لاس اینجلس : موت کا کھیل آسان نہیں، فلم فائنل ڈیسٹی نیشن کا ٹریلر ریلیز

Final Destination

Final Destination

لاس اینجلس : دل دہلانے والی ہالی ووڈفلم فائنل ڈیسٹی نیشن فائیو کا تھرل سے بھرپور ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔  یہ کہانی ہے موت کی جو ہر کسی کے تعاقب میں ہیلیکن کہیں بھی کسی بھی لمحے آپ اس کی گرفت میں آسکتے ہیں۔
موت کا کھیل کھیلنا آسان نہیں۔ سنبھل کر چلنے والوں کے لئے تو بائیں ہاتھ کا کھیل نا سمجھ کے لئے گہری گھاٹی۔ یہی ہے فلم فائنل ڈیسٹی نیشن فائیو کی کہانی۔ فلم فائنل ڈیسٹی نیشن کا خوف اور تھر ل سے بھرپورٹریلر ریلیز کردیاگیا۔ اب تک چار زبردست پارٹس پیش کرنے کے بعد ایک بار پھر جمعے کو سنیماگھروں پر راج ہوگا موت کا۔