سپریم کورٹ میں دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کیلئے خریدی گئی مشینیں خراب نکلیں

سپریم کورٹ میں دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کیلئے خریدی گئی مشینیں خراب نکلیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کے لیے خریدی گئی تین مشینیں ناکارہ نکلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک کروڑ روپے مالیت سے زائد کی تین مشینیں فروری 2012 میں خریدی گئیں جنہیں چیف جسٹس پاکستان کے…

سزائے موت پر پابندی تاحال برقرار ہے : ترجمان وزارت داخلہ

سزائے موت پر پابندی تاحال برقرار ہے : ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سزائے موت پر پابندی تاحال برقرار ہے، صدر اور وزیر اعظم کی معاملے پر ملاقات کے بعد ہی کوئی نئی صورتحال سامنے آ سکتی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ عمر حمید خان…

دفتر پر چھاپے کیخلاف ایم کیو ایم کی تحریک التوا سینٹ میں جمع

دفتر پر چھاپے کیخلاف ایم کیو ایم کی تحریک التوا سینٹ میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر طاہر مشہدی کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت نے کسی سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ نہ مارنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ سیاسی اور…

پی آئی اے سمیت 31 اداروں کی نجکاری کی ہدایت

پی آئی اے سمیت 31 اداروں کی نجکاری کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے، ریلوے، پاکستان سٹیل اور پاور کمپنیوں سمیت 31 اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے…

بجلی کی قیمتوں میں نظر ثانی کی خبریں افواہ

بجلی کی قیمتوں میں نظر ثانی کی خبریں افواہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قانون کے تحت وزارت پانی و بجلی نیپرا کے تابع ہے۔ موجودہ ٹیرف کے سلیب تبدیل نہیں ہونگے۔ بجلی کے نرخوں میں نظر ثانی کی خبریں افواہ ہیں۔…

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے سنجیدہ ہے: خورشید شاہ

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے سنجیدہ ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی تقرری وزیراعظم سے کل ساڑھے دس بجے ملاقات ہو گی۔ امید ہے چار حتمی ناموں میں سے کسی ایک پر اتفاق ہو…

سمیرا ملک جعلی ڈگری کیس، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

سمیرا ملک جعلی ڈگری کیس، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے سمیرا ملک جعلی ڈگری کیس میں الیکشن ٹربیونل سے تمام تفصیلات طلب کر لیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کہتے ہیں جعلی ڈگری والے پارلیمنٹیرینز کی رکنیت اس لیے معطل کی تاکہ پارلیمنٹ کی…

دہشتگردی کیخلاف قانون، وزیراعظم کی فوری ترمیم کی ہدایت

دہشتگردی کیخلاف قانون، وزیراعظم کی فوری ترمیم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت انسداد دہشت گردی قوانین میں نظر ثانی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انسداد دہشت گردی قوانین میں خامیاں دور کرنا چاہتی ہیں۔…

ایمانداری سے مذاکرات کریں، ناکامی پر آپریشن کیا جائے

ایمانداری سے مذاکرات کریں، ناکامی پر آپریشن کیا جائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم امن چاہتی ہے۔ پاکستان کے دشمن امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دنیا میں کہیں بھی اخبارات…

بجلی قیمتوں میں اضافہ، کڑوی گولی نگلنا ہو گی’

بجلی قیمتوں میں اضافہ، کڑوی گولی نگلنا ہو گی’

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی کڑوی گولی نگلنے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں مریض کے ناراض ہونے کے ڈر سے دوا روکی نہیں جا سکتی۔ میں پریس…

این ٹی ڈی سی کا نیا بورڈ قائم

این ٹی ڈی سی کا نیا بورڈ قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی حکومت نے کئی ماہ کی تاخیر کے بعد بالاخر نیشنل ٹرانس مشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کا نیا بورڈ تشکیل دیدیا ہے، وفاقی حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے نئے بورڈ…

کے ای ایس سی معاہدے سے زیادہ بجلی لے رہی ہے : عابد شیر علی

کے ای ایس سی معاہدے سے زیادہ بجلی لے رہی ہے : عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ جمعہ کو سپریم کورٹ میں عوام کو ریلیف پرمبنی جواب جمع کروائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کے ای ایس سی کوٹے سے…

صوبے بلدیاتی انتخابات کیلئے لیگل فریم ورک مکمل کریں

صوبے بلدیاتی انتخابات کیلئے لیگل فریم ورک مکمل کریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ صوبوں کے لیگل فریم ورک میں بلدیاتی انتخابات کا قانون، انتخابی قواعد، حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن شامل ہے، اسکے بغیر بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتے۔ ان…

وزیراعظم کی انسداد دہشت گردی قوانین مزید سخت بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی انسداد دہشت گردی قوانین مزید سخت بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف نے انسداد دہشت گردی سے متعلق موجودہ قوانین میں ترمیم کرکے ان کو شفاف اور سخت بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی قوانین میں خامی برداشت نہیں…

ڈرون حملوں کا جاری رہنا مذاکرات کیلئے مفید نہیں : دفتر خارجہ

ڈرون حملوں کا جاری رہنا مذاکرات کیلئے مفید نہیں : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ نیکہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چودھری کہتے ہیں ڈرون حملوں کا جاری رہنا…

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ نرخوں میں اضافہ نہ کر کے حکومت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔ گھریلو صارفین کو 167 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ…

پیسے والے مجبور کر کے اللہ کے نام پر معافی لے رہے ہیں: چیف جسٹس

پیسے والے مجبور کر کے اللہ کے نام پر معافی لے رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کا کہنا ہے کہ پیسے والے لوگ دس، دس افراد قتل کرتے ہیں بااثر لوگوں نے دیت کے قانون کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ فی سبیل…

فی سبیل اللہ معافی کیس، 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

فی سبیل اللہ معافی کیس، 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان نے فی سبیل اللہ معافی کیس میں 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس…

حکومت کی سو دن کی کارکردگی پر پلڈاٹ کی رپورٹ جاری

حکومت کی سو دن کی کارکردگی پر پلڈاٹ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی نومنتخب وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے سو دن مکمل کر چکی ہیں۔ ان کی سو دن کی کارکردگی کیسی رہی، اس پرپِلڈاٹ نے ایک رپورٹ جاری کی۔ الیکشن کے دوران سیاسی جماعتیں کم سے کم مدت میں…

ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے اور ہر عاشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز قادری کے جذبے سے سرشار ہے۔ اکرم رضوی

ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے اور ہر عاشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز قادری کے جذبے سے سرشار ہے۔ اکرم رضوی

اسلام آباد : انجمن طلبا اسلام ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی و مرکزی وائس چرمین میڈیا سیل محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے اور ہر عاشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز قادری…

100 ملین کیوبک فٹ یومیہ پیداوار کے لطیف گیس فیلڈ خیرپور کا افتتاح

100 ملین کیوبک فٹ یومیہ پیداوار کے لطیف گیس فیلڈ خیرپور کا افتتاح

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لطیف گیس فیلڈ سے 360 ملین کیوبک فٹ گیس روزانہ پیدا ہو رہی ہے۔ اس سے ملنے والی گیس سے اربوں روپے زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔وزیر اعظم نے لطیف گیس فیلڈ…

پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کیلئے پالیسی تیار

پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کیلئے پالیسی تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کے لئے پالیسی تیار ہو گئی ہے جس کے بعد موبائل فون پر بھی تیز رفتار انٹرنیٹ سروس ملنے کی توقع پیدا ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر انوشہ رحمان کہتی ہیں…

اسلام آباد : ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے نیروبی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کپیسول بر آمد کر لئے۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد پر نائجیریا سے تعلق رکھنے والا مسافر نجی پرواز کے…

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا۔ حکومت اپنا موقف سپریم کورٹ میں جمعے کے روز پیش کرے گی اور اب ابت کرتے ہیں مہنگی بجلی کی۔ وفاقی حکومت نے واضح…