ایف بی آر نے ٹارگیٹڈ ٹیکس سروے شروع کردیا

ایف بی آر نے ٹارگیٹڈ ٹیکس سروے شروع کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کے کمرشل صارفین کے بلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت فنکاروں، کھلاڑیوں، ڈاکٹروں اور وکلا کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ یہ انکشاف چئیرمین ایف بی آر نے…

ایکنک نے تینتالیس ارب روپے کے نو منصوبوں کی منظوری دے دی

ایکنک نے تینتالیس ارب روپے کے نو منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں چھ منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر خزانہ اسحا ق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے…

اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج

اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کرنے…

آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کا اعلان ایک ہی وقت ہوگا، وزیراعظم ہاوس

آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کا اعلان ایک ہی وقت ہوگا، وزیراعظم ہاوس

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہوں، ترجمان وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جا ری ایک…

رواں سال 1 لاکھ سے زائد افراد کوٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، طارق باجوہ

رواں سال 1 لاکھ سے زائد افراد کوٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، طارق باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین طارق باجوہ نے کہا کہ اسی مالی سال میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکس کے دائرہ میں لایا جائے گا جس میں معروف گلوکار اور فنکار بھی شامل ہوں…

کراچی : این اے256 میں 77 ہزار سے زائد جعلی ووٹ ڈالے گئے، نادرا

کراچی : این اے256 میں 77 ہزار سے زائد جعلی ووٹ ڈالے گئے، نادرا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 میں ووٹنگ کے عمل کی پول کھول دی۔ حلقے میں 67 پولنگ اسٹیشن میں ڈالے گئے 84 ہزار 448 ووٹوں میں سے 77 ہزار 642 ووٹوں کو جعلی…

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے قائم سیاسی، سماجی، مذہبی اور تاجر برادری پر مشتمل گرینڈ فورم سے زمرد خان اور دیگر کا خطاب

اسلام آباد : اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے قائم گرینڈ فورم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہو جس میں سابق وفاقی وزیر زمرد خان خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اسلام آباد میں مقامی حکومت…

ڈیٹونیٹرز برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شعیب اندرابی پر فرد جرم عائد

ڈیٹونیٹرز برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شعیب اندرابی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے بارودی مواد سے بھرے کھلونا نما جہازوں اور ڈیٹو نیٹرز کی برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شعیب اندرابی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تھانہ ترنول کی حدود سے گرفتار ملزم شعیب اندرابی…

سپریم کورٹ : سمیرا ملک کی دستاویزات سے متعلق معروضات طلب

سپریم کورٹ : سمیرا ملک کی دستاویزات سے متعلق معروضات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی دستاویزات اور الیکشن ٹربیونل کی انکوائری سے متعلق معروضات آٹھ اکتوبر تک طلب کر لیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی…

اعلی ترین فوجی عہدوں پر تعیناتی، 48 گھنٹوں میں فیصلے کا امکان

اعلی ترین فوجی عہدوں پر تعیناتی، 48 گھنٹوں میں فیصلے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاک فوج میں اعلی سطح پر تعیناتیوں کے بارے میں اپنے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی ہے، آئندہ اڑتالیس گھنٹو ں میں اعلی ترین فوجی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق فیصلے…

بلدیاتی قوانین کو موثر اور با اختیار بنایا جائے، فریدہ راشد

بلدیاتی قوانین کو موثر اور با اختیار بنایا جائے، فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشدنے کہا ہے کہ سہولیات کے فقدان کی وجہ سے شہری آبادی کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں، جنھیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے بلدیات کے قدیمی قوانین کو تبدیل کر…

سیمنٹ سیکٹر کا منافع دگنا ہوگیا

سیمنٹ سیکٹر کا منافع دگنا ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال سیمنٹ سیکٹر کا منافع تیس ارب نوے کروڑ روپے رہا۔ مالی سال دو ہزار گیارہ، بارہ کے دوران سیمنٹ سیکٹر کی گیارہ کمپنیوں کا منافع سولہ ارب روپے کی سطح پر موجود…

نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا نام سامنے نہ آسکا

نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا نام سامنے نہ آسکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں کی ملازمت کا آج آخری دن ہے۔ حکومت کی جانب سے اب تک نئے چیئرمین کا نام سامنے نہیں آیا۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین…

وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن کو 1013 پارلیمینٹیرینز کے اثاثوں کی تفصیلات موصول ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے ابھی تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق اب تک 1013…

وزیراعظم سمیت 156 ارکان نے اب تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

وزیراعظم سمیت 156 ارکان نے اب تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف سمیت 156 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، وزیر اعظم نے 9 اکتوبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی مہلت مانگی تھی الیکشن کمیشن کے…

شہباز بھٹی قتل کیس، ملزم حماد عادل نے اعتراف جرم کر لیا

شہباز بھٹی قتل کیس، ملزم حماد عادل نے اعتراف جرم کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی قتل کیس میں ملوث ملزم حماد عادل نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیا۔ حماد عادل کا کہنا ہے شہباز بھٹی کو تنویر، عبدالستار اور عبد اللہ عمر کے ساتھ مل…

حکومت حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں

اسلام آباد : حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے اخراجات میں30فیصد کمی کر کے کڑوی گولی پہلے خود…

دہشتگردی کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنا پہلی ترجیح ہے، وزیر داخلہ

دہشتگردی کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنا پہلی ترجیح ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت علما کی جانب سے امن کی کوششوں کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہے تاہم مذاکرات سے پہلے پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ ایک بیان…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی مدت ملازمت کا آج آخری دن

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی مدت ملازمت کا آج آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں کی مدت ملازمت کا آج آخری دن ہے، حکومت کی جانب سے اب تک نئے چیئر مین کا نام سامنے نہیں آیا۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیرمین…

علماء کی امن کوششوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، چودھری نثار علی

علماء کی امن کوششوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، چودھری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت علما کی جانب سے امن کی کوششوں کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہے تاہم مذاکرات سے پہلے پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ ایک…

جنرل کیانی کے بیان کے بعد گومگو کی صورتحال کا خاتمہ ہو گیا، خورشید شاہ

جنرل کیانی کے بیان کے بعد گومگو کی صورتحال کا خاتمہ ہو گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ نے کہا کہ جنرل کیانی کے بیان کے بعد ملک میں گومگو کی صورتحال کا خاتمہ ہوگیا ہے، جمہوری اداروں کے بعد اب دیگر اداروں میں…

جنرل کیانی کے بعد پاک فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا

جنرل کیانی کے بعد پاک فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بعد پاک فوج کا نیا چیف کون ہوگا؟۔ ان کے بعد پاک فوج کے پانچ سینئر ترین جنرلز اس قیادت کے امیدوار ہیں۔ پاک فوج کے سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرل محمد ہارون…

پاک بھارت تعلقات میں بہتری مذاکرات سے ہی ہو سکتی ہے، سلمان بشیر

پاک بھارت تعلقات میں بہتری مذاکرات سے ہی ہو سکتی ہے، سلمان بشیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری مذاکرات کے ذریعے ہی ہو سکتی ہے۔ دونوں ممالک کو اعتماد سازی کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ تاہم…

سائنسی اور پیشہ وارانہ مضامین میں جدید علوم کی شمولیت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محمد زبیر صفدر

اسلام آباد : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ سائنسی اور پیشہ وارانہ مضامین میں جدید علوم کی شمولیت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے۔ چھیاسٹھ برس گزرنے کے بعد بھی ہمارا تعلیمی نظام جدیدت…