آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے اہم رہنماوْں کی دبئی روانگی۔اے پی ایم ایل

کراچی (محمد علی جعفری )آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے تمام اہم رہنماوْں کو دبئی طلب کر لیا۔دبئی اجلاس میں شرکت کے لئے سندھ کے اہم رہنماوْں نے روانگی کی تیاری مکمل کر لی۔ اجلاس…

محمد سمیع خان نے ایشین کوئن نسیم حمید کے ہمراہ نسیم حمید ایتھیلیٹک اسپورٹس اکیڈمی کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

محمد سمیع خان نے ایشین کوئن نسیم حمید کے ہمراہ نسیم حمید ایتھیلیٹک اسپورٹس اکیڈمی کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے ایشین کوئن نسیم حمید کے ہمراہ نسیم حمید ایتھیلیٹک اسپورٹس اکیڈمی کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل ،علیم اختر اور دیگر بھی…

جنس کی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ، تجاویز کیلئے عالمی بینک مقابلہ کرائے گا

جنس کی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ، تجاویز کیلئے عالمی بینک مقابلہ کرائے گا

کراچی(جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے جنوبی ایشیامیں جنس کی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کی تجاویزحاصل کرنے کے لئے ایک مقابلے کا اہتمام کیا ہے۔ورلڈ بینک جنوبی ایشیا کے تحت ہونے والے اس مقابلے میں 18 سے 25 سال تک کی عمر کے…

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)مختلف علاقوں میں دو پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک اور دو مفرور ملزما ن گرفتار کرلیے گئے۔ دوسری جانب ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب عوام نے دو ڈاکوں کو پکڑ کر تشدد کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔ کراچی کے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سندھ…

لاہور : انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے : طاہر القادری، کینیڈا روانہ

لاہور : انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے : طاہر القادری، کینیڈا روانہ

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں میڈیکل الائنس کے لیے کینیڈا جا رہا ہوں 11 مارچ کو واپس آ جاؤں گا۔کینیڈا روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے طاہر القادری…

صدر زرداری آج ایران جائیں، گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان

صدر زرداری آج ایران جائیں، گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری ایران کے دوروزہ سرکاری دورے پر آج تہران پہنچیں گے جس میں پاک ایران گیس پائپ لائن اور گوادر میں ایرانی سرمایہ کاری سے آئل ریفائنری لگانے کے منصوبوں پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔…

قومی اسمبلی نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی اسمبلی نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کے بل کی منظوری دے دی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ امتیاز صفدر وڑائچ نے ایوان کو بتایا کہ کراچی بدامنی میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر فیصل کریم…

ورکرکنونشن میں ثمینہ فحر پگانوالہ کے ھمراہ مصطفی گورائیہ عمران کاظمی احسان الحق رولیا کاگروپ فوٹو

ورکرکنونشن میں ثمینہ فحر پگانوالہ کے ھمراہ مصطفی گورائیہ عمران کاظمی احسان الحق رولیا کاگروپ فوٹو

گجرات : ورکرکنونشن میں ثمینہ فحر پگانوالہ کے ھمراہ مصطفی گورائیہ عمران کاظمی احسان الحق رولیا کاگروپ فوٹو۔…

صدر آصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

صدر آصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔صدر اپنے دورے کے دوران بلوچستان اسمبلی کے اراکین سے ملاقات کریں گے اور اسمبلی کی بحالی پر مشاورت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر بلوچستان میں…

تلہ گنگ کے ڈاکٹر راجہ اصف بروز بدھ کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے اسلام اباد ایئرپورٹ سے سعودی عریبہ روانہ ہو گے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ کے ڈاکٹر راجہ اصف بروز بدھ کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے اسلام اباد ایئرپورٹ سے سعودی عریبہ روانہ ہو گے ۔ان کو دوست احباب ائیرپو رٹ سے الوادع کریں گے اور عمر کی ادائیگی کے بعد…

پیپلز پارٹی کی شاہ خرچیاں اور خادم اعلیٰ عام آدمی کی خوشحالی کیلئے شب وروز مصروف : عامر نواب خان 3کالم

لاہور(نمائندہ خصوصی سے) پیپلز پارٹی کی شاہ خرچیاں اورخادم اعلیٰ کی عام آدمی کی خوشحالی کیلئے شب و روز مصروفیت تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے نائب صدر عامر نواب خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کے میٹرو بس…

مکہ مکرمہ میں لیگی رہنمائوں کے اعزاز میں ملک نثار احمد دودیال بروز بدھ کو پر تکلیف عشائیہ دے رہے ہیں

تلہ گنگ(تحصیل رپور ٹر)مکہ مکرمہ میں لیگی رہنمائوں کے اعزاز میں ملک نثار احمد دودیال بروز بدھ کو پر تکلیف عشائیہ دے رہے ہیں ۔جس کے مہمان خصوصی سردار ذوالفقار دلہہ اور ملک محی الد ین اعوان ہوں گے ۔ ملک نثار…

انسانیت کی خدمت کرنے والے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ چوہدری حق نواز

انسانیت کی خدمت کرنے والے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ چوہدری حق نواز

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)انسانیت کی خدمت کرنے والے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں چنار فری ڈائیلاسز سنٹر دکھی انسانیت کی خدمت میں اہم کردار ادا کر رہاہے مخیر حضرات کو دل کھول کر ان کی مدد کرنی چاہیے اپنی طرف…

تلہ گنگ میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کابدترین سلسلہ فروری سے ہی شروع ہوگیا

تلہ گنگ(تحصیل رپور ٹر)تلہ گنگ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کابدترین سلسلہ فروری سے ہی شروع ہوگیا۔سردیوں میں یہ حال ہے تو گرمیوں میں کیا حشرب رپا ہوگا۔شہرمیںغیراعلانیہ طور پر کئی کئی گھنٹے لائٹ بندرہتی ہے جبکہ رات کو لائٹ متواتربند رہتی…

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروسز سینٹر کا افتتاح آج ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ناظم آباد میں سروسز سینٹر کا افتتاح 27فروری2013ء بروز بدھ صبح 11بجے بمقام 1/15الیاس ٹاور ،نزد فیصل بنک ،ناظم آباد نمبر3کراچی میں ہوگا۔افتتاح کے موقع پر اوپن ہاوس صبح 11بجے سے…

چوہدری صحبت علی غریبوں اور مظلوموں کیلئے مسیحا تھے : چوہدری ذوالفقار علی ڈھندڑ

بھمبر (جی پی آئی)چوہدری صحبت علی غریبوں اور مظلوموں کیلئے مسیحا تھے ہمیشہ ظلم ،جبر اور ناانصافی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو ئے ان کی وفات سے غریب مظلوم ایک درد دل رکھنے والی شخصیت سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان…

ای سی سی کا اجلاس ، آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ

ای سی سی کا اجلاس ، آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہوانے والے ا قتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ ا قتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ سلیم مانڈوی…

کچھ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں کو تحفظ دے رہی ہیں: طاہر القادری

کچھ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں کو تحفظ دے رہی ہیں: طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کچھ سیاسی جماعتوں کی طرف سے دہشت گردوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن مک مکا کا الزام ہٹانا چاہتا ہے تو سیاسی دھڑوں کے دبا میں نہ…

کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر (جی پی آئی)کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں آزادکشمیر کے معروف سینئر صحافی راجہ کفیل احمد کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا…

پیپلزپارٹی نظریاتی اور جمہوری جماعت ہے : فیصل ممتاز راٹھور

بھمبر ( جی پی آئی)پیپلزپارٹی نظریاتی اور جمہوری جماعت ہے جس کا ہر ممبر پارٹی ڈسپلن کا پابند ہے تمام ممبران مرکزی قیادت کے فیصلے کے پابند ہیں آزادکشمیر کے اندر وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کو پارلیمانی پارٹی اور وفاقی قیادت کا مکمل…

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے نامساعد حالات میں پاکستان کی ایٹمی طاقت کی بنیاد رکھی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

بھمبر (جی پی آئی)صدرآصف علی زرداری کے جرات مندانہ فیصلے کے باعث پاکستان عالمی برادری میں ایک باوقار خودمختار قوم اور ملک کے طور پر ابھرے گا شہید ذوالفقار علی بھٹو نے نامساعد حالات میں پاکستان کی ایٹمی طاقت کی بنیاد رکھی…

کیا جنگل میں رہ رہے ہیں؟ ملزموں کو بغیر ٹرائل مار دیا جاتا ہے: چیف جسٹس

کیا جنگل میں رہ رہے ہیں؟ ملزموں کو بغیر ٹرائل مار دیا جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر پیش کی گئی رپورٹ مسترد کر دی۔عدالت کا کہنا تھا کہ شیعہ برادری کی وارننگ کے باوجود کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔فوری اقدامات نہ کئے گئے تو دیگر شہروں میں بھی ایسے واقعات ہوں گے۔…

حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں : محمد حنیف طیب

کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ، نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں…