حوا کی بیٹی ہونا جرم بن گیا

حوا کی بیٹی ہونا جرم بن گیا

آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھرمیں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا ا رہا ہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کی، اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے، […]

.....................................................

جیسا جسے چاہا کبھی ویسا نہیں ہوتا

جیسا جسے چاہا کبھی ویسا نہیں ہوتا

جیسا جسے چاہا کبھی ویسا نہیں ہوتا دنیا میں کوئی شخص بھی ایسا نہیں ہوتا ملنے کو تو ملتے ہیں بہت لوگ جہاں میں پر ان میں کوئی بھی تیرے جیسا نہیں ہوتا دولت سے کبھی پیار کو تولا نہیں جاتا معیار محبت کبھی پیسہ نہیں ہوتا جینے کا مزا لیتے ہیں یوں تو سبھی […]

.....................................................

دنیا میں ہنگامہ برپا لگتا ہے

دنیا میں ہنگامہ برپا لگتا ہے

دنیا میں ہنگامہ برپا لگتا ہے بچے شور کریں تو اچھا لگتا ہے اب تو سفر کی عادت ایسی ہو گئی ہے کبھی کبھی تو گھر بھی رستہ لگتا ہے جب سے آ کے ہم نے خیمے گاڑے ہیں یہ ویرانہ بھی اب کیسا لگتا ہے اس کے جھوٹ پہ غصہ تو آتا ہے مگر […]

.....................................................

دنیا کی نظریں بلوچستان کے مسائل پر نہیں وسائل پر ہیں۔ اسلم رئیسانی

دنیا کی نظریں بلوچستان کے مسائل پر نہیں وسائل پر ہیں۔ اسلم رئیسانی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی موجودہ صورت حال میں بیرونی مداخلت کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بعض لوگ افغانستان اور دبئی میں کاروبار کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں یورپی یونین کے سفیر لارس گزویجی مارک نے وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات کی۔ یورپی سفیر […]

.....................................................

تو جو چاہے بھی تو صیّاد نہیں ہونے کے

تو جو چاہے بھی تو صیّاد نہیں ہونے کے

تو جو چاہے بھی تو صیّاد نہیں ہونے کے لب ہمارے لبِ فریاد نہیں ہونے کے کوئی اچھی بھی خبر کان میں آئے یا ربّ ایسی خبروں سے تو دل شاد نہیں ہونے کے تو رہے ہم سے خفا کتنا ہی چاہے لیکن ہم کبھی تجھ سے تو ناشاد نہیں ہونے کے کارِ دنیا کو […]

.....................................................

کانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسی

کانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسی

کانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسی جیون بھول بھلیوں میں وہ رستوں جیسی اجلی اجلی مہکی مہکی روشن روشن میری سوچوں جیسی، میرے جذبوں جیسی جھلمل جھلمل کرتی اترے دل آنگن میں رات اندھیروں میں وہ چاند اجالوں جیسی جاگتی آنکھوں سے بھی اس کو دیکھتے رہنا وہ خوابوں میں آنے والی پریوں […]

.....................................................

فارمولاون چیمپئن سبستین ویٹل کیلئے جرمنی کااعلی ترین ایوارڈ

فارمولاون چیمپئن سبستین ویٹل کیلئے جرمنی کااعلی ترین ایوارڈ

فارمولا ون ریس ورلڈ چیمپئن سبستین ویٹل کو جرمنی کاسب سے بڑا اسپورٹس ایوارڈسلور لورل لیف دیا گیاہے۔عالمی چیمپئن ڈرائیور سبستین ویٹل کو ایوارڈ برلن میں منعقدہ پروقار تقریب میں قائم مقام جرمن صدر ہوریسٹ سیوفر نے دیا۔ صدر کرسچن وولف کے گزشتہ ہفتے مستعفی ہونے کے بعد سیوفر ملک کے عبوری صدر کی ذمہ […]

.....................................................

شاعر

شاعر

یہ دُنیا اک بے ربط سی ایک زنجیر یہ دُنیا یہ اک نامکمل تصویر یہ دُنیا نہیں میرے خوابوں کی تعبیر میں جب دیکھتا ہوں یہ بزمِ فانی غمِ جاودانی کی ہے اِک کہانی تو چیخ اٹھتی ہے میری باغی جوانی یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دُنیا گناہوں میں لتھڑے رواجوں کی دُنیا […]

.....................................................

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

دنیا کے دس امیر ترین لوگوں میں سے دو کا تعلق بھارت سے ہے لکشمی متل نیٹ ورتھ اکتیس اشاریہ ایک بلین ڈالر اور میکش امبانی ستائیس بلین ڈالر ان کے علاوہ بھی چند نام اور ہیں جن کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے جیسے ،رتن ٹاٹا، وجے مالیا، انیل ا […]

.....................................................

جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی دھمکیوں کے باوجود متنازعہ سرحدی علاقے میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔مشقوں کے اعلان پر شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کی سرزمین کو نشانہ بنایا گیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ جزیرہ نما کوریا انیس سو ترپن میں ہونے والے جنگ بندی کے […]

.....................................................

امریکا، پاکستان اور ایران کا مشترکہ کھلا دشمن

امریکا، پاکستان اور ایران کا مشترکہ کھلا دشمن

آج امریکا سمیت تمام امریکی دوست ممالک اور خلیجی ملکوں کو بھی پریشان کن صورتِ حال سے دوچار ایرانی کیفیت کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ جس سے اِن دنوں ایران گزررہا ہے اور اگر یہ اِس کے باوجود بھی ایرانی کیفیت کو نہ سمجھ سکے تو پھر انہیں یہ بات بھی اچھی طرح […]

.....................................................

عید میلاد النبی، اہمیت اور تقاضے

عید میلاد النبی، اہمیت اور تقاضے

دنیا کی تمام اقوام اور مذاہب کو ماننے والے اپنے، قومی دنِ، اہم ایام اور تہوارپورے جوش و خروش سے مناتے ہیں جس سے اُن کی قومی وحدت ، اپنے نظریہ سے لگن اور اُس کے ساتھ اپنی وابستگی کا بھر پور اظہار ہوتا ہے۔ اس طرح کی تقریبات ایک طرح سے اُن کے ملی […]

.....................................................

لو آ گئے لو آ گئے سرکار آ گئے

لو   آگئے   لو  آگئے سر کار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے بگڑی  بنانے  سید ِابرار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  آ گئے آنکھیں    تھیں  بند  اور  مقدر  چمک  اٹھا آنکھوں میں دو جہان کے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے دیکھا   جسے   تو    ہو  گیا […]

.....................................................

۔۔۔کٹھ پتلیاں ۔۔۔

۔۔۔کٹھ پتلیاں ۔۔۔

پاکستان کے معروضی اور جغرافیائی حالات دنیا کے بہت سے دوسرے مما لک سے بالکل مختلف ہیں لہذا پاکستان کے نظامِ حکومت اور اندازِ حکمرانی کا دنیا کے دوسرے ممالک سے موازنہ کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ کوئی بھی نظام کسی بھی ملک کی ثقا فتی اور معاشرتی قدروں کے پیمانوں کے اندر رہ کر ہی […]

.....................................................

۔۔۔ من کی دنیا ۔۔۔

۔۔۔ من کی دنیا ۔۔۔

یہ ایک ابدی اور غیر متبدل حقیقت ہے کہ سچائی کو شکست دینا کسی بھی انسان کے بس میں نہیں ہوتا۔ وقتی طور پر طاقت کے بل بوتے پر سچ کو دبا نے کی روائت بہت قوی اور پرانی ہے۔ لوگ طاقت کے نشے میں رنگی ہوئی عارضی جیت کو سچائی کی جیت تصور کر […]

.....................................................

بالی ووڈ: فلم پلیئرز چھ جنوری کو ریلیز ہو گی

بالی ووڈ: فلم پلیئرز چھ جنوری کو ریلیز ہو گی

فلم پلیئرز بھارت اور دنیا کے آٹھ سو نوے سینماوں میں ریلیز ہو گی۔ بالی ووڈ کے ممتاز فلم ساز برماوالا کی فلم پلیئرز ہدایت کار عباس مستان کی ہدایت کاری میں مکمل ہوکر چھ جنوری کو ممبئی میں ریلیز ہو گی۔ امریکہ،اسرائیل اور کئی یورپی ممالک کے علاوہ افغانستان ،پاکستان،تھائی لینڈ اور سنگا پور […]

.....................................................

۔۔۔ جھوٹ کا پلندہ ۔۔۔

۔۔۔ جھوٹ کا پلندہ ۔۔۔

پاکستان فوجی بغا وتوں کے لحاظ سے بڑا زرخیز ملک ہے اور پوری دنیا میں اپنی اسی خصلت ،امتیاز اور خصوصیت کی وجہ سے پہچانا اور مانا جاتا ہے۔ اہلِ جہاں ان کی اس ہنر مندی پر ان کیلئے رطب اللسان بھی ہیں اور انھیں شاباسی بھی دیتے ہیں کہ مارشل لائی حکومتوں کے قیام […]

.....................................................

۔۔۔دھرتی کا چاند ۔۔۔

۔۔۔دھرتی کا چاند ۔۔۔

اس کرہِ ارض پر خدا نے جب نئی مخلوق کی تخلیق کا قصد کیا اور انسان کو اس دھر تی پر اپنا خلیفہ بنانے کا فیصلہ کیا تو فرشتوں نے خدائے ذولجلال کے حضور عرض کی کہ اے مالکِ ارض و سما خاک کا وہ پتلا جسے آپ اختیا ر و فیصلہ کی قوت دے […]

.....................................................

بلیک واٹر کو بھی پاکستان سے نکالیں

بلیک واٹر کو بھی پاکستان سے نکالیں

بلیک واٹر کو کوئی نام دے دیا جائے لیکن یہ جانی پہچانی بلیک واٹر کے نام سے ہی جا تی ہے۔ آج سب یہی جانتے ہیں کہ بلیک واٹر کا خالق ایرک پرنس ہے۔ دنیا بھر کے میڈیا پر چھائی ہو ئی بلیک واٹر بہت چھوٹے پیمانے پر شروع ہوئی اور اسکی اولین صورت گری […]

.....................................................

بھارت میں چاول تین اور آٹا دو روپے کلو فروخت، کمال وجمال اور جلال

بھارت میں چاول تین اور آٹا دو روپے کلو فروخت، کمال وجمال اور جلال

شاعر مشرق حضرت ِ علامہ اقبال نے غربت کو اُم الخبائث کہاہے اور یہ بات یکدم ٹھیک ہے کہ غریبی دنیاکی سب سے بری مصیبت ہے اِس سے بڑھ کر اور کوئی برائی نہیں ہے اور آج جو لوگ غریبوں کے ہمدرد بنے پھرتے ہیں اور اِن کے مسائل کے مداوے کے بجائے اُلٹا اِنہیں […]

.....................................................

پاک امریکا صدور کسی خوش فہمی میں نہ رہیں

پاک امریکا صدور کسی خوش فہمی میں نہ رہیں

یہ بات اِنسانی فطرت کا حصہ ہے کہ دنیا میں ہر زمانے میں بعض لوگ اچھابننے کی اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کوشش اچھانظر آنے کی کرتے ہیںجبکہ حقیقت یہ کہ ہے دنیاان ہی لوگوں کو ہمیشہ یادرکھتی ہے جو اپنے قو ل و فعل اخلاق اور کام میں اچھے رہے ہیں اور اِن کا […]

.....................................................

بچن خاندان کے نئے مہمان کی آمد،150 کروڑ کے سٹے لگ گئے

بچن خاندان کے نئے مہمان کی آمد،150 کروڑ کے سٹے لگ گئے

بچن خاندان کا نیا مہمان ابھی دنیا میں آیا نہیں لیکن بھارت بھر میں جیسے ہلچل مچ گئی ہے۔ میڈیا کوریج کیلئے ضابطہ اخلاق اپنی جگہ، لیکن سابق ملکہ حسن بچے کی ماں کب بنیں گی اس پر سٹے بازوں نے ایک سو پچاس کروڑ روپے لگا دیئے ہیں۔  کرکٹ میچز پر سٹہ لگانے کی خبریں […]

.....................................................

فیشن کی اٹھتی تیز لہر، چین میں شروع ہوا ہے فیشن ویک

فیشن کی اٹھتی تیز لہر، چین میں شروع ہوا ہے فیشن ویک

دنیا بھر میں فیشن کی اٹھتی تیز لہر سے چین بھی نہ بچ پایا۔ اب چین میں شروع ہواہے فیشن ویک۔ ریمپ پرآنے والی یہ کوئی جل پری ہے اور نہ ہی کوئی حسین خواب سرخ لباس میں دھیمے دھیمے قدم اٹھاتی ان ماڈلز کو یہ روپ بخشا ہے چینی فیشن ڈیزائنر نے۔ جوکہانیوں اور […]

.....................................................

بولو بولو بھارتیوں، غربت میں آگے کون تم یا کوئی اور ….؟

بولو بولو بھارتیوں، غربت میں آگے کون تم یا کوئی اور ….؟

کہنے والوں نے کہاہے کہ غربت کیا ہے ایک خوفناک عذاب ہے اور اگر جب کسی قوم پر یہ عذاب نازل ہو رہا ہو یا ہو گیا ہو یا ہونے والا ہو تواگر اِس قوم میں اِس سے مقابلہ کرنے اور اِسے ہرانے کی طاقت اور صلاحیت ہوتو پھر یہ عذاب ختم بھی ہوجاتاہے اور […]

.....................................................