جمعیت العلماء ہند کی طرف سے افضل گورو کی شہادت کو درست بھارتی فیصلہ قرار دینے سے دو کروڑ کشمیریوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈ م موومنٹ کے نوجوان رہنما ڈاکٹر اعجاز کشمیری نے کہا کہ جمعیت العلماء ہند کی طرف سے افضل گورو کی شہادت کو درست بھارتی فیصلہ قرار دینے سے دو کروڑ کشمیریوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی…

ایک بیمار خاتون اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رھی ھے

ایک بیمار خاتون اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رھی ھے

گجرات : ایک بیمار خاتون اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رھی ھے۔…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فیسلٹی کے تحت 39 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کے مساوی 25 کروڑ 84 لاکھ ایس ڈی آر مالیت کی دسویں قسط ادا کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دسویں قسط کی ادائیگی…

اپنے ھی ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ھلاک ھونے والا ڈاکو کو عام ولد سردر قوم ماچھی سکنہ محمدد چمنہ کی نعش

اپنے ھی ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ھلاک ھونے والا ڈاکو کو عام ولد سردر قوم ماچھی سکنہ محمدد چمنہ کی نعش

لالہ موسی : اپنے ھی ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ  سے ھلاک ھونے والا ڈاکو کو عام ولد سردر قوم ماچھی سکنہ محمدد چمنہ کی نعش۔…

غیر مصدقہ ڈگری والے ڈگریوں کے معاملے پر مذاکرات کاربنیں گے

غیر مصدقہ ڈگری والے ڈگریوں کے معاملے پر مذاکرات کاربنیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی جو پارلے مانی کمیٹی ڈگریوں کی تصدیق کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے مذاکرات کرے گی خود اس کمیٹی کے چار ارکان کی ڈگریاں غیر مصدقہ ہیں۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کے ارکان ایک دوسرے پر برستے اورگرجتے رہے ، اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑڈالیں ، شوکت بسرا پر پولیس تشدد کی انکوائری اورمیڈیکل رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ، اسپیکر نے کورم کی نشاندہی…

کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں…

جعلی قرار دی گئی ڈگریاں الیکشن کمیشن نے درست قرار دے دیں

جعلی قرار دی گئی ڈگریاں الیکشن کمیشن نے درست قرار دے دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے 27 ارکان پارلیمنٹ کی جعلی قرار دی گئی ڈگریوں کو درست قرار دے دیا۔ یہ انکشاف دی نیوز کے صحافی احمد نورانی نے اپنی رپورٹ میں کیا۔ رپورٹ کے مطابق 2010 میں سپریم کورٹ کے حکم پر…

بھمبرکی خبریں Feb 27, 2013

جمعیت العلماء ہند کی طرف سے افضل گورو کی شہادت کو درست بھارتی فیصلہ قرار دینے سے دو کروڑ کشمیریوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈ م موومنٹ کے نوجوان رہنما ڈاکٹر اعجاز کشمیری نے کہا کہ…

کراچی کی کاروباری برادری کا گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ

کراچی کی کاروباری برادری کا گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کی کاروباری برادری نے گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے صدر زبیر چھایا، آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین اور پاک انڈیا چیمبر آف…

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے پارٹی انتخابات میں چودھری پرویز الہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔چودھری ظہیرالدین بھی بلامقابلہ مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے۔…

لاہور: 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا

لاہور: 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مزنگ میں 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا۔ قاتل اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہے اس کا کہنا ہے جب سے اس نے اپنی بیوی کو مارا اسے نیند نہیں آتی۔ملزم لطیف کا…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے تین میچوں میں شرافی محمڈن ،ینگ حقانی اور واصف میموریل کی کامیابی

کراچی (شیر افضل ) آل سندھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین میچوں کے فیصلے ہوگئے شرافی محمڈن ،ینگ حقابی اور واصف میموریل نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا تفصیلات کے مطابق رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس…

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور پاک بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،مقتول کی شناخت محمد آصف کے نام سے…

بھمبرکی خبریں 25.02.2013

جموںوکشمیر پر قابض افواج کے ظلم و بربریت سے انسانیت شرم سار ہے بھمبر(جی پی آئی)جموںوکشمیر پر قابض افواج کے ظلم و بربریت سے انسانیت شرم سار ہے پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے انسانیت سوز تشدد سے شہید ہونے والے کوٹلی…

اپوزیشن کا 3 مارچ کو کراچی سے راولپنڈی تک ٹرین مارچ کا اعلان

کراچی(جی پی آئی)متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی کراچی محمد حسین محنتی کی صدارت میں ادارہ نورحق میں ہوا’ اجلاس میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں فوج کو شامل نہ کرنے اور قبل ازیں انتخابات بڑے…

27 فروری کو کراچی بار کے زیر اہتمام سٹی کورٹ سے مزار قائد تک امن مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے: محمود حامد

کراچی (جی پی آئی)کراچی کے تاجر وکلا برادری کے امن مارچ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور 27 فروری کو ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کے زیر اہتمام سٹی کورٹ سے مزار قائد تک امن مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے…

آزاد یوتھ ونگ ہار اور جیت دونوں صوتوں میں عزیز میمن کی قیادت میں سرگرم رہے گی

کراچی( جی پی آئی)آ ل پاکستان میمن فیڈریشن کی جانب سے منعقد ہونے والے میمن یوتھ ونگ کے انتخابات برائے 2013 کے سلسلے میں نعمان وڈیرا کی قیادت میں آزاد یوتھ پینل تشکیل دے دیا گیا ہے جو کہ نوجوانوں میں نئے…

پشاور پولیس کی کارروائی ، 2 کلو ہیروئن،ایک کلو حشیش برآمد

پشاور پولیس کی کارروائی ، 2 کلو ہیروئن،ایک کلو حشیش برآمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق پہلی کاروائی موٹرویز انٹر چینج چیک پوسٹ پر کی گئی۔ جہا ں دوران تلاشی باجوڑ ایجنسی سے آنے والی گاڑی سے ایک کلو حشیش…

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر پتنگ چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ذخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ…

پشاورسمیت خیبرپختونخوامیں بارش کاسلسلہ جاری

پشاورسمیت خیبرپختونخوامیں بارش کاسلسلہ جاری

پشاور(جیوڈیسک)پشاورسمیت خیبرپختونخواکے مختلف میں میں وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے۔سب سے زیادہ بارش دیرمیں 19ملی میٹر ریکارڈکی گئی۔ بار ش کے باعث خنکی بڑھ گئی ہے۔بارش کی وجہ سے سردی کی شدت بھی بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب…

اسلام آباد،پنڈی میں بارش جاری،پنجاب کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد،پنڈی میں بارش جاری،پنجاب کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور(جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بالائی علاقوں کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ آج رات تک وقفے وقفے سے جاری…

کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ،نیول افسر زخمی

کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ،نیول افسر زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ سے پاک بحریہ کے افسر لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم ڈیوٹی پر آرہے تھے کہ کراچی پورٹ کے گیٹ نمبر 15 کے قریب نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر…

وزیر خزانہ سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

وزیر خزانہ سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے صدر ظفر بختاوری کی قیادت میں وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور سلیم ایچ مانڈوی والا سے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے ان…