بجلی بریک ڈان کی ابتدائی تحقیقات ،این ٹی ڈی سی ذمہ دار قرار

بجلی بریک ڈان کی ابتدائی تحقیقات ،این ٹی ڈی سی ذمہ دار قرار

لاہور(جیوڈیسک) ملک میں بجلی کے بدترین بریک ڈاون کے اثرات اب بھی باقی ہیں، لاہور کے کئی علاقوں میں دن بھر کئی گھنٹے کیلئے بجلی غائب رہی۔ ادھر پیپکو نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو بریک ڈاون…

شہباز شریف دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بند کردیں ، شرجیل میمن

شہباز شریف دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بند کردیں ، شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہباز شریف دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بند کردیں ،مسلم لیگ (ن)کی قیادت ان دہشتگردوں کی سرپرستی اور فنڈنگ کرتی ہے۔ شکار پو ر میں ہونے والیشکارپور میں درگاہ…

ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی

ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے،پارٹی انتخابات میں جاوید اختر وڑائچ گروپ اور اعجاز حسین جنجوعہ گروپ کے درمیان مقابلہ تھا۔ پولنگ شروع ہوئی تو بیلٹ پیپر پر اعجاز حسین جنجوعہ گروپ کے نام درج نہیں تھے…

نوا زشریف پیرپگارا کی دعوت پر کراچی پہنچ گئے

نوا زشریف پیرپگارا کی دعوت پر کراچی پہنچ گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہسندھ کی سیاست میں جو بھی ہورہا ہے، باہمی اتفاق سے ہورہا ہے، سندھ کے عوام کے اتنے بے وقوف نہیں جو ان ڈراموں کو نہ سمجھ سکیں،کچھ دنوں کی بات ہے سارے بھید…

الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن پنجاب نے انتخابی مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی ہے۔ ووٹر لسٹ میں 37 لاکھ سے زائدنئے افراد رجسٹرکئے گئے ہیں جن میں 515 خواجہ سرا بھی شامل ہیں، پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد میں بھی دو ہزار 797…

لالہ موسی کی خبریں 25.02.2013

لالہ موسی : پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا،جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیاتفصیلات کے مطابق…

ڈنگہ کی خبریں 25.02.2013

ڈنگہ : شاہین بک ڈپو ڈنگہ کے ایم ڈی آصف شاہین کی خوشدامن ، عبد الستار شاہین مغل کی نانی قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) شاہین بک ڈپو ڈنگہ کے ایم ڈی آصف…

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج (26فروری ) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان26فروری کو امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان انتخابی اتحاد…

مسلم لیگ ن جس کو بھی ووٹ دے گی اس کی حمایت کریں گے۔ ملک اکرم اعوان

بوچھال کلاں( ریاض احمد ملک) مسلم لیگ ن ضلع چکوال کے سینئر نائب صدر ملک اکرم اعوان منارہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جس کو بھی ووٹ دے گی اس کی حمایت کریں گے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت…

پاکستاں پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھجکا علاقہ ونہار کے بعد پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن ملک ریاض آف کھنڈوعہ نے بھی اپنی پوری برادری سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) پاکستاں پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھجکا علاقہ ونہار کے بعد پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن ملک ریاض آف کھنڈوعہ نے بھی اپنی پوری برادری سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا تفصیل کے…

موجودہ حکمران کوئٹہ کی حالات کے زمہ دار ہیں حکمرانی کرنے کا حق کھوچکے ہیں، صدر زرداری اور گورنر بلوچستان کو فوراََ مستفی ہو جانا چاہئے : آصف یٰسین لانگو

کوئٹہ : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے رکن کالم نویس آصف یٰسین لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان میں 13 برس میں ایک ہزار سے زائد شیعہ ہزارہ جاں بحق ہو ئے ہیں ۔ دو لاکھ کے قریب لوگ نقل مکانی پر…

بااثرز مینداروں کے قبضہ شدہ سکولوں میں آٹے کی چکی زرعی آلات ٹی وی فریج و دیگر چیزیں رکھی ھوئی ھیں

بااثرز مینداروں کے قبضہ شدہ سکولوں میں آٹے کی چکی زرعی آلات ٹی وی فریج و دیگر چیزیں رکھی ھوئی ھیں

مٹھن کوٹ : بااثرز مینداروں کے قبضہ شدہ سکولوں میں آٹے کی چکی زرعی آلات ٹی وی فریج و دیگر چیزیں رکھی ھوئی ھیں۔  …

راجن پور کی خبریں 25.02.0213

ضلع راجن پور لاوارث قرار مبینہ طور پرصرف راجن پور میںمحکمہ جنگلات کے 20ہزار ایکڑ پر قبضہ راجن پور (حنیف بلوچ سے)ضلع راجن پور لاوارث قرار مبینہ طور پرصرف راجن پور میںمحکمہ جنگلات کے 20ہزار ایکڑ پر قبضہ مافیا اور سرداروں کے…

کمال مصطفی کا شاہ فیصل ٹائون میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت پر جاری خصوصی صفائی کے معائنے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل کا تفصیلی دورہ

کمال مصطفی کا شاہ فیصل ٹائون میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت پر جاری خصوصی صفائی کے معائنے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل کا تفصیلی دورہ

کراچی : چیف آفیسر کمال مصطفی کا شاہ فیصل ٹائون میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت پر جاری خصوصی صفائی کے معائنے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل کا تفصیلی دورہ متعلقہ افسران اور ملازمین کو ہنگامی بنیادوں پر شاہراہوں…

تلہ گنگ کی خبریں 25.02.2013

تلہ گنگ عوامی سر وے کے مطابق حلقہ پی پی بائیس میں مسلم لیگ ق کے مرکز ی رہنما حافظ عمار یاسر ایک مضبوط امیدوار ہیں تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ )تلہ گنگ عوامی سروے کے مطابق حلقہ پی پی بائیس…

عوام انتخابات نہیں مشرف کا اقتدار چاہتے ہیں،طاہر حسین

عوام انتخابات نہیں مشرف کا اقتدار چاہتے ہیں،طاہر حسین

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی وطن واپسی کے ساتھ ہی پاکستان میں سیاسی فضا تبدیل ہو جائے گی کیونکہ پرویز مشرف نے اپنے دورِ اقتدار میں کرپشن سے پاک نظام حکومت کے ذریعے وطن عزیز کو جس طرح سے معاشی و اقتصادی…

تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن، پولنگ جاری

تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن، پولنگ جاری

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے ایوان اقبال میں پولنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف اپنے تنظیمی ڈھانچے کو مکمل کرنے کیلئے تیزی سے اقدامات کر رہی ہے۔لاہور کی سو سے زائد یونین کونسلوں میں عہدیداروں کا چناو کر لیا…

پاکستان : 7 ماہ میں 39 ارب روپے کے درآمدی موبائل خریدے گئے

پاکستان : 7 ماہ میں 39 ارب روپے کے درآمدی موبائل خریدے گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کا رونا رونے والے پاکستانی گزشتہ 7 ماہ کے دوران 39 ار ب روپے کے درآمدی موبائل خرید چکے جبکہ 21 ارب روپے کی امپورٹڈ چائے بھی پی گئے ہیں۔ پاکستان شماریات بیورو نے جولائی سے جنوری تک…

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے، خسارہ 34 ارب روپے ہوچکا، پرانے انجنوں سے ریل نہیں چل سکتی، 2008 سے اب تک ایک بھی…

شفاف انتخابات بڑا خواب ہے،الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کرینگے،آرمی چیف

شفاف انتخابات بڑا خواب ہے،الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کرینگے،آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات ان کا خواب ہے۔ ہم انتخابات کے نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

سونے کی درآمد 44 فیصد بڑھ گئی

سونے کی درآمد 44 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) بیرون ملک سے منگوا کر جیولری کی صورت میں ویلیو ایڈیشن کر کے ایکسپورٹ کرنے کے باعث سونے کی درآمد چوالیس فیصد بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں گیارہ ارب چوراسی کروڑ روپے مالیت کا دو…

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیرجماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج نے طالبان کے مذاکرات کی پیش کش کوسنجیدگی سے نہیں لیا۔ ملک میں امن کے لیے طالبان کی پیش کش کو قبول کرلینا چاہیے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بارمیں…

پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے ۔ پرویز مشرف

کراچی (جی پی آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے۔ میری کوشش ہے کہ لیڈر شپ نوجوانوں کے ہاتھ میں ہو کیونکہ پاکستان کو آپ…

اضلاع کی خبریں 25.02.2013

سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پاک فوج نے 5سال جمہوری عمل کی حمایت کی گوجرانوالہ (جی پی آئی)سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پاک فوج نے 5سال…