عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں وہ کلین سویپ کرینگے ، نواز شریف کو لاہور میں مقبولیت کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے  6  اگست سے اسلام آباد شاہراہ دستور پر ہفتہ وار دھرنا دیا جائیگا ، تاہم […]

.....................................................

حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں۔ جسٹس جاوید اقبال

حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں۔ جسٹس جاوید اقبال

لاہور سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، حکومت نے سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کو رد نہیں کیا تاہم ان پر عمل درآمد میں تاخیر کا پہلو ضرور ہے،انہوں نے کہا کہ یہ غلط ہے کہ سپریم کورٹ اور پاک […]

.....................................................

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سہیل احمد کو اوایس ڈی بنانے کا نوٹی فیکیشن ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے غیر مثر قرار دیدیا جبکہ حسین اصغر کو آتے ہی ڈی جی ایف آئی اے کاچارچ دینے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کسی سول […]

.....................................................

فوج طلب کرنے کی خواہش رکھنے والے مایوس ہونگے۔ منظور ووٹو

فوج طلب کرنے کی خواہش رکھنے والے مایوس ہونگے۔ منظور ووٹو

لاہور : وفاقی وزیر امور کشمیر و بلتستان میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کے لئے فوج طلب کرنے کی خواہش کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ فوج جمہوری حکومت کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، […]

.....................................................

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ملک بچانے کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کوسیاست سے باہر کرناہوگا۔ کرپٹ عناصر اپنی چوری چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے۔ راولپنڈی کے نواحی علاقے بن کے علاقہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ […]

.....................................................

صورتحال کو تصادم کی طرف جانے سے روکنا ہوگا

صورتحال کو تصادم کی طرف جانے سے روکنا ہوگا

حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے مسئلے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں محاذ آرائی تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔جبکہ متحدہ قومی موومنٹ ،تحریک انصاف اوردوسری جماعتوں نے بھی اس حکومتی روش پر ناپسندیدگی کا اظہار ضروری سمجھا ہے ۔مسلم لیگ (ن) نے […]

.....................................................

سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں حج بدانتظامی کیس میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو اوایس ڈی بنائے جانے کے حوالے سے وزیراعظم کا تحریری ردعمل پیش نہیں کیاجاسکا۔ اٹارنی جنرل نے جواب دینے کیلئے پیر تک کی درخواست کی ۔چیف جسٹس نے کہاہے کہ عدالت کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کل تک جواب لائیں۔ سماعت کے […]

.....................................................

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت میں جوں جوں اضافہ ہو رہا ہے ہم محسوس کئے بغیر پسپائی کی لپیٹ میں آتے جا رہے ہیں۔ ایک عرصہ پہلے بھارتی سپریم کورٹ نے جوڈیشل ایکٹوازم شروع کی تھی۔ لیکن وہ ایڈونچرازم میں کبھی نہیں بدلی۔ کچھ عرصے کے بعد ہم بھی اس راہ پر چل نکلے لیکن […]

.....................................................

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد نہ ہونے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کرتے ہوئے فوج کو چیف جسٹس کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اٹک کے سیاسی کارکنوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر عمران […]

.....................................................

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے حج کرپشن کیس کے تفتیشی افسر اور ڈی جی ایف آئی اے حسین اصغر کی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا چھ رکنی بینچ حج کرپشن کیس کی سماعت کررہا ہے۔ آج سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حکومت نے ڈی جی […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس : چودہ افراد کے خلاف مقدمہ کیلئے پٹیشن

بے نظیر بھٹو قتل کیس : چودہ افراد کے خلاف مقدمہ کیلئے پٹیشن

اسلام آباد : بے نظیر قتل کیس کی نئی ایف آئی آر کے اندراج کے لئے سابق صدر پرویز مشرف، پرویز الہی ، وزیر داخلہ رحمان ملک ، اور بابراعوا ن سمیت 14 افراد کے خلاف مقدمہ کے لئے پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ بے نظیر قتل کیس میں نئی ایف […]

.....................................................

چیئرمین نیب تقررکیس،مہلت کی حکومتی درخواست مسترد

چیئرمین نیب تقررکیس،مہلت کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرر کیس میں چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے مہلت میں توسیع کی حکومتی درخواست مسترد کردی ہے اور حکومت کو 31 جولائی تک چیئرمین نیب کا تقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ میں حج کر پشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے […]

.....................................................

سکھر : سپریم کورٹ کا سجاد پلازہ کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس

سکھر : سپریم کورٹ کا سجاد پلازہ کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس

سکھر: سپریم کورٹ نے سکھر میں سجاد پلازہ منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے کمشنر انعام اللہ دھاریجو اور ایس پی انویسٹیگیشن منیر احمد کو طلب کرکے تفصیلات معلوم کیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سکھر کے سماجی ورکر بہار الدین شیخ کی اپیل پر حکم جار ی کیا کہ، […]

.....................................................

بیجنگ: کرپشن کا الزام، 2 نائب میئرز کو پھانسی دے دی گئی

بیجنگ: کرپشن کا الزام، 2 نائب میئرز کو پھانسی دے دی گئی

بیجنگ : چین میں دو شہروں کے نائب میئرز کو کرپشن کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ چین کی پیپلز سپریم کورٹ کے مطابق ہینگژو اور سوزھو شہروں کے نائب میئرز کو گزشتہ روز پھانسی پر چڑھایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں نائب میئرز پر دوہزار آٹھ میں رشوت لینے کے الزامات ثابت ہوچکے […]

.....................................................

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: سول جج اسلام آباد نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے انجم عقیل کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔ اسلام آباد میں پولیس نے پولیس […]

.....................................................

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں اٹارنی جنرل سے پچیس جولائی تک تفصیلی جواب طلب کرلیاہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کا ردعمل بذریعہ پرنسپل سیکریٹری بھی طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ اٹارنی جنرل بتائیں کہ کتنا پیسہ ملک سے باہر گیا، کون […]

.....................................................

ظفر قریشی کی بحالی سے حکومت کا انکار

ظفر قریشی کی بحالی سے حکومت کا انکار

وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظفر قریشی کو بحال کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے خلاف محکمانہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ظفر قریشی کو نیشنل انشورنس کمپنی لمٹیڈ یعنی این آئی سی ایل میں زمین سکینڈل کے مقدمے کی تحقیقات یکم […]

.....................................................
Page 108 of 108« First‹ Previous106107108