ڈار کے مابین ہونیوالی ملاقات میں صوبوں کو وزارتوں کی منتقلی اور توانائی بحران پرقابو پانے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ملاقات میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے قومی توانائی کانفرنس جبکہ تعلیمی معیارکی […]

.....................................................

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : مسلم لیگ ن نے صوبوں کی تقسیم سے متعلق ابتدائی رپورٹ کہا گیا ہے کہ صرف پنجاب کی تقسیم کو کسی صورت میں قبول نہیں کیجائے گی ،مسلم لیگ ن کی پندرہ رکنی کمیٹی نے رپورٹ پارٹی قیادت کے حوالے کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ ایک […]

.....................................................

نوشہرہ ورکاں : آئندہ انتخابات میں پی پی پنجاب میں کلین سویپ کریگی۔ وڑائچ

نوشہرہ ورکاں : آئندہ انتخابات میں پی پی پنجاب میں کلین سویپ کریگی۔ وڑائچ

نوشہرہ ورکاں: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی پنجاب میں کلین سویپ کریگی پنجاب میں بھی ایک بار پھر عوامی دور آنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ ورکاں میں سابق چیئرمین ٹان کمیٹی چوہدری وزیر علی کی وفات […]

.....................................................