کاہنہ میڈیا کلب کا اجلاس ،چیف آفیسرکاہنہ رائوعمرفاروق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا گیا۔

لاہور : کاہنہ میڈیا کلب کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روززیرصدارت چیئرمین ”کاہنہ میڈیا کلب” ایم اے تبسم منعقدہوا۔جس میں صحافیوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی جن میں صدرغلام مصطفی بھٹی،اسراراحمدنوشاہی،میاں نواز اشرف،ڈاکٹرمحمدعمران،جباراحمدبھٹی،افتخاراحمدنورانی،ارشاد احمدانصاری،رحمت علی اختر،حافظ محمداشفاق،عباد علی،سخاوت علی،میاں محمداشفاق ،میاں ذوالفقارعلی ،میاں محمدیوسف ودیگرموجود تھے۔ اجلاس میں کاہنہ نوکے چیف آفیسررائوعمرفاروق کی ہمشیرہ کے انتقال […]

.....................................................

لاہور : سی این جی اسٹیشنز پر 5روز بعد گیس کی فراہمی بحال

لاہور : سی این جی اسٹیشنز پر 5روز بعد گیس کی فراہمی بحال

لاہور(جیوڈیسک)ریجن کے سی این جی اسٹیشنز پر 5روز کے بعد گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور ریجن کے فلنگ اسٹیشنز پر اتوار کی صبح 6بجے سی این جی کی فراہمی معطل اورجمعہ کی صبح 6بجے بحال کردی جاتی ہے۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

صدر زرداری کے دوعہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت

صدر زرداری کے دوعہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے صدر زرداری کے دوعہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت 18مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے قراردی اکہ آئندہ سماعت پردرخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کردیں گے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطابندیال کی سربراہی میں چاررکنی بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو وفاق کی طرف […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے ونٹر اسٹڈی کیمپ کا اہتمام کیا گیا

لاہور(6 مارچ 2013)اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے ونٹر اسٹڈی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ونٹر اسٹڈی کیمپ تین ماہ تک جاری رہا۔ اسٹڈی کیمپ میں گلگت بلتستان سے میٹرک اور انٹر کے ڈیڑھ سو زائد طلبہ کو شریک کروایا گیا۔ اسٹڈی کیمپ کی اختتامی تقریب گذشتہ روز سید […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کاٹرین مارچ لاہور سے اسلام آباد روانہ

اپوزیشن جماعتوں کاٹرین مارچ لاہور سے اسلام آباد روانہ

لاہور(جیوڈیسک)کراچی میں نئی ووٹر لسٹوں اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے اوربدامنی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کاٹرین مارچ لاہورسے اسلام آباد روانہ ہو گیا،یہ ٹرین مارچ منگل کی شام کراچی سے لاہورپہنچاتھا۔ اپوزیشن جماعتوں کا اتوارکے روزکراچی سے شروع ہونے والا ٹرین مارچ منگل کی رات 9بجے لاہور […]

.....................................................

لاہور پولیس کے اہلکار نے خود کشی کر لی

لاہور پولیس کے اہلکار نے خود کشی کر لی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے جی او آرون میں جسٹس سردار طارق مسعودکی رہائش گاہ پرڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق پنجاب کانسٹیبلری میں6 ماہ قبل تعینات ہونے والے ریٹائرڈ فوجی تسلیم انجم نے سرکاری رائفل سے اپنی گردن پر گولی مار لی،تسلیم کی جیب سے ایک تحریر ملی ہے جس پر […]

.....................................................

انتقام کا وقت گزر چکا اب ملک میں حقیقی جمہورت آنے والی ہے : رائوناصرعلی خان انتقام کا وقت گزر چکا اب ملک میں حقیقی جمہورت آنے والی ہے : رائوناصرعلی خان جمہوریت انتقام نہیں محبت و ،رواداری کا پیغام ہے : مرزا افضل بیگا نتقام نہیں محبت و ،رواداری کا پیغام ہے : مرزا افضل بیگ

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو اور سینئر وائس چیرمین مسلم لیگ ن ٹریڈز ونگ پرانا کاہنہ مرزاافضل بیگ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ جمہوریت کو انتقام کا نام دینے والے نہ تو عوام کے ساتھ مخلص ہیں اور نہ ہی جمہوریت کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کو رجسٹرد کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کی خوشی میں کارکنوں کاجشن ‘ مٹھائی تقسیم کی گئی

لاہور( پ ر)کارکنوں نے بینظیر بھٹو شہید کی دیرینہ ساتھی ناہید خان کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی کو رجسٹرد کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کی خوشی میں بھرپور جشن منایا ۔ مرکزی سیکرٹریٹ علامہ اقبال ٹائون میں کارکنوں نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور ناہید خان’ صفدر […]

.....................................................

لاہور حملے کا ملزم ریاض قادر امریکہ میں گرفتار

لاہور حملے کا ملزم ریاض قادر امریکہ میں گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)دوہزار نو میں لاہور میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث افراد کی مالی معاونت کے جرم میں امریکی شہر اوریگن میں ایک شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ امریکی ریاست پورٹ لینڈ کے شہر اوریگن میں ریاض قادر پرعائد فرد جرم کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی دسمبر دوہزار پانچ میں شروع […]

.....................................................

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور(جیوڈیسک) خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ریاض قادرخان کو امریکی ریاست اوریگون سے گرفتارکیاگیا ہے۔ اس پر 2009 میں لاہورخود کش دھماکوں میں معاونت کاالزام ہے، ریاض قادر کو حملوں کے جرم میں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ 27 مئی2009 کو لاہور میں حساس ادارے […]

.....................................................

لاہور : ایک اسکول وین نہر میں جا گری،تمام طلبا محفوظ

لاہور : ایک اسکول وین نہر میں جا گری،تمام طلبا محفوظ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایک اسکول وین نہر میں جا گری،خوش قسمتی سے بچوں اور وین ڈرائیور کو گزند نہیں پہنچی اور انہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق واپڈا کی ایک وین کا ڈرائیور 6 بچوں کو لیکر اسکول جا رہا تھا۔ تاج پورہ کیقریب سڑک پار کرنے والے بچے کو بچاتے ہوئے وین بے […]

.....................................................

مارچ 2013 پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں انٹر اپارٹی انتخابات کیلئے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کل (بدھ )تک طلب کر لی

لاہور(این این اے)4 مارچ 2013 پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں انٹر اپارٹی انتخابات کیلئے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کل (بدھ )تک طلب کر لیے قابض ٹولے نے عدالت میں کہہ دیا پاکستان پیپلز پارٹی ایک این جی او ہے ،شہید قیادت کی پارٹی کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے پاکستان پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن […]

.....................................................

4 2013 23 دسمبر سے شروع ہونیوالی تبدیلی کی تحریک اب انقلاب بن چکی ہے ، ڈاکٹر حسین محی الدین القادری

لاہور(این این اے ) 4مارچ 2013 23 دسمبر سے شروع ہونیوالی تبدیلی کی تحریک اب انقلاب بن چکی ہے ، ڈاکٹر حسین محی الدین القادری 17مارچ کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایسے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔ جو عوام کے شعور کی آنکھ کھول دیں گے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک […]

.....................................................

پاک ایران گیس لائن منصوبے کا افتتاح 11 مارچ کو ہوگا : صدر زرداری

پاک ایران گیس لائن منصوبے کا افتتاح 11 مارچ کو ہوگا : صدر زرداری

لاہور(جیوڈیسک)لاہور صدرآصف علی زرداری نے اعلان کیاہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کاآغاز آئندہ ہفتے ہوگا۔ صدرزرداری نے گورنرہاوس لاہورمیں ہائیڈل پاورپروجیکٹ سمیت تین منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب میں انھوں نے کہاکہ عالمی برادری کو پاکستان کے مسائل کا ادراک ہونا چاہیے، پاک ایران گیس پائپ لائن پاکستان کیلئے […]

.....................................................

میٹرو بس نے فرسودہ پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام بدل دیا، شہباز شریف

میٹرو بس نے فرسودہ پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام بدل دیا، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی وسائل پر عام آدمی کا حق زیادہ ہے،میٹرو بس جیسے منصوبے کراچی،راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت بڑے شہروں میں بننے چاہئیں۔ شہباز شریف کی زیر صدارت میٹرو بس سسٹم کے آپریشنل امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلی نے ترکی سے مزید […]

.....................................................

ملک کے کئی علاقوں میں کپاس کی ابتدائی کاشت شروع

ملک کے کئی علاقوں میں کپاس کی ابتدائی کاشت شروع

لاہور(جیوڈیسک)لاہورملک میں کپاس کی ابتدائی کاشت کئی علاقوں میں شروع ہو گئی ، قیمتیں کم سطح پر رہنے سے کاشت میں کمی کا رجحان ہے۔ملک میں کپاس کا بھر پور سیزن تو مئی میں شروع ہو جاتا ہے۔ مگر مارچ کے ماہ میں پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں کپاس کی محدود کاشت شروع […]

.....................................................

سندھ کی سیاسی پارٹیاں دہشتگردی کی حمایت کرتی ہیں،عمران خان

سندھ کی سیاسی پارٹیاں دہشتگردی کی حمایت کرتی ہیں،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)لاہورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ایک لاکھ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنا انتخابات سے قبل دھاندلی ہے،اسی طرح جنگلا بس سروس اورٹیچروں کو لیپ ٹاپ دینا بھی انتخابات سے قبل دھاندلی ہے۔خصوصی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ ن لیگ کا گراف اسلئیے اوپر جا رہا ہے۔ کیونکہ زرداری […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹمنٹ روک دی

لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹمنٹ روک دی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹمنٹ تاحکم ثانی روک دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں حج پالیسی 2013 روکنے کے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کیا جس کے بعد کیس پر مزید کارروائی 18 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔

.....................................................

23 دسمبر سے شروع ہونیوالی تبدیلی کی تحریک اب انقلاب بن چکی ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین القادری

17 مارچ کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایسے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے جو عوام کے شعور کی آنکھ کھول دیں گے پاکستان عوامی تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں اور عہدیداروں کا نظم اور اسقامت دیگر سیاسی و مذ ہبی جماعتوں لے لئے قابل تقلید ہے ۔ پاکستان عوامی تحریک اور تحریک […]

.....................................................

کراچی کو بھتہ خوروں سے نجات دلا کر دم لیں گے، لیاقت بلوچ

کراچی کو بھتہ خوروں سے نجات دلا کر دم لیں گے، لیاقت بلوچ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کاکہناہے کہ ایم کیو ایم،وفاقی اور سندھ حکومتیں سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے اقدامات کو ناکام بنانا چاہتی ہیں۔ تاہم اب کراچی کی تمام جمہوری قوتیں،سول سوسائٹی اور تاجر برادری بیدار ہو چکی ہیں۔لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ متحدہ اپوزیشن کے کراچی سے راولپنڈی […]

.....................................................

شفاف انتخابات ہی ملک وقوم کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں ، نصیر بھٹہ، خواجہ محمود احمد، شاہنوازڈھلو

لاہور : مسلم لیگ ن لائرز فورم کے مرکزی صدر چوہدری نصیر بھٹہ ایم این اے ،سابق صدر ایم ایل ایف خواجہ محمود احمد اور چوہدری شاہنوازڈھلو نے کہا ہے کہ صاف شفاف انتخابات ہی ملک وقوم کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،پاکستان مسلم لیگ ن کامنشور ملک وقوم کواندھیروں سے نکال کر ترقی وخوشحالی […]

.....................................................

لاہور میں آج صبح سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی

لاہور میں آج صبح سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں آج صبح 6 بجے سی این جی کی فراہمی بندکردی گئی۔صارفین رات بھر قطاروں میں لگ کر سی این جی بھرواتے رہے۔اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتے میں2دن جاری رہتی ہے،جمعہ کی صبح6 بجے کھلنے […]

.....................................................

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے

لاہور : بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے۔گورنمنٹ کوئی خاص کام کر تی ہوئی نظر نہیں آرہی۔ انڈین ایجنسیوں کو کوئی کام کرنے سے نہیں روک رہاسوائے چند محب وطن بلوچ سرداروں کے۔ہم وطن کے ان بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔غدار وطن یہ بات جان لیں کہ ایک نہ […]

.....................................................

میاں شہباز شریف کے پیڈا ایکٹ کو ناکام کرکے اُنہیں سیاسی نقصان پہنچانے کے لئے محکمہ آبپاشی کے آفیسران متحرک ہوگئے

لاہور : میاں شہباز شریف کے پیڈا ایکٹ کو ناکام کرکے اُنہیں سیاسی نقصان پہنچانے کے لئے محکمہ آبپاشی کے آفیسران متحرک ہوگئے،پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے معاملہ میں وزیر اعلیٰ کو گمراہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،محکمہ کی جانب سے سزا یافتہ آفیسر نے پیڈا […]

.....................................................