ہر میچ جیتنا چاہتے ہیں، اسی کی کوشش کر رہے ہیں۔ محسن خان

mohsin hasan

mohsin hasan

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ وہ رینکنگ کی زیادہ پروا نہیں کرتے ٹیم کے جیتنے سے رینکنگ ویسے ہی ٹھیک ہو جائیگی۔
ابو ظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ محسن خان کا کہنا تھا قومی ٹیم کیکھلاڑی سیریز کا ہر میچ جیتنے کا عزم لیکر میدان میں اترتے ہیں، کوشش ہوتی ہے کہ فتح یاب رہیں۔ محسن خان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے انہیں مزید کوچنگ کے فرائض انجام دینے کیلئے کہا تو وہ اس کیلئے تیار ہیں۔