پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی

پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی، گزشتہ سماعت پر وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد بن یامین کے خلاف کارروائی سے معذوری ظاہر کر دی تھی۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی…

الیکشن کمیشن کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبادکباد

الیکشن کمیشن کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبادکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبادکباد پیش کی ہے،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقے این اے 250 میں عملے کو ہراساں کرنے اور انتخابی مٹیریل کی چوری کی تحقیقات کی جائیں…

پرویز الہی کو این اے 61 چکوال2 میں شکست

پرویز الہی کو این اے 61 چکوال2 میں شکست

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی این اے61چکوال2میں شکست کھا گئے۔ اس حلقے سے سرادرممتازٹمن 106000 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے جبکہ چوہدری پرویز الہی نے 94098 نے ووٹ حاصل کیے۔ پی پی74چنیوٹ2 سے ن…

مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کو واضح برتری، کارکنوں کا جشن

مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کو واضح برتری، کارکنوں کا جشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 125سے زائد نشستوں کے ساتھ دیگر جماعتوں پر واضح اکثریت حاصل کر لی جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسرے اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین تیسرے نمبر پر رہیں۔پنجاب…

انتخابات میں ٹرن آٹ تقریبا60 فیصد رہا، چیف الیکشن کمشنر

انتخابات میں ٹرن آٹ تقریبا60 فیصد رہا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تقریبا 60 فیصدٹرن آوٹ رہا، نے ووٹ کی اہمیت عوام کو بتائی۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ منتخب…

صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپ سیٹ، میاں افتخار اور خواجہ سلمان ہار گئے

صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپ سیٹ، میاں افتخار اور خواجہ سلمان ہار گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر بھی کچھ اپ سیٹ دیکھنے میں آئے، اے این پی کے میاں افتخار حسین اپنی نوشہرہ کی سیٹ ہار گئے۔پی کے12 نوشہرہ ون سے میاں افتخار حسین کو تحریک انصاف کے خلیق الرحمان نے تقریبا13 ہزار…

جیت کے جشن شروع،سیاسی کارکنوں کے بھنگڑے اور ریلیاں

جیت کے جشن شروع،سیاسی کارکنوں کے بھنگڑے اور ریلیاں

اسلام آباد(جیوڈیسک)حتمی نتائج آنے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں کے حامیوں نے بھنگڑے ، ریلیوں اور مٹھائیوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا۔سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حامد حمید ووٹوں کی دوڑ میں تمام امیدواروں سے آگے ہیں۔ ان کی…

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ذرائع کو موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے225بدین سے ڈاکٹرفہمیدہ مرزااوراین اے207لاڑکانہ سے فریال تالپور کو کامیابی ملی۔این اے 199 سکھر سے پیپلزپارٹی کے سید خورشید…

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کی 842 نشستوں کیلئے 15 ہزار سے زائد امیدوار میدان اترے۔ ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے ملک بھر میں…

پرامن انتقال اقتدار پاکستان کی بڑی کامیابی ہوگی،یورپی یونین مبصر مشن

پرامن انتقال اقتدار پاکستان کی بڑی کامیابی ہوگی،یورپی یونین مبصر مشن

  اسلام آباد(جیوڈیسک) یورپی یونین مبصر مشن کے سربراہ مائیکل گلہر نے پاکستان میں انتخابات کے روز دہشت گردی اور تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی مشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غیر ریاستی عناصر کی…

زبیر کیانی امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 عمران خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ۔

اسلام آباد : سابقہ مرکزی سیکریٹری اطالاعات جمعیت علماء پاکستان اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے بیان کہا ہے ۔کہ میں عمران خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوتا ہوں کیونکہ عمران…

امکان ہے کہ اس بار الیکشن میں ٹرن آوٹ زیادہ ہوگا، نادرا

امکان ہے کہ اس بار الیکشن میں ٹرن آوٹ زیادہ ہوگا، نادرا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ اب تک تقریبا 4 کروڑ افراد 8300 پر ایس ایم ایس کر کے اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرچکے ہیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نادرا نے کہا کہ 4…

آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی

آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی۔ ان حلقوں میں انتخابات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔جہاں پولنگ ملتوی کی گئی ہے، ان میں قومی اسمبلی کے 3 اور صوبائی اسمبلیوں…

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شام کو راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں گردآلود ہوائیں چلنے اور چند ایک مقامات پر…

عوام ووٹ ڈالیں، انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی، عارف نظامی

عوام ووٹ ڈالیں، انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی، عارف نظامی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی حکمت عملی کے باعث الیکشن کے بارے میں شکوک شہبات دور ہو گئے۔ عوام ووٹ ڈالیں انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی۔پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام…

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں…

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ گیارہ مئی عوامی طاقت کے مظاہرے کا دن ہے۔ 60 فیصد عوام نے ووٹ کاسٹ کیا تو ملک کا مستقبل بدل جائے گا، فخرالدین جی ابراہیم نے…

انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہو گی، وزیر اطلاعات

انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہو گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیر اطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج بھی تعینات کی جائے گی، وزیر اطلاعات نے اس بات کا اعلان پی آئی ڈی میں الیکشن میڈیا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ ان…

عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی کی بنیادرکھیں ملک عبدالرئوف

راولپنڈی(جی پی آئی)پی پی 10سے پاکستان سنی تحریک اورجے یو پی کے مشترکہ امیدوارملک عبدالرئوف نے کہا ہے کہ پرانے شکاری نئے جال کے ساتھ قوم کو بیوقوف بنانے کی کوششیں کررہے ہیں۔تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا ایجنڈاصرف اقتدار کاحصول ہے۔عوام…

سنی تحریک پر امن انتخابات کے انعقاد کیلئے جمعہ کو ملک گیر یوم دعا منائے گی : شاداب رضا نقشبندی

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریکپر امن اور شفاف انتخابات کے انعقادکیلئے جمعہ کو ملک گیر یوم دعامنائے گی۔وفاقی دارلحکومت اسلام آبادسمیت ملک بھرکے تمام شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقدکی جائیں گی جبکہ علما ومشائخ جمعہ کے اجتماعات میں ووٹ کی شرعی…

بھارت کا پاکستانی زائرین کی سیکیورٹی سے انکار،پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے اجمیر شریف میں پاکستانی زائرین کو سیکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے ، بھارتی حکومت کے اس فیصلے پر پاکستان نے اظہار تشویش کیا ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے کہا ہے کہ وہ زائرین…

قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574 عام نشستوں پر انتخاب

قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574 عام نشستوں پر انتخاب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کل قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574عام نشستوں پر انتخاب ہوگا، جبکہ قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر انتخاب ملتوی کردیا گیا ہے۔ امیدواروں کے انتخابات کے لیے ملک بھر کے…

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں عام انتخابات کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کے بعد ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج کی…

لاپتہ افراد کیس،سپریم کوٹ کے سیکرٹری داخلہ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

لاپتہ افراد کیس،سپریم کوٹ کے سیکرٹری داخلہ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں عدالتی احکامات کے باوجود 7 قیدیوں کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔اٹارنی جنرل کہتے ہیں۔قیدیوں کو پیش کرنے پر تحفظات ہیں،مگر پیش کرینگے،فی الحال الیکشن کے باعث مصروفیات ہیں۔سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل سے…