بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث ملزم گرفتار، امریکی ٹی وی

Boston Blast

Boston Blast

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی شہر بوسٹن میں بم دھماکوں میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج کے ذریعے بوسٹن میں دھماکے کے مقام پر ایک شخص کو بیگ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔

جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ویڈیوز کی مدد سے گرفتار کئے گئے شخص کی شناخت تاحال طاہر نہیں کی گئی۔