وزیراعظم قومی اسمبلی میں سوالوں کے براہ راست جواب دیں، یوسف رضا گیلانی

وزیراعظم قومی اسمبلی میں سوالوں کے براہ راست جواب دیں، یوسف رضا گیلانی

وزیراعظم قومی اسمبلی میں سوالوں کے براہ راست جواب دیں، اپوزیشن لیڈر وزیراعظم سے خود براہ راست سوالات کریں، یوسف رضا گیلانی۔

.....................................................

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کے ذریعے ہمیں پتہ چلا ہے کہ میرا اور سلمان تاثیر کا بیٹا افغانستان میں ہے۔ میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نئی حکومت کو مبارکباد دینے گیا تھا تاہم اپنے بیٹی کی بازیابی کے لیے بھی بات کی […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی انسداد بد عنوانی کیس میں ضمانت منظور۔

.....................................................

انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو بڑا بحران آجائے گا،یوسف رضا گیلانی

انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو بڑا بحران آجائے گا،یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو ملک میں بہت بڑا بحران آجائے گا۔ ملتان کے علاقے غازی آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر تما م سیاسی جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کر […]

.....................................................

دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا ، یوسف رضا گیلانی

دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا ، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق ویر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا لیکن طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے۔ ملتان ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اگر طالبان مذاکرات میں مخلص ہیں […]

.....................................................

رائے

رائے

دنیا میں ہر شخص اپنی رائے رکھتا ہے اور اپنے طریقے سے اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے۔ میں اپنی رائے کا اظہار اپنی تحریروں سے کرتا ہوں۔ میں نے بڑی مرتبہ اپنی تحریروں میں موجودہ حکومت کوتنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لیکن ذاتی طور پر صدر آصف زرداری اورسابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی […]

.....................................................

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان (جیودیسک) ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے آم کی پیٹی میں رکھا گیا بم برآمد ہوا ہے جس کے وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زرائع کے مطابق نانگ شاہ کے علاقے میں سابق وزیر اعظم نے آج صبح نو بجے جلسہ عام سے […]

.....................................................

۔،،،،۔ بغاوت ۔ ،،،،۔

۔،،،،۔ بغاوت ۔ ،،،،۔

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل در آمد کا ایک طریقہ کار ہے جو کہ آئین کے اندر درج ہے ۔اب ایک نیا انداز متعارف ہو رہا ہے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی سیاسی جماعتیں سڑکوں پر احتجاج، دھرنے اور جلسے جلوس کیاکر ینگی اور […]

.....................................................

ْْْْْْْقانون کی بالا دستی،سید یوسف رضا گیلانی کی رخصتی

ْْْْْْْقانون کی بالا دستی،سید یوسف رضا گیلانی کی رخصتی

آخر سپریم کورٹ کے 7رکنی بنچ نے سید یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دے دیا ہے اور کہا کہ وہ26اپریل سے وزیر اعظم اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے 5سال کے لیے نااہل ہو چکے ہیں ۔اس تمام تناظر میں سید یوسف رضا گیلانی صاحب اگر 26اپریل کو اپنے آپ کو وزارت عظمیٰ سے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدر منتقل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدر منتقل

اسلام آباد : سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدرمنتقل ہو گئے۔ملتان سے خالی ہونیوالی نشست پر ان کی بیٹے سید عبدالقادر گیلانی الیکشن لڑیں گے۔صدرزرداری کی خواہش پر سابق وزیراعظم خاندان سمیت ایوان صدر منتقل ہو ئے جہاں پر ان کی رہائش کے لیے تین کمرے مختص کئے گئے […]

.....................................................

لو راجہ پرویز اشرف تو وزیراعظم بن گئے کیا عوامی مسائل بھی حل ہوں گے

لو راجہ پرویز اشرف تو وزیراعظم بن گئے کیا عوامی مسائل بھی حل ہوں گے

لوچلو راجہ پرویز اشرف 211ووٹ لے کر ملک کے 25 ویں وزیراعظم تو بن گئے مگر اِن کے یوں اچانک وزیراعظم بننے کے ساتھ ہی عوام کے دلوں میں طر ح طرح کے مخمصے بھی جنم لے رہے ہیں اور عوام کہہ رہے ہیں کیایہ وہی راجہ پرویز اشرف ہیں جو اِسی حکومت میں وفاقی […]

.....................................................

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انکی برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا جس کا انکشاف وہ وقت آنے پر کریں گے۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے سابق وزیراعظم نے بھی خطاب کیا۔ جس میں خوب بولے۔ یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا کہ ان کی […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وزیر اعظم سعودی عرب روانہ

سعودی ولی عہد کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وزیر اعظم سعودی عرب روانہ

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ  میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔سعودی ولی عہد کی نماز جنازہ ح آج بعد از نماز مغرب مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور وفاقی وزیر برائے مذہبی […]

.....................................................

جمہوریت کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

جمہوریت کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

مردان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف مسلسل سازششیں ہورہی ہیں۔ مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا پہلے سینٹ کا انتخاب اور بجٹ رکوانے کی سازششیں ہورہی تھیں اور اب جمہوریت کے خلاف سازششیں ہو رہی ہیں۔وزیر اعظم کا کہنا تھا […]

.....................................................

انہیں روکا کس نے ہے۔۔۔۔۔؟

انہیں روکا کس نے ہے۔۔۔۔۔؟

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اپنی آئینی مدت پوری کرنے والے اور ایک طویل عرصے تک پاکستان کا وزیر اعظم رہنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں’ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی اس عظیم کامیابی پر انہیں ”مبارکباد”دینے کو دل کرتا ہے’ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنی Prime MinisterShip میں […]

.....................................................

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے میں صداقت نہیں،گیلانی

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے میں صداقت نہیں،گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلاف ریفرنس بھیجنے میں کوئی صداقت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ارسلان افتخار کا کیس عدالت میں ہے جس پر کوئی بات نہیں ہو سکتی انہوں نے کہا کہ میڈیا معاملے […]

.....................................................

چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں

چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم نے کہا ہے کہ ن لیگ نے عدلیہ اور پارلیمنٹ کا تقدس پامال کیا۔ چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں۔ وزیر اعظم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں مارشل لا کی گنجائش نہیں، مکمل اننگز کھیل رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی خواہشات کی واضح عکاس ہے،ارکان پارلیمنٹ کے تقدس کی زمہ داری کو بخوبی نبھائیں۔وہ ڈپٹی اسپیکرفیصل کریم کنڈی اوروفاقی وزرا کے وفد سے بات چیت کررہے تھے۔ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے ردعمل کو وزیراعظم نے قابل افسوس […]

.....................................................

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

بلوچستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے صوبے میں قیام امن کے لیے انسداد دہشت گردی قوانین میں ترمیم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت بلوچستان میں امن وامان کیحوالے ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں بلوچستان کے حالات، […]

.....................................................

واپڈا کو دیڑھ ارب روپے کی فوری ادائیگی کی جائے،گیلانی

واپڈا کو دیڑھ ارب روپے کی فوری ادائیگی کی جائے،گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ واپڈا کو ایک اعشاریہ پانچ ارب روپے کی فوری ادائیگی کی جائے تا کہ آئی ڈی پیز کو ادائیگیاں کی جاسکیں۔ ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔یہ بات وزیراعظم نے […]

.....................................................

حکمران جمہوریت کو چومنا چاٹنا چھوڑیں عوام کے مسائل حل کریں

حکمران جمہوریت کو چومنا چاٹنا چھوڑیں عوام کے مسائل حل کریں

پیپلزپارٹی سندھ کی طرف سے خالصتاََ جمہوریت کو مضبوط کرنے اور عام انتخابات سے قبل سندھ میں اپنا سیاسی اثرورسوخ دکھانے اور جمانے کے لئے پی پی پی نے بھی ایک عرصے بعد سندھ پنجاب سرحدکے عین منہ کموں شہید کے مقام پرلگ بھگ دس لاکھ افراد کی شرکت کو یقینی بناکر اپنا ایک بڑاجلسہ […]

.....................................................

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے انتہا پسند غیر ریاستی عناصر کی پرواہ کئے بغیر دونوں ممالک کو آگے بڑھنا ہوگاجبکہ متنازع امور کا مذاکرات کے ذریعے برابری کی بنیاد پر حل چاہتے ہیں۔ لاہور میں دوروزہ پاک […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم آج عائد ہو گی

وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم آج عائد ہو گی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگے اس موقع پرلاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت کے باعث دہشت گردی کا خطرہ ہے جس کے باعث ریڈذون میں ریڈ الرٹ جبکہ شہر بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے وزیراعظم کی گاڑی عدالتی احاطے میں پر پابندی عائد […]

.....................................................

صدر کو باہمی مشورے سے دبئی بھیجا، گیلانی

صدر کو باہمی مشورے سے دبئی بھیجا، گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدرزرداری کی صحت تسلی بخش ہے صدر کو باہمی مشورے سے دبئی بھیجا ان کی طبیعت بہتر ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے  ہوئے  وزیراعظم  گیلانی نے کہا کہ  رات گئے میری  صدر پاکستان سے بات ہوئی  تھی اب ان کی طبیعت […]

.....................................................
Page 1 of 212