سرحد پار سے سمندر پار تک خودکش بمبار نے گاڑی نیٹو افواج کے قافلے سے ٹکرا دی

afghan blast

afghan blast

ایک خود کش بمبار نے ایک کار میں دھماکا خیز مواد لاد کر کار کو نیٹو افواج کے قافلے سے ٹکرا دی ، جس سے ایک پولیس والا اور تین شہری ہلاک ہوگئے۔
واقعہ کابل کے مغربی علاقے دارالامان میں پیش آیا۔افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی لاش کو اس کی موٹر سائیکل کے ساتھ ہوا میں اچھلتے دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ دھماکے سے دو گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔