سکھر: نایاب نسل کی ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 19ہو گئی

سکھر: نایاب نسل کی ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 19ہو گئی

سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 5 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ پائی گئی۔ ایک ہفتے میں تین بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 19 ہو گئی۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا کی نایاب نسل کی بلائنڈ ڈولفن ان دنوں شدید خطرات سے دو چار […]

.....................................................

ریوڈی جنیریو میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹول

ریوڈی جنیریو میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹول

برازیل کیشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈ کولڈ پلیکوسننے کیلیے ایک لاکھ سے زائد شائقین نے شرکت کی۔ دنیا کی سب سیبڑی میوزک فیسٹول میں امریکا کے پوپ گروپ میرون فائیو، میکسیکو کے مینا اور برازیل کیشینک گروپ نے بھی اپنیفن کے جوہر دکھائے اور نوے کی دہائی کیمعروف […]

.....................................................

روزانہ ساڑھے گیارہ افراد کا اضافہ ہونا کیا مسئلہ ہے

روزانہ ساڑھے گیارہ افراد کا اضافہ ہونا کیا مسئلہ ہے

ہر دور میں یہ بات مصمم حقیقت رہی ہے کہ آدمی پیدا ہوتا ہے اور انسان تہذیبی عمل سے بنتاہے اور اِس کے ساتھ ہی ہرمعاشرے اور تہذیب میں یہ بھی خیال کیاجاتارہاہے کہ اگرتم دوسروں پر اثرڈالناچاہتے ہو تو تمہیں خود کوایک ایسے انسان کے روپ میں ڈھالنا ضروری ہے جس میں بے شمار […]

.....................................................

ستیزہ کار

ستیزہ کار

دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقدس ترین الہامی کتاب قرآنِ کریم کا آغاز مولائے کل نے اَلحَمدُ للہ رَبِ ا لعالَمِین سے کرکے پوری انسانیت کو اپنے سامنے سرنگوں ہونے کا حکم دے رکھا ہے ۔ خدائے علیم و بصیر نے بڑے واضح انداز میں پیغام دے دیا ہے کہ صرف خدا […]

.....................................................

فرانس میں ورلڈز لارجسٹ فیشن شو شروع ہو گیا

فرانس میں ورلڈز لارجسٹ فیشن شو شروع ہو گیا

فرانس میں ورلڈز لارجسٹ فیشن شو کے نام سے فیشن شو شروع ہو گیا ہے، فیسٹول کے پہلے حصے میں آٹھ سو ماڈلز نے اپنے آئیڈیاز کیساتھ کیٹ واک کی فرانس بھر میں منعقد کیا گیا یہ فیشن شو ہفتے کے روز تک جاری رہیگا۔ فیشن شو کے پہلے مرحلے میں آٹھ سو غیرمعروف ماڈلز […]

.....................................................

ٹوکیو: ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی برقرار

ٹوکیو: ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی برقرار

ٹوکیو: رواں ماہ کے شروع میں ہونے والی شدید مندی کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا سلسلہ آج چھٹے دن بھی جاری رہا۔ عالمی معیشت میں بہتری کی امیدوں نے بازار کا رخ مثبت سمت میں رکھا۔ ٹوکیو میں ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ سات فیصد بڑھ گیا۔ جب کہ […]

.....................................................

قرآنی آیات میں اسلامی اقدار کے رواج اور پھیلاوَ کے بارے میں اشارے

قرآنی آیات میں اسلامی اقدار کے رواج اور پھیلاوَ کے بارے میں اشارے

تم میں سے جو لوگ ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کیے ہیں اللہ تعالیٰ وعدہ فرما چکا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسے کہ ان لوگوں کو خلیفہ بنایا تھا جو ان سے پہلے تھے اور یقینا ان کے لیے ان کے اس دین کو مضبوطی کے ساتھ محکم کرکے […]

.....................................................
Page 151 of 151« First‹ Previous149150151