ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے، تیسرا ٹی 20 مقررہ وقت پر ہو گا

ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے، تیسرا ٹی 20 مقررہ وقت پر ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پاکستان سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی مقررہ وقت پر ہو گا۔ گزشتہ روز ویسٹ انڈین اسکواڈ کے مزید 5 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس…

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3…

ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق، دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا

ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق، دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کے مزید 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق 3 کھلاڑی اور 2 سپورٹ ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا سے متاثر کرکٹرز میں…

اب ان قدموں کو چوم نہیں سکوں گا، عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

اب ان قدموں کو چوم نہیں سکوں گا، عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی ماں کے حوالے سے ایک جذباتی پیغام میں مداحوں کو اس افسوس ناک خبر سے آگاہ کیا۔ عمران عباس نے…

پاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کامیاب، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

پاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کامیاب، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا…

لاڑکانہ میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو اہلکار شہید

لاڑکانہ میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو اہلکار شہید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ کے گوٹھ وڈا مہر میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کے مطابق پولیس پارٹی نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے گوٹھ وڈا مہر…

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا ،…

اومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

اومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت نے شہر قائد کے دو علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے زیر کر دیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے زیر کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان…

برائیڈل فیشن ویک میں گرنے کے بعد علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

برائیڈل فیشن ویک میں گرنے کے بعد علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کا برائیڈل فیشن ویک کے تیسرے روز ریمپ پر چلتے ہوئے گرنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ علیزے شاہ نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’گزشتہ رات جذبات سے بھری…

زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کی پرواز

زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کی پرواز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) درآمدی شعبے کی جانب سے ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر…

2021 ؛ اسٹارٹ اپس میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

2021 ؛ اسٹارٹ اپس میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سال 2021 پاکستان میں ٹیکنالوجی پر مبنی نئے کاروباری آئیڈیاز (اسٹارٹ اپس) کے فروغ کے لیے اہم سال رہا جب کہ سال کے دوران پاکستانی اسٹارٹ اپس میں 300 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی۔…

کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد

کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کے بعد قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہوں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں دو روز سے بھرپور پریکٹس میں مگن ہیں جبکہ فزیکل ٹریننگ کے…

کراچی میں وکیل عرفان مہر کے قتل میں سالہ اور سالیاں ملوث نکلیں

کراچی میں وکیل عرفان مہر کے قتل میں سالہ اور سالیاں ملوث نکلیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام نے بتایا کہ بار کونسل کے ممبر اور وکیل عرفان مہر کے قتل میں ملوث ملزم اکبر مقتول کا سالہ ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام کراچی پولیس چیف…

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی کو 14 سال میں ایک بھی بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر معذرت کر لی ہے۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے بسیں لانے کے…

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ استور میں منفی 7 اور کالام میں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی…

وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کے لیے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی صدارت میں ہوا…

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی…

پاکستان آنے میں کسی کھلاڑی کو ہچکچاہٹ نہیں تھی، ویسٹ انڈین ہیڈ کوچ

پاکستان آنے میں کسی کھلاڑی کو ہچکچاہٹ نہیں تھی، ویسٹ انڈین ہیڈ کوچ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ان دنوں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔ کراچی میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے پریس کانفرنس کرتے…

گذشتہ ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

گذشتہ ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد Inflation کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے میں ملک میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصد…

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع…