لیاقت نیشنل ہسپتال طبی تعلیم کے فروغ ،جدید تحقیق کے ساتھ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

لیاقت نیشنل ہسپتال طبی تعلیم کے فروغ ،جدید تحقیق کے ساتھ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے تحت ناظم آباد میں جدید طبی سہولتوں سے آراستہ سروسز سینٹر نے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کا آغاز کردیا ۔سروسز سینٹر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت…

ایل پی جی پر لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع

ایل پی جی پر لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی پر لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف اپنے حکم امتناعی میں23 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔ ایل پی جی…

بلاول انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کریں: پی پی پنجاب کی درخواست

بلاول انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کریں: پی پی پنجاب کی درخواست

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت نے چیئرمین بلاول بھٹو سے انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کرنے کی درخواست کر دی۔بلاول بھٹو نے اعلی سطح مشاورت کے لئے دومارچ کو لاہور میں پارٹی کے اجلاس طلب کرلیے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے قائدین…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح آٹھ بجے کھول دیئے گئے۔ سی این جی فراہمی بحال ہونے سے پہلے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…

تحریک انصاف راولپنڈی کے انتخابات اسلام آباد میں جاری

تحریک انصاف راولپنڈی کے انتخابات اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد ((جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے پارٹی انتخابات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ انتخابات میں یونین کونسلزکے 2080 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے پارٹی انتخابات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے…

فوج کے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ

فوج کے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ فوجیوں کو افسروں کے برابر مراعات دینے کے لیے دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت کے روبرو ریٹائرڈ صوبیدار نعیم احمد کی جانب…

جنرل ٹائر کمپنی کا موٹرسائیکل ٹائر بھی متعارف کرانے کا اعلان

جنرل ٹائر کمپنی کا موٹرسائیکل ٹائر بھی متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) بسوں ٹرکوں اور رکشوں کے ٹائر بنانے والی کمپنی جنرل ٹائر نے اب موٹر سائیکل ٹائر بھی مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ٹائر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد حسین نے بتایا کہ…

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت سے بچہ بچہ واقف ہے

فلسطین پر اسرا ئیلی جارحیت سے بچہ بچہ واقف ہے حدیث مبارکہ میں ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اگر ایک حصے کو تکلیف ہو تو ساراجسم درد محسوس کرتا ہے مگر آج ہم فلسطین میں مرنے والے مسلمانوں کی…

نائب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا

نائب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔اس سے پہلے بھی اسکو پاک فوج کے خلاف بولنے اور روڈ بلاک کرنے پر بھی گرفتار کیا گیا اور ایسے لوگ آجکل سادہ عوام کے سامنے اسلامی…

آئین پاکستان کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے

آئین پاکستان کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے۔ خصوصا عوامی آرتٹیکل62,62,38 کو گریجوا یشن تک پڑھایا جائے تاکہ ملک کے نو جوان آئین و قانون سے پوری طرح واقف ہوں۔ آئین توڑنے والوں اپنے مفادات کیلئے ترامیم کرنیوالوں اور…

فاٹا میں امن کے لیے جے یو آئی کی کل جماعتی کانفرنس شروع

فاٹا میں امن کے لیے جے یو آئی کی کل جماعتی کانفرنس شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا میں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جماعت اسلامی…

دوبئی اسلامک بنک کوٹلہ ارب علی خان یکم مارچ سے حج درخواستیں وصول کرے گا

کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی )دوبئی اسلامک بنک کوٹلہ ارب علی خان یکم مارچ سے حج درخواستیں وصول کرے گا۔ برانچ مینجر عامر ولائیت نے صحافیوں کو بتایا کہ گورنمنٹ آف پاکستان اور وزارت مذہبی امور کے اعلان کردہ شیڈول کے…

پاکستان تحریک انصاف کی سونامی پورے ملک میں پھیل چکی ہے : چوہدری عبدالجبار بالی

کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی)چوہدری عبدالجبار عرف بالی آف حاجیوالہ کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات کا صدر منتخب ہونے پر الحاج چوہدری محمد یوسف سابق ناظم یوسی سانتل اور امیدوار حلقہ پی پی پی108 انجینئرچوہدری خورشید عالم کی مبارکباد،چوہدری عبدالجبار…

معمولی تلخ کلامی اور رنجش کی بنا پرمسکین گروپ کے راہنما زاہد انور بٹ کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا ، مقدمہ درج

ڈنگہ(جی پی آئی)معمولی تلخ کلامی اور رنجش کی بنا پرمسکین گروپ کے راہنما زاہد انور بٹ کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا ۔ تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق مسکین گروپ اورممتاز نوجوان سیاسی و سماجی…

آئندہ جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کو بدترین شکست ہو گی : قاری زوار بہادر

ڈنگہ(جی پی آئی)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل قاری زوار بہادر نے جامعہ رضویہ ضیا القرآن ڈنگہ کے تعزیتی دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کو بدترین شکست ہو گی۔ قوم ان…

الیکشن کے التوا کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی : عظیم سرور بٹ

کھاریاں(جی پی آئی) الیکشن کے التوا کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی،اس ملک کے مسائل صالح اور آزمودہ قیادت ہی حل کرا سکتی ہے، میاں شہباز شریف کی قیادت میں عوامی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کرپشن اور کمیشن…

وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام ذہنی مریض بن چکے ہیں : چوہدری شکیل احمد برسہ

کھاریاں (جی پی آئی) وفا قی حکو مت کی غلط اور نا قص پا لیسیو ں کی وجہ سے ملک میں مہنگا ئی ،بیروز گا ری ،توانا ئی بحران،غر بت ،بد امنی سمیت دیگر مسا ئل میں روز بروز اضا فے نے…

گجرات کی خبریں 27-02-2013

ٹھیکیدار عثمان آصف امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے گجرات(جی پی آئی)گجرات کی ممتاز کاروباری شخصیت ٹھیکیدار آصف محمود کے صاحبزادے ٹھیکیدار عثمان آصف امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، وہ امریکہ میں اپنے کاروباری کیلئے گئے ہیں…

خواجہ غلام فرید کو کوریجہ سے ڈویژن صدر جھنگ اسلم ذوق کی قیادت میں وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

خواجہ غلام فرید کو کوریجہ سے ڈویژن صدر جھنگ اسلم ذوق کی قیادت میں وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

کوٹ مٹھن : ایس کیو آئی کے سربراہ خواجہ غلام فرید کو کوریجہ سے ڈویژن صدر جھنگ اسلم ذوق کی قیادت میں وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔…

کراچی : کنٹریکٹرز کی کوشش کے باوجود تا حال ٹینڈرز کنٹریکٹرز کو جاری نہیں کئے گئے

کراچی : کے۔ ایم۔ سی۔ کے (انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ )(سی ایم) کی جانب سے طلب کردہ چار کاموں کے لئے ٹینڈرز کو سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی ویب سائڈ پر 10 جنوری 2013 ء کو اپ لوڈ کر کے طلب کیا گیا…

بلوچستان خواتین ونگ کے زیرِ اہتمام آئے دن بلوچستان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کِلنگ کے خلاف بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کیا گیا

بلوچستان خواتین ونگ کے زیرِ اہتمام آئے دن بلوچستان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کِلنگ کے خلاف بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کیا گیا

انجمن طلبا ء اسلام بلوچستان خواتین ونگ کے زیرِ اہتمام آئے دن بلوچستان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کِلنگ کے خلاف بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انڈین ایجنٹس کو فوری طور پر…

سرائیکی عوام بہاولپور جنوبی پنجاب کو مسترد کرتے ہیں ہم سرائیکی ہیں ہمیں صرف سرائیکی صوبہ صرف سرائیکستان چاہے

سرائیکی عوام بہاولپور جنوبی پنجاب کو مسترد کرتے ہیں ہم سرائیکی ہیں ہمیں صرف سرائیکی صوبہ صرف سرائیکستان چاہے

راجن پور(حنیف بلوچ سے) سرائیکی عوام بہاولپور جنوبی پنجاب کو مسترد کرتے ہیں ہم سرائیکی ہیں ہمیں صرف سرائیکی صوبہ صرف سرائیکستان چاہے کیونکہ یہ ہماری پہچان اور شناخت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایس کیو آئی کے کارکن و مرکزی رہنماء…

عوام جمہوریت کے نام پرملک اورقوم کو بحرانوں کا شکار کرنے والوں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے دریا برد کردیں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ عوام جمہوریت کے نام پرملک اورقوم کو بحرانوں کا شکار کرنے والوں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے دریا برد کردیں کیونکہ بجلی سوئی گیس کے نام پر پانچ…

زرداری ٹولے نے بدامنی بیروزگاری اور لوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرکے غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنا دی ہے، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا کہ زرداری ٹولے نے اپنی کرسی بچانے کے چکر میں قومی عزت و وقار کو دائو پرلگا کرملک میں بدامنی بیروزگاری اورلوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرکے غریب عوام…