ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ہانگ کانگ: (جیو ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے۔ برسی کی تقریبات منانے کیلئے ایک جہاز گہرے سمندر میں اس جگہ کیلئے روانہ ہوچکا ہے جہاں ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔ آج سے سو سال پہلے گہرے سمندر میں جہاں ٹائی ٹینک غرق ہوا تھا اسی جگہ […]

.....................................................

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ مجھ سےپہلی سے محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھاتھا کہ توہے تو درخشاںہےحیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کا ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟ تو جو […]

.....................................................

رقیب سے

رقیب سے

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے جس کی اُلفت میں بھلا رکھی تھی دُنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے […]

.....................................................

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے ویراں ہے میکدہ، خم و ساغر اُداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فُرصت گناہ ملی، وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دُنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر […]

.....................................................

اپنا حسن واپس پھیر دے مجھ کو

اپنا حسن واپس پھیر دے مجھ کو

مری جاں اب بھی اپناحسن واپس پھیردےمجھکو ابھیتک دل میںتیرےعشق کی قندیل روشن ہے ترے جلووں سے بزمِ زندگی جنت بدامن ہے مری روح اب بھی تنہائی میںتجھکویادکرتی ہے ہر اک تارِ نفس میں آرزو بیدار ہے اب بھی ہر اک بے رنگ ساعت منتظر ہے تیری آمد کی نگاہیں بچھ رہی ہیں راستہ زرکار […]

.....................................................

موضوعِ سُخن

موضوعِ سُخن

گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام دھل کےنکلےگی ابھی چشمئہ مہتاب سےرات اور مشتاق نگاہوں کی سُنی جائے گی ان ہاتھوں سے مس ہونگے یہ ترسے ہوئےرات انکا آنچل ہے، کہ رُخسار، کہ پیراہن ہےپیراہن, کچھ تو ہےجس سےہوئیجاتی ہےچلمن رنگیں جانے اس زُلف کی موہوم گھنی چھائوں میں ٹمٹماتا ہے وہ آویزہ […]

.....................................................

پھر حریفِ بہار ہو بیٹھے

پھر حریفِ بہار ہو بیٹھے

پھر حریفِ بہار ہو بیٹھے جانے کس کس کو آج رو بیٹھے تھی، مگر اتنی رائیگاں بھی نہ تھی آج کچھ زندگی سے کھو بیٹھے تیرے در تک پہنچ کے لوٹ آئے عشق کی آبرو ڈبو بیٹھے ساری دُنیا سے دور ہو جائے جو ذرا تیرے پاس ہو بیٹھے نہ گئی تیری بے رُخی نہ […]

.....................................................

سوچ

سوچ

کیوں میرا دل شاد نہیں ہے کیوں خاموش رہا کرتا ہوں چھوڑو میری رام کہانی میں جیسا بھی ہوں اچھا ہوں میرا دل غمگیں ہے تو کیا غمگیں یہ دنیا ہے ساری یہ دُکھ تیرا ہے نہ میرا ہم سب کی جاگیر ہے پیاری تو گر میری بھی ہو جائے دُنیا کے غم یونہی رہیں […]

.....................................................

سرود

سرود

موت اپنی، نہ عمل اپنا، نہ جینا اپنا کھو گیا شورشِ گیتی میں قرینہ اپنا ناخدا دور، ہوا تیز، قریں کام نہنگ وقت ہے پھینک دے لہروں میں سفینہ اپنا عرصئہ دہر کے ہنگامے تہِ خواب سہی گرم رکھ آتشِ پیار سے سینہ اپنا ساقیا رنج نہ کر جاگ اُٹھے گی محفل اور کچھ دیر […]

.....................................................

انتظار

انتظار

گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیں ریاضِ زیست ہے آزرسدئہ بہار ابھی مرے خیال کی دنیا ہے سوگوار ابھی جو حسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیں طویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری اُداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیں بہارِ حسن پہ پابندی […]

.....................................................

حسینئہ خیال سے!

حسینئہ خیال سے!

حسینئہ خیال سے! مجھے دے دے رسیلے ہونٹ، معصومانہ پیشانی، حسیں آنکھیں کہ میں اک بار پھر رنگینیوں میں غرق ہو جائوں! مری ہستی کو تیری اک نظر آغوش میں لے لے ہمیشہ کے لیے اس دام میں محفوظ ہو جائوں ضیائے حسن سے ظلماتِ دنیا میں نہ پھر آئو گزشتہ حسرتوں کے داغ میرے […]

.....................................................

ہمت التجا نہیں باقی

ہمت التجا نہیں باقی

ہمت التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی اپنی مشق ستم سے ہاتھ نہ کھینچ میں نہیں یا وفا نہیں باقی تیری چشمِ اَلم نواز کی خیر دل میں کوئی گلہ نہیں باقی ہو چکا ختم عہدِ ہجر و وصال زندگی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی حکومت کو بحران ورثے میں ملے: عبدالسلام بٹ

بھمبر : پیپلز پارٹی کی حکومت کو بحران ورثے میں ملے پوری دنیا کے اندر معاشی عدم استحکام ہے جسکے اثرات پاکستان پر بھی پڑے ہیں شریف برادران بھی حکومتوں میں رہے لیکن انہوں نے کوئی بھی نمایاں کام نہیں کیا آمدہ بجٹ عوامی بجٹ ہو گا جسکے اندر عوام کو بھر پور ریلیف دیا […]

.....................................................

انجام

انجام

ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیں اُداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں محبت کی دُنیا پر شام آ چکی ہے سیہ پوش ہیں زندگی کی فضائیں مچلتی ہیں سینے میں لاکھ آرزوئیں تڑپتی ہیں آنکھوں میں لاکھ التجائیں تغافل کے آغوش میں سو رہے ہیں تمہارے ستم اور میری وفائیں مگر پھر بھی اے میرے […]

.....................................................

بھول شائد بہت بڑی کر لی

بھول شائد بہت بڑی کر لی

بھول شائد بہت بڑی کر لی ہم نے دُنیا سے دوستی کر لی تم محبت کو کھیل کہتے ہو ہم نے برباد زندگی کر لی سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا آنکھوں آنکھوں میں بات بھی کر لی عاشقی میں بہت ضروری ہے بے وفائی کبھی کبھی کر لی ہم نہیں جانتے چراغوں نے […]

.....................................................

ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

سری لنکا : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ستمبر میں چوتھے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے ٹکٹوں کی فروخت کا دنیا بھر میں فروخت شروع کردی ہے۔شائقین کرکٹ آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔خریدار کو اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے انٹرنیٹ پر موصولہ تصدیقی سلپ دکھانا ہوگی۔ چوتھا ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ستمبر میں سری لنکا میں […]

.....................................................

وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے

وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے

وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے ہنس کے بولے بھی تو دنیا سے جدا لگتا ہے اور کچھ دیر نہ بجھنے دے اسے ربِ سحر! ڈوبتا چاند مرا دستِ دعا لگتا ہے جس سے منہ پھیر کے رستے کی ہوا گزری ہے کسی اُجڑے ہوئے آنگن کا دیا لگتا ہے اب کے ساون […]

.....................................................

نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے

نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے

نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے وگرنہ اس سے محبت بہت پُرانی ہے خدا وہ دن نہ دکھائے کہ میں کسی سے سنوں کہ تو نے بھی غمِ دنیا سے ہار مانی ہے زمیں پہ رہ کے ستارے شکار کرتے ہیں مزاج اہلِ محبت کا آسمانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! ہمیں عزیز ہو […]

.....................................................

گلوبل مارچ ٹو یروشلم دنیا بھر کے حریت پسندوں کا مارچ

گلوبل مارچ ٹو یروشلم دنیا بھر کے حریت پسندوں کا مارچ

ہم وہ صبح دیکھنے جا رہے ہیں کہ جب دنیا کے آزاد انسان فلسطینی پرچم تھامے اردن، مصر، لبنان، تیونس اور طرابلس میں نمودار ہوں گے۔ پہلے گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے موقع پر کہا گیا فلسطینی رہنمااسماعیل حانیہ کا یہ تاریخی جملہ وقت کے بدلتے دھارے کی نشاندہی کررہا ہے،واقعی حالات بدل رہے ہیں، […]

.....................................................

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے شرمین عبید چنائے نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دفتر خارجہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکار کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا پاکستان کو شرمین چنائے پرفخر ہے۔ اس […]

.....................................................

پریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائو

پریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائو

پریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائو سکوتِ مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جائو ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جائو خیالوں میں ہمیں یہ رات بھاری ہے ستارو تم تو سو جائو تمہیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا یہ بازی ہم نے ہاری ہے ستارو تم تو سو […]

.....................................................

صحافی ہونا جرم بن گیا

صحافی ہونا جرم بن گیا

دُنیا میں جو لوگ امریکا کے ساتھ نہیں ہیں انہیں دہشت گرد سمجھا جائیگا۔ یہ الفاظ موجودہ صلیبی جنگ کے بانی سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے ہیں جو اُنہوں نے نائن الیون واقعہ کے فوری بعد کہے تھے۔ اسی اُصول پر عمل کرتے ہوئے سی آئی اے اور موساد ٹارگٹ ممالک میں نہ […]

.....................................................

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی: (جیو ڈیسک) خواتین کو تفریح کے بہتر مواقع فراہم کرنا اور ان کے کام کو دنیا کے سامنے متعارف کروانے کے لئے کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے اور ان کے ہنر کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے کراچی کے مقامی کلب میں وومن […]

.....................................................

دنیا بھرمیں ٹی بی تیزی سے پھیلنے والا خطرناک ترین مرض قرار پایا ہے :ڈاکٹر شاہد نواز

گجرات: دنیا بھر میں ٹی بی تیزی سے پھیلنے والا سب سے خطرناک ترین مرض قرار پایا ہے ، اور ہر ایک لاکھ میں سے 231 افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرولر ڈاکٹر شاہد نواز کھوکھر نے گزشتہ روز نیشنل ٹی بی […]

.....................................................