اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ مادری […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی۔ درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر قائم مقام چیف […]

.....................................................

وکلا کا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

وکلا کا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر وکلا تنظیموں کے احتجاج کے پیش نظڑ سپریم کورٹ کے باہر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ مختلف بارکونسلز کا مؤقف ہے کہ ججوں کی تعیناتی میں سینیارٹی اصول مدنظر نہیں رکھا گیا۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

ملزم کی سپریم کورٹ سے گرفتاری، چیف جسٹس نے نیب سے وضاحت طلب کرلی

ملزم کی سپریم کورٹ سے گرفتاری، چیف جسٹس نے نیب سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے مضاربہ اسکینڈل کے نامزد ملزم کو سپریم کورٹ سے گرفتار کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ نیب نے مضاربہ اسکینڈل میں نامزد نجی کمپنی کے مالک سیف الرحمان […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے صحافیوں سے متعلق ازخود نوٹس پر 2 رکنی بینچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے صحافیوں سے متعلق ازخود نوٹس پر 2 رکنی بینچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق ازخود نوٹس پر 2 رکنی بینچ کے حکم نامے پر عمل درآمد روک دیا۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کیے جانےکے ازخود نوٹس دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، […]

.....................................................

پی آئی اے نے برطانیہ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا

پی آئی اے نے برطانیہ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا۔ برطانوی سپریم کورٹ نے 2012 میں پی آئی اے کی طرف سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے نیا کنٹریکٹ متعارف کروانے کو درست قرار دے دیا اور سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا ہے۔ مسلم […]

.....................................................

چیف جسٹس گلزار احمد کیخلاف تقریر، سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

چیف جسٹس گلزار احمد کیخلاف تقریر، سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایف آئی کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا معلوم کیا مسعود الرحمن عباسی نے تقریر کس کے ایما پر کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر فر جرم عائد کرنے کا کہا تھا۔ چیف جسٹس کے خلاف تقریر کرنے والے مسعود الرحمن عباسی کے توہین عدالت از […]

.....................................................

نسلہ ٹاور کے بلڈر کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

نسلہ ٹاور کے بلڈر کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے بلڈر ابوبکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں سپریم کورٹ کے نسلہ ٹاور گرانے کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے ابو بکر کا کہنا تھا کہ ان […]

.....................................................

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کو نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو اپیل کورٹ کے جج محمود جمال کو سپریم کورٹ آف کینیڈا میں جج نامزد کردیا […]

.....................................................

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران ریسٹورینٹ کو خالی کردیاگیا اور ریسٹورینٹ کا […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضرمات ٣

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضرمات ٣

تحریر : میر افسر امان ہم نے پہلے دو حصوں میں شہزاد شامی صاحب کے مضمون کے عدالتی فیصلہ اور مضرمات کولیا تھا۔ اس آخری حصہ میں اقلیتوں کی تین فی صد آبادی کے لیے ایک اسلامی ملک کے ٩٧ فی صد بچوں کے حقوق کا جنازہ نکالنے کے لیے تین فیصد اقلیتوں کے فارن […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضرات ٢

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضرات ٢

تحریر : میر افسر امان ملک کے تعلیمی نصاب سے اسلامی کو بے دخل کرنے کے مختلف واقعات پاکستان میںرو نماء ہوتے رہے ہیں۔ہماری ح سیکولر سوچ رکھنے والی ساری حکومتیں اس میں استعمال ہوتی رہیتی ہیں۔ بیرونی فنڈنگ سے چلنے وای این جی اُوز نے اپنے بیرانی آقائو ں کی مدد سے پاکستان کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ: خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو تین روز میں عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی جس کے بعد عدالت نے انہیں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضمرات ١

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضمرات ١

تحریر : ڈاکٹر شہزاد اقبال شام ڈالر دینے والے ممالک اور ادارے اپنی پالتو این جی او، ان کے خوشہ چینوں اور دیگر چہیتے ‘ریاستی افراد’ کو گھیرگھار کر اس نقطے پر لے آئے ہیں جس کا نتیجہ رہی سہی، مذہبی ہم آہنگی کے انہدام کی شکل میں نکل سکتا ہے جسے کوئی سمجھ دار […]

.....................................................

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنےکے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست […]

.....................................................

شہباز شریف روانگی معاملہ؛ بادی النظر میں حکومت نے عدالتی فیصلے کی توہین کی، سپریم کورٹ

شہباز شریف روانگی معاملہ؛ بادی النظر میں حکومت نے عدالتی فیصلے کی توہین کی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے دینے سے متعلق حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین کی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں 49 ہزار مقدمات زیر التوا، سائلین پریشان

سپریم کورٹ میں 49 ہزار مقدمات زیر التوا، سائلین پریشان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 49 ہزار تک پہنچ گئی۔ عدالت کی جانب سے جاری کئی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں 15 اپریل تک زیر التوا مقدمات کی تعداد 48963 ہے جن میں سے سول مقدمات کی تعداد 37088، فوجداری پٹیشنز کی تعداد 6699 اور […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ درخواست […]

.....................................................

محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں ہو سکتی، سپریم کورٹ

محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں ہو سکتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی شمعونہ بادشاہ قیصرانی کی تاحیات نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معصومانہ غلطی کے باعث محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں ہو سکتی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں […]

.....................................................

دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے اور حکومت کہتی ہے بس کسی طرح مجھے برطرف کیا جائے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی صدارتی ریفرنس نظر […]

.....................................................

سپریم کورٹ، فوڈ سیفٹی افسروں کا ہوٹل سیل کرنے کا اختیار کالعدم

سپریم کورٹ، فوڈ سیفٹی افسروں کا ہوٹل سیل کرنے کا اختیار کالعدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے فوڈ سیفٹی آفیسرز کا ہوٹل سیل کرنے کا اختیار کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 13صفحات پر مشتمل فیصلے میں قرار دیا کہ ریسٹورنٹ سیل ہونے پر مالک کے پاس دادرسی کا کوئی فورم نہیں بچتا، دادرسی کا فورم نہ ہو تو فوڈسیفٹی آفیسر […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر جسٹس فائز عیسی کا اظہار برہمی

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر جسٹس فائز عیسی کا اظہار برہمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس فائز عیسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک […]

.....................................................

موجودہ سیاسی کشمش اور جماعت اسلامی

موجودہ سیاسی کشمش اور جماعت اسلامی

تحریر : میر افسر امان اگر میں کالم نگار ہونے کے ناتے یہ کہوں کہ ہم سا ہو(جمااعت اسلامی) تو سامنے آئے تو نامناست نہیںہوگا؟ اسکی تفصیل آخر میں پہلے موجودہ سیاسی کشمکش پر تبصرہ۔ آف شور کمپنیوں میں نواز شریف صاحب کے خاندان کے نام نکلنے سے شروع ہوا۔ نوازگھبرا گئے۔ پہلے دو دفعہ […]

.....................................................