سابق نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے

سابق نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میر ہزار خان کھوسو گزشتہ ایک ماہ سے شدید علیل تھے اور کوئٹہ کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ میر ہزار خان کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ […]

.....................................................

سبی: ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

سبی: ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

سبی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے پانچ جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے ضلع سنگن میں دہشتگردوں نے فرنٹیئر کور کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ بلوچستان سے اختلافات، یار محمد رند وزارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ بلوچستان سے اختلافات، یار محمد رند وزارت سے مستعفی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزیر اعلیٰ جام کمال سے اختلافات کی بنا پر اپنی وزرات سے استعفی دے دیا۔ سردار یار محمد رند نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو بھجوا دیں گے۔ سردار یار […]

.....................................................

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 2 روز سے تھانے میں موجود

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 2 روز سے تھانے میں موجود

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 14 اراکین اسمبلی کوکوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بیٹھے 2 روز گزر گئے۔ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 17 اراکین اسمبلی کے خلاف 18 جون کو اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے حوالے سے مقدمہ درج ہے، اسی حوالے سے اراکین اسمبلی […]

.....................................................

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سریاب گوہر آباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے نتیجے میں مبینہ دہشتگرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان نے […]

.....................................................

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ انتقال کر گئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضا محمد رضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈی […]

.....................................................

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو واقعے کا تمام پہلو سے جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی […]

.....................................................

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن نے صوبائی اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ پولیس حکام نے ایم پی اے ہاسٹل کےقریب اسمبلی گیٹ […]

.....................................................

صوبائی بجٹ میں نظر انداز کرنے پر اپوزیشن کا بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج

صوبائی بجٹ میں نظر انداز کرنے پر اپوزیشن کا بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی بجٹ میں حزب اختلاف کو نظر انداز کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں بھی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کی جانب سے اسمبلی کےباہر احتجاجی کیمپ جاری ہے، کیمپ میں اپوزیشن جماعتوں سے […]

.....................................................

ڈہرکی ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، ٹرین آپریشن اپ ٹریک سے بحال

ڈہرکی ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، ٹرین آپریشن اپ ٹریک سے بحال

ڈہرکی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز پیش آنے والے اندوہناک ٹرین حادثے کے بعد 30 گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری رہنے والا ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد ٹرین آپریشن اپ ٹریک سے بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈہرکی میں پیش آنے والے خوفناک ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل […]

.....................................................

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) ڈہرکی کے قریب مسافر ٹرینیں ملت اور سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 41 ہوگئی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جارہی تھی اور سرسید ایکسپریس پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ ملت ایکسپریس کی بوگیاں ڈہرکی کے قریب پٹری سے اتر […]

.....................................................

بلوچستان، محکمہ صحت کے اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود اسپتالوں کی حالت نہیں بدلی

بلوچستان، محکمہ صحت کے اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود اسپتالوں کی حالت نہیں بدلی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں تین برسوں کے دوران محکمہ صحت کو 74 ارب روپے کا بجٹ ملنے کے باوجود صوبے کے اسپتالوں کی حالت نہیں بدلی۔ بلوچستان میں تین برسوں کے دوران محکمہ صحت کو 74 ارب روپے کا بجٹ ملا تاہم اس کے باوجود صوبے کے اسپتالوں کی حالت بہتر نہیں کی […]

.....................................................

سکھر: لاک ڈاؤن کے باعث درجنوں اسکول مستقل طور پر بند

سکھر: لاک ڈاؤن کے باعث درجنوں اسکول مستقل طور پر بند

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا لاک ڈاؤن کے باعث سکھر میں درجنوں اسکولز مستقل طور پر بند کر دیے گئے۔ سکھر میں کورونا وائرس کے باعث مسلسل تدریسی عمل معطل رہنے اور فیسوں کی عدم ادائیگی پر گلی محلوں کے 50 سے زائد اسکولز مالی اخراجات کا بوجھ برداشت نا کر سکے جس کے باعث […]

.....................................................

راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاکوؤں نے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ڈاکوؤں کے رشتے داروں کو گرفتار کیا ہوا تھا […]

.....................................................

بلوچستان میں کورونا کی شرح کم ہوکر 5 فیصد پر آگئی

بلوچستان میں کورونا کی شرح کم ہوکر 5 فیصد پر آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے تین مریضوں کی جان لے لی جب کہ صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کم ہو کر 5.0 فیصد ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پیر کو صوبے میں 1372 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے […]

.....................................................

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملے، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملے، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملوں میں 4 اہلکار شہید ہو گئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ میں 4 سے 5 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے کوئٹہ میں پیر اسماعیل کے قریب ایف سی پوسٹ […]

.....................................................

ڈی جی خان میں لادی گینگ کیخلاف سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری

ڈی جی خان میں لادی گینگ کیخلاف سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری

شکارپور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز نے لادی گینگ کے مورچے اور عارضی پناہ گاہیں جلا دیں جب کہ سرچ آپریشن کے دوران 7 مشکوک افراد کو بھی گرفتار کر لیا […]

.....................................................

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری، شکارپور اور گھوٹکی کو ملانے والے راستے سیل

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری، شکارپور اور گھوٹکی کو ملانے والے راستے سیل

شکارپور (اصل میڈیا ڈیسک) گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ کے مطابق کراچی سے آئے 200 کمانڈوز سمیت مزید 300 پولیس اہلکار آپریشن میں شامل ہیں اور اس دوران کچے میں گھر گھر تلاشی بھی کی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا […]

.....................................................

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) مظفرآباد میں مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مظفرآباد میں کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار وین راولپنڈی […]

.....................................................

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کر دیا

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کر دیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 3 روز سے جاری سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیزکا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی موجودہ ایمرجنسی صورتحال اور مریضوں کی […]

.....................................................

میگا کرپشن: بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10 سال قید کا حکم

میگا کرپشن: بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10 سال قید کا حکم

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ کوئٹہ کی احتساب عدالت نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10سال قید کی سزا سنائی ہے اور ان کی تمام جائیداد ضبط کرنےکا بھی حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ میگا کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ خالد […]

.....................................................

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکا ،5 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکا ،5 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی جگہ پر ریڑھی اور چھابڑی والے موجود تھے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوئے […]

.....................................................

بلوچستان: کوئٹہ کے علاوہ صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا اعلان

بلوچستان: کوئٹہ کے علاوہ صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا اعلان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کوئٹہ کے سوا صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکولز 24 مئی سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری تعلیم کی جانب جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان بھرمیں سرکاری و نجی اسکول 24 مئی سے کھل جائیں گے تاہم کوئٹہ کے اسکولز […]

.....................................................

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) چمن میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازار کے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب ہوا جس کے نتیجے میں مولانا عبدالقادر بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری […]

.....................................................