ایفڈرین کیس : 2 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کرلی

ایفڈرین کیس : 2 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کرلی

راولپنڈی (جیوڈیسک)ایفیڈرین کیمیکل کوٹہ کیس میں انسداد منشیات کی عدالت نے ادویہ ساز کمپنیوں کے دو عہدے داروں کی قبل از گرفتاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ظفر اقبال چوہدری نے ہاشم خان…

نگران حکومت کے معاملے پر نواز لیگ اور ایم کیو ایم میں مذاکرات

نگران حکومت کے معاملے پر نواز لیگ اور ایم کیو ایم میں مذاکرات

مستقبل کا نقشہ تیار کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں متحرک ہوگئیں۔ نگران حکومت کے معاملے پر اسلام آباد میں مسلم لیگ نون اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ مذاکرات میں مسلم لیگ نون کی جانب سینیٹر اسحاق ڈار اور…

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ ن سے مذاکرات کریں گی

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ ن سے مذاکرات کریں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت کی تشکیل اور نئے صوبوں کے قیام کے معا ملے پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ (ن) سے مذاکرات کریں گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کا اعلی سطح کا وفد آج دوپہر ایک بجے…

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اورپیپلز پارٹی کے درمیان بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق ہو گیا، آرڈیننس کسی بھی و قت جاری ہو نے کا امکان ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان بلدیاتی نظام پر کئی گھنٹے مذاکرات…

بلوچستان بدامنی کیس ، صوبائی حکومت کام کرنے کی اہل نہیں: چیف جسٹس

بلوچستان بدامنی کیس ، صوبائی حکومت کام کرنے کی اہل نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ ہر کوئی محسوس کر رہا ہے کہ صوبے کے معاملات آئین کے تحت نہیں چلائے جا رہے۔سیشن جج کے قتل کیبعد حکومت حرکت میں نہیں آتی تو باقی کیارہ جائے گا۔ سپریم…

جڑواں شہر میں بارش ، نالہ لئی میں طغیانی، الرٹ جاری

جڑواں شہر میں بارش ، نالہ لئی میں طغیانی، الرٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) رات بھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں ہونے والی بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔ الرٹ جاری سائرن بجا دیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی مین سید پور کے…

افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کیلئے بری ہوگی: تھامسن

افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کیلئے بری ہوگی: تھامسن

پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہوگی۔ خصوصی انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کا کہنا تھا کہ افغان عوام طالبان کے مظالم کو…

رمشا کیس : امام مسجد خالد جدون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

رمشا کیس : امام مسجد خالد جدون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی (جیوڈیسک)رمشا مسیح کیس میں عدالت نے امام مسجدخالد جدون کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے خالد جدون کو حافظ زبیر کے بیان پر گرفتار کیا تھا۔ آج پولیس نے سخت سیکیورٹی میں امام مسجد خالد…

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ ،اے این پی کا ڈاکٹر عاصم کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ ،اے این پی کا ڈاکٹر عاصم کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومتی اتحادی عوامی نیشنل پارٹی نے پٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر کئے گئے اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے مشیرپٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔ اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے کہاہے کہ ان…

شہباز شریف وزیر پانی و بجلی بننے کے خواہش مند

شہباز شریف وزیر پانی و بجلی بننے کے خواہش مند

اسلام آبا د(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آئندہ حکومت میں وزیر پانی و بجلی بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اسلام آبا د میں تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے شہباز شریف نے کہا کہ وہ…

ڈی آئی خان ، ٹانک کو سرائیکی صوبے میں شامل کرنے کی کوشش

ڈی آئی خان ، ٹانک کو سرائیکی صوبے میں شامل کرنے کی کوشش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کو سرائیکی صوبے میں شامل کرنے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے بھی رابطہ کیا ہے۔ ذرائع…

رمشا مسیح کیس : والدہ کی مقدمے میں وکیل بدلنے کی درخواست

رمشا مسیح کیس : والدہ کی مقدمے میں وکیل بدلنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسلام آباد میں رمشا مسیح کیس میں کمسن عیسائی ملزمہ کی والدہ نے ٹرائل کورٹ میں اپنا وکیل بدلنے کی درخواست دے دی ہے جس کے بعد رمشا کی درخواست ضمانت پر سماعت دو روز کیلئے ملتوی…

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 51 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔ترجمان کے مطابق تھانہ مارگلہ اورشالیمارپولیس نے اسلام آباد کے سیکٹرجی نائن فور ایف ٹین اورایف الیون میں سرچ آپریشن کیا اور51 مشتبہ افراد کوحراست…

رمشا مسیح کیس :کمسن ملزمہ کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رمشا مسیح کیس :کمسن ملزمہ کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں رمشا مسیح کیس میں گرفتار کمسن عیسائی لڑکی کو مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے، عدالت نے ملزمہ کے خلاف چالان جلد طلب کرلیا ہے ۔اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی…

وزیراعظم کا سرمایہ کاری بورڈ کو زیادہ موثر بنانے پر زور

وزیراعظم کا سرمایہ کاری بورڈ کو زیادہ موثر بنانے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سرمایہ کاری بورڈ کو زیادہ موثر اور اسے سرمایہ کاروں کی ضرورت کو پورا کرنے کے قابل بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وزیراعظم ہاس میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…

قانون کی بالادستی سے جمہوریت چل رہی ہے: چیف جسٹس

قانون کی بالادستی سے جمہوریت چل رہی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ قانون کی بالادستی سے اسمبلیاں اور جمہوریت چل رہی ہے، اسی میں سب کی بقا ہے۔کراچی میں مختلف بارز ایسوسی ایشنز کے وفود سے ملاقات کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ…

علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی ہائی کورٹ نے علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے ایفیڈرین کیس میں ضمانتوں کیلئے…

توہین عدالت: ملک ریاض کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد

توہین عدالت: ملک ریاض کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض کی انٹرا کورٹ اپیل کے باعث توہین عدالت کی کارروائی روکنے اورحاضری سے استثنی کی استدعا مستردکردی گئی۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں کو شواہد اور گواہان کی فہرست جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس اعجازافضل اورجسٹس اعجازچودھری پر…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 3 ستمبر کو طلب

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 3 ستمبر کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس تین ستمبر کو طلب کر لیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس پیر تین ستمبر کو شام پانچ بجے…

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے. ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے زیر التوا مقدمے میں عدالتی حکم کے خلاف پریس ریلیز جاری کی ان کے خلاف…

فرحت اللہ بابر نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کے چیئرمین منتخب

فرحت اللہ بابر نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کے چیئرمین منتخب کرلیے گئے۔ مسلم لیگ نون نے کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی…

فریقین ڈٹے ہوئے ہیں، درمیانی راستہ نہیں نکلے گا: اعتزاز احسن

فریقین ڈٹے ہوئے ہیں، درمیانی راستہ نہیں نکلے گا: اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور پی پی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے پر حکومت درمیانی راستہ اختیار نہیں کرے گی بلکہ یہ راستہ عدالت اختیار کرسکتی ہے۔…

پیپلزپارٹی کی بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمت نصف کرنے کی تجویز

پیپلزپارٹی کی بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمت نصف کرنے کی تجویز

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے اعلی قیادت کو انتخابات سے قبل بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمت نصف کرنے کی تجویزدے دی۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سپیکر سندھ اسمبلی نثار…

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کا معاملہ اٹارنی جنرل تک محدود رکھنا چاہیے تھا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی…