کراچی میں خونی کھیل پھر شروع، ایک گھنٹے میں پانچ افراد قتل

کراچی میں خونی کھیل پھر شروع، ایک گھنٹے میں پانچ افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خونی کھیل ایک بار پھر شروع ہوگیا،وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے جرائم اور ٹارگٹ کلنگ میں کمی کا اعلان کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی مختلف واقعات میں پانچ افراد قتل کیے جاچکے ہیں۔ تفصیلات…

دہشتگردی کی نام نہاد جنگ کل ہماری تھی نہ آج ہے، منور حسن

دہشتگردی کی نام نہاد جنگ کل ہماری تھی نہ آج ہے، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ نہ کل ہماری تھی نہ آج، بلکہ یہ امریکا کی جنگ ہے اور ہم پر تھوپی گئی ہے۔ طالبان سے مذاکرات میں تمام…

وسائل کی تقسیم منصفانہ نہیں، فاروق ستار

وسائل کی تقسیم منصفانہ نہیں، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اس وقت ملک انتظامی اور آبادی کے مسائل کا شکار ہے، اور وسائل کی تقسیم منصفانہ نہیں۔ اسی کاحل تلاش کرنے کے لیے الطاف حسین نے آل پارٹیز…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 23 ہزار پوائنٹس کی…

کراچی: 13 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، رینجرز کی ایسٹ زون میں آپریشن کی تیاری

کراچی: 13 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، رینجرز کی ایسٹ زون میں آپریشن کی تیاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تیرہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے، رینجرز نے ایسٹ زون میں آپریشن کیلئے تیاری شروع کر دی، ڈیڑھ گھنٹے میں آٹھ افراد کو ابدی نیند سلا دیا گیا،آج ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد…

کراچی: رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی گرفتار، ایم کیو ایم کی مذمت

کراچی: رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی گرفتار، ایم کیو ایم کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی کو گرفتار کر لیا،متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام امن کے نام پر متحدہ کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی آج 65 ویں برسی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی آج 65 ویں برسی

کراچی (جیوڈیسک) قوم اپنے قائد بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو کبھی نہیں بھولی، آج ان کا 65 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ کام، کام اور کام یہی پیغام تھا ہمارے قائد و…

کراچی : فشریز میں رینجرز کی کارروائی، ملزم شفیع پٹھان ہلاک

کراچی : فشریز میں رینجرز کی کارروائی، ملزم شفیع پٹھان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزاور پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز کے مطابق فشریز میں رینجرز نے کارروائی کی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ،جوابی فائرنگ سے…

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تریپن پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تریپن پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تریپن پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ سیکٹر اور پی آئی اے میں آنے والی خریداری سے مارکیٹ جلد…

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے تین سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے تین سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے تین سو روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت چون ہزار چار سو روپے فی…

کراچی : تمام اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ تصدیق کا فیصلہ

کراچی : تمام اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ تصدیق کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کا کراچی سے جاری تمام اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ تصدیق کا فیصلہ، نئی پالیسی کے تحت ایک شہری 4 سے زائد اسلحہ لائسنس حاصل نہیں کرسکے گا۔ حکومت سندھ نے کراچی میں جاری کئے گئے تمام اسلحہ لائسنس…

کراچی تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے پولیس کے چھاپوں کے دوران ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کر لیا قبضے سے اسلحہ…

کراچی : کسٹم ایجنٹس کی مطالبات کے حق میں ہڑتال

کراچی : کسٹم ایجنٹس کی مطالبات کے حق میں ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کسٹم ایجنٹس نے اپنے مطالبات کیلئے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کر دی۔ بندرگاہ سے تجارتی سامان کی کلیئرنگ رک گئی۔ قومی خزانے کو یومیہ 8 سے 10 ارب روپے کا نقصان ہو گا۔ گمشدہ کنٹینرز کیس میں…

کراچی : سوک سینٹر کی بجلی کاٹنے پر کے ایم سی ملازمین مشتعل

کراچی : سوک سینٹر کی بجلی کاٹنے پر کے ایم سی ملازمین مشتعل

کراچی (جیوڈیسک) سوک سینٹر کراچی میں کے ای ایس سی اور کے ایم سی ملازمین کے درمیان کشیدگی کے بعد سٹی وارڈنز نے کے ای ایس سی ملازمین کو دفتر جانے سے روک دیا۔ کے ای ایس سی اور کے ایم سی…

کنٹینرز چوری کیس : بابر غوری کی فرق بننے کی درخواست

کنٹینرز چوری کیس : بابر غوری کی فرق بننے کی درخواست

کراچی (جیوڈیسک) کنٹینرز غائب ہونے کے معاملے پر سابق وزیر پورٹس اینڈ شپنگ بابر غوری نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کرائی گئی۔ اس موقع پر بیرسٹر فروغ نسیم بھی…

کنٹینرز کی چوری : جرمانوں پر کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کی ہڑتال

کنٹینرز کی چوری : جرمانوں پر کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) افغان ٹرانزٹ کنٹینرز کی گمشدگی کے معاملے پر مبینہ طور پر کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کو قربانی کا بکرا بنائے جانے کے خلاف ملک گیر ہڑتال شروع ہوگئی، ایجنٹس کی جانب سے کلیئرنگ کا کام بند ہونے سے پاکستان کی بیرونی…

لیمو فوما کینسر کی شکل ہے اس مرض میں خون کی خلیوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے ہر سال ایک لاکھ افراد اس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ لیمو فوما کینسر کی شکل ہے جس میں خون میں سفید خلیوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے اس مہلک مرض کی دو ابتدائی بڑی قسم ہے نان…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ عوامی مسائل اور علاقائی ترقیاتی کاموں کی بروقت انجام دہی کو یقینی بنا نے کی ہدایت

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند ماحول کے قیام کے لئے صفائی وستھرائی کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کو یقینی بنا نے کے لئے کوڑا کرکٹ اور کچرے کو آگ لگانے…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔اورنگی ٹاون سیکٹر گیارہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا، مقتول کی…

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مسجد و امام بارگاہ ابو الفضل العباس بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 3 کراچی میں منعقد ہو گا

کراچی : حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام (آج) مورخہ 11 ستمبر 2013ء بروزبدھ بعد مغربین بمقام مسجد و امام بارگاہ ابو الفضل العباس بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 3 کراچی میں منعقد ہو گا۔ مجلس سے خطیب آل بتول حجت الاسلام…

کراچی کی بدامنی کی وجہ سیاسی مصلحت پسندی اور جرائم پیشہ گروہوں کی سرپرستی ہے، طاہر حسین

کراچی : گارڈ آف آنر کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہونے والوں کی پانچ سالہ ناقص پالیسیوں و کرپشن نے مشرف کے تمام اصلاحی اقدامات کے باعث عوام کو حاصل ہونے والی سہولتوں، مراعات، روزگار، کاروبار امن و خوشحالی سے محروم…

سیاسی روایت پرستی حکومت, ملک اور قوم سب کیلئے نقصان دہ ہوگی، عمران چنگیزی

کراچی : صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے سینئر مسلم لیگی رہنما اور وزیراعظم میاں نواز شعریف کے معتمد خاص ممنون حسین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے توقع ظاہر کی ہے…

کراچی : فائرنگ اور تشدد، 2 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد، 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق گرو مندر کے قریب جگر مراد آبادی روڈ پر جھگڑے کے دوران تشدد سے ایک شخص ہلاک ہوا،مقتول کی شناخت 55…

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 16 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 16 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن جا ری ہے۔ مختلف چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران مزید 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق انچولی میں مشتبہ افراد کی موجودگی…