انتخابات میں دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو شکایات پیش

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو شکایات پیش

اسلام آباد:( جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ق تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام ف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایات الیکشن کمیشن میں پیش کر دیں۔ چودھری شجاعت حسین، مشاہد حسین سید، تحریک انصاف کے جہانگیر ترین اور جمعیت علما…

مسلم لیگ (ن) کا 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بھی اسی روز طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق 28 مئی سے نئے…

انتخابات میں کامیاب جماعتوں کے اعدادو شمار جاری

انتخابات میں کامیاب جماعتوں کے اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں قومی اسمبلی کی 254 سیٹوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے اور کامیاب ہونے والی جماعتوں کے اب تک کے اعدادوشمار بھی جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی…

نواز شریف کی تقریر کے بعد نتائج تبدیل ہوئے ، چوہدری شجاعت

نواز شریف کی تقریر کے بعد نتائج تبدیل ہوئے ، چوہدری شجاعت

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر کے بعد انتخابی نتائج کو تبدیل کیا گیا ، الیکشن کمیشن میں دھاندلی کی شکایت جمع کروادی ہے جبکہ مشاہد حسین سید…

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 250 میں 19 مئی کو دوبارہ پولنگ…

بینظیر قتل کیس پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 مئی تک توسیع

بینظیر قتل کیس پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 مئی تک توسیع

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 مئی تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کی ہدایت…

رینٹل پاور کیس،راجہ پرویز کی طبعیت خراب، نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

رینٹل پاور کیس،راجہ پرویز کی طبعیت خراب، نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد(جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف خرابی طبیعت کے باعث قومی احتساب بیورو کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے آج پیش نہیں ہو سکے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز…

عام انتخابات میں دھاندلی کی شکایات ،سیاسی راہنما الیکشن کمیشن پہنچ گئے

عام انتخابات میں دھاندلی کی شکایات ،سیاسی راہنما الیکشن کمیشن پہنچ گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات میں دھاندلی کی شکایات لے کر سیاسی رہ نما الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں،شکایات لے کر الیکشن کمیشن پہنچنے والے سیاسی راہنماں میں چودھری شجاعت۔ مشاہد حسین، جہانگیر ترین اور مولانا عطا الرحمان سمیت دیگر شامل…

لاپتہ قیدی کیس،سپریم کورٹ نے سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،اہلخانہ کی ملاقات کا حکم

لاپتہ قیدی کیس،سپریم کورٹ نے سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،اہلخانہ کی ملاقات کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کو سنائی گئی سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ شواہد ہوتے نہیں اور لوگوں کو قید میں ڈال کے دربدر پھرایا جاتا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں…

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی جس طرح دھجیاں اڑائی گئی ہیں اسکی مثال نہیں ملتی ۔سعید الحسن رضوی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے NA-48اور NA-55کے امیدواران علامہ اصغر عسکری اور سید سعید الحسن رضوی نے موجودہ الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ الیکشن میں بعض مقامات پر واضح دھاندلی ہوئی ہے اور اس کے شواہد بھی…

الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر آج رپورٹ طلب کرلی

الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر آج رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر صوبائی الیکشن کمشنر کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کے لیے آج تک کا وقت دیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ اعلان کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی122،پاکستان پیپلز پارٹی کی31نشستیں ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے26نشستوں پرکامیابی حاصل کی۔ اسی طرح یم کیوایم نے16، جے…

رینٹل پاور کیس، نیب نے راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا

رینٹل پاور کیس، نیب نے راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد قومی احتساب بیورو نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا ہے۔اسلام آبادآن لائن سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو رینٹل پاور کیس میں قومی احتساب بیورو نے کل طلب کر…

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جبکہ 28 جون کو مزید 14 کروڑ ڈالر واپس کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے کو بتایاکہ جولائی سے جون تک…

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک میں بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے گئے۔کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے کئی گھنٹوں تک دھرنا دیا۔کراچی کے حلقہ این…

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں 49 پولنگ اسٹیشنوں پر ٹرن آوٹ 100 فی صد سے بھی زائد رہا جس میں پنجاب کے32، سندھ کے10، خیبر پختونخوا کے6 اور…

غیر ریاستی عناصر ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتے تھے: عارف نظامی

غیر ریاستی عناصر ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتے تھے: عارف نظامی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ غیرریاستی عناصر نہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں۔اسلام آباد نگراں وزیر اطلاعات عارف نظامی نے پی آئی ڈی اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔ انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی…

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لیکی گیانگ 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حکومت اور عوام چینی وزیر اعظم کے دورہ کے منتظر ہیں۔ ان کے دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک…

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے میاں نواز شریف کو ٹیلیفون پر انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی، نو منتخب حکومت کے دور میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی امید کا اظہار۔اسلام آباد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے…

صدر زرداری کا نواز شریف کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

صدر زرداری کا نواز شریف کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو مبارکباد دی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے انھیں انتخابات…

دس فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی ہوئی : یورپی یونین مبصر مشن

دس فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی ہوئی : یورپی یونین مبصر مشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)یورپی یونین کے مبصر گروپ کے سربراہ مائیکل گہلر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 10 فیصد پولنگ اسٹیشنوں میں دھاندلی اور طریقہ کار کی سنجیدہ خلاف ورزیاں دیکھی گئیں۔ الطاف حیسن یا کسی اور کے بیانات پر تبصرہ کرنا ہمارے…

انتخابات سے پاکستان میں استحکام آئے گا : عالمی ریٹنگ ایجنسی

انتخابات سے پاکستان میں استحکام آئے گا : عالمی ریٹنگ ایجنسی

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پورز کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں پاکستان میں طویل المدتی استحکام آئے گا۔ مسلم لیگ نواز بڑی حریف جماعتوں کی مدد کے بغیر مخلوط حکومت قائم کر سکے گی۔ایجنسی نے اسلام آباد سے…

الیکشن کمیشن کا انتخابی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں سے اخراجات کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن کا انتخابی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں سے اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ 10 روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم کریں۔ تفصیلات فراہم…

مشرف فرار کیس،سپریم کورٹ کا آئی جی کیخلاف قانون کے مطابق کارروئی کا حکم

مشرف فرار کیس،سپریم کورٹ کا آئی جی کیخلاف قانون کے مطابق کارروئی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پریز مشرف فرار کیس میں م معاملے کو نمٹاتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس بنایامین کے خلاف قانون کے مطابق انکوائری کی جائے۔اٹھارہ اپریل کو ججز نظر بندی کیس میں عبوری…