گجرات میں سٹریٹ لائٹس بند ہونے سے حادثات اور جرائم میں اضافہ ہوگیا

گجرات (جی پی آئی)گجرات میں سٹریٹ لائٹس بند ہونے سے حادثات اور جرائم میں اضافہ ہوگیا ہے شہر بھر میں لگائی گئی سٹریٹ لائٹس رات کے وقت اکثر بند ہوتی ہیں شدید دھند اور لوڈشیڈنگ کے باعث شہر بھر میں اندھیرا چھا…

گجرات میں تجاوزات کی بھرمار سے شہری عاجز آگئے

گجرات (جی پی آئی)گجرات میں تجاوزات کی بھرمار سے شہری عاجز آگئے خواتین بچوں اور بوڑھوں کو پیدل چلنے میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہے شہر کے اہم چوکوںجی ٹی ایس چوک ‘رامتلائی چوک ‘جیل چوک ‘پاکستان چوک ‘شاہدولہ چوک ‘مسلم…

عمران خان کی قیادت میں آنے والے الیکشن میںضلع گجرات سے حیران کن نتائج دیں گے۔چوہدری اجمل علی

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں آنے والے الیکشن میںضلع گجرات سے حیران کن نتائج دیںگے انہوں نے کہاکہ ن لیگ کے…

14 جنوری عوام کو حقیقی آزادی دلانے کا دن ہو گا ،شاھدرضوان

گجرات( جی پی آئی)پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی میڈیا ایڈوائز شاھد رضوان کہا ہے کہ ضیاء الحق کی گود میں پلنے والے جمہوریت کی بات کس منہ سے کر رہے ہیں۔14جنوری کو عوامی سیلاب آمرانہ جمہوریت کو بہا لے جائے گا ۔شیخ…

قمر اکیڈمی ضلع گجرات کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نسیم احمد چشتی منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) قمر اکیڈمی ضلع گجرات کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نسیم احمد چشتی منعقد ہوا ، جس میں جماعت اسلامی کے سابق امیر قاجی حسین احمد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ،…

دختر شہنشاہ ولایت پیر سید اختر حسین شاہ کی اہلیہ سید عابد حسین شاہ ، سید غلام حسین شاہ کی والدہ مرحومہ مغفورہ کی پہلی برسی

گجرات (جی پی آئی) دختر شہنشاہ ولایت پیر سید اختر حسین شاہ کی اہلیہ سید عابد حسین شاہ ، سید غلام حسین شاہ کی والدہ مرحومہ مغفورہ کی پہلی برسی جامع مسجد دربار عالیہ شہنشاہ ولایت منعقد ہوئی ، جس کی صدارت…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وجہ سے آج پاکستان دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ ہے اور آنے والا دور ٹی ٹی پی کا ہوگا، میاں عبدالوحید

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وجہ سے آج پاکستان دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ ہے اور آنے والا دور ٹی ٹی پی کا ہوگا، میاں عبدالوحید

لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین اور سابق ایم این اے میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وجہ سے آج پاکستان دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ ہے اور آنے والا دور ٹی…

تحریک تحفظ پاکستان کا جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر جناب قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

تحریک تحفظ پاکستان کا جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر جناب قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

لاہور: تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر جناب قاضی حسین احمد…

ْقاضی حسین احمد امت مسلمہ کا سرمایہ تھے: محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قاضی حسین احمد امت مسلمہ کا عظیمسرمایہ تھے۔…

قاضی حسین احمد مسلم امہ کی واحدت، جامعیت اور آفاقیت کی علامت تھے: ناظم لاہور

قاضی حسین احمد مسلم امہ کی واحدت، جامعیت اور آفاقیت کی علامت تھے: ناظم لاہور

لاہور(اسامہ اسد)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد کی وفات قوم کے لیے ایک انتہائی دکھ کی گھڑی ہے، قوم آج ایک ایسے رہنما سے محروم ہو گئی ہے جو درحقیقت انکی امنگوں…

محمد عثمان جنرل سیکرٹری محمد غیاث کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور عامر لطیف کو مبارکباد دیتے ہوئے

محمد عثمان جنرل سیکرٹری محمد غیاث کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور عامر لطیف کو مبارکباد دیتے ہوئے

جمیعت علماء اسلام کراچی کے امیر قاری محمد عثمان جنرل سیکرٹری مولانا محمد غیاث کراچی پریس کلب کے نو منتخب صدر امتیاز خان فاران اور جنرل سیکرٹری عامر لطیف کو مبارکباد دے رھے ہیں۔…

لاوہ کے لنک روڈوں کی قابل رحم حالت اس علاقے سے بھرپور محبت کے دعوے دار سیاسیوں کے لیے امتحان ہے

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر ) لاوہ کے لنک روڈوں کی قابل رحم حالت اس علاقے سے بھر پور محبت کے دعوے دار سیاسیوں کے لیے امتحان ہے۔ لاوہ اے گوہل ، چک شیخ جی اور ناڑا کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ…

ٹی ایم اے کے سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر احمد کی شاندار کارکردگی

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ٹی ایم اے کے سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر احمد کی شاندار کارکردگی۔ میڈیا کی نشاندہی پر سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر احمد نے ایکشن لیتے ہوئے بھرپور صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے جس پر عوامی حلقوں نے…

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لیٹی کی عمارت خستہ حالی کا شکار

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لیٹی کی عمارت خستہ حالی کا شکار۔کسی وقت بھی کوئی حادثہ رہنماء ہو سکتا ہے۔ طالبات اور ٹیچر ز کا سکول کی دیواروں کو مرمت کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی…

تلہ گنگ میں سی این جی اسٹیشنز کے بعد گیس کی بندش کے باوجود شہر کے اکثر علاقوں میں گیس کا پریشرنہ ہونے بر ابر ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تحصیل تلہ گنگ میں سی این جی اسٹیشنز کے بعد گیس کی بندش کے باوجود شہر کے اکثر علاقوں میں گیس کا پریشرنہ ہو نے بر ابر ہے ۔ دیگر علاقوں میں بھی گیس پریشر کم ہونے کی…

عوام کو جلد انصاف دلوانا اور پولیس میں رشوت کو ختم کرنا میری اولین ترجیح ہے، ڈی ایس پی خان افتخار الحق

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ڈی ایس پی خان افتخار الحق خان نے چارج لینے کے بعد سب سے پہلے تلہ گنگ پریس کلب کے جو ائنٹ سیکرٹری ملک ارشد کوٹگلہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جلد…

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف توہین عدالت کیس میں پیشی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ…

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عائشہ منزل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء اور ان کی بیٹی جاں بحق جبکہ دوسری بیٹی زخمی ہو گئی۔ کراچی میں عائشہ منزل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں…

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، پہاڑوں پر برفباری سے اسلام آباد اور پشاور کا درجہ حرارت نقطہ انجماد پر آ گیا جبکہ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند…

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کی توثیق کر دی

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کی توثیق کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی خصوصی کمیٹی نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی، عمران خان کہتے ہیں کہ ملک انتخابات میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پولیٹیکل…

کراچی ، قاری اللہ داد کا متحدہ کے مرکز نائن زیرو کا دورہ

کراچی ، قاری اللہ داد کا متحدہ کے مرکز نائن زیرو کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) مدرسہ اسلامیہ فاروق اعظم کے مہتمم قاری اللہ داد نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا اور الطاف حسین کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مدرسہ اسلامیہ فاروق اعظم کے مہتمم قاری اللہ داد…

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ ٹی سی سی کمپنی کے خلاف درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں۔ کمرہ عدالت میں فیصلے کا پیرا گراف گیارہ اور بارہ پڑھ کرسنایا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان…

الطاف حسین کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

الطاف حسین کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے الطاف حسین…

پشاور : قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، ہزاروں افراد کی شرکت

پشاور : قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، ہزاروں افراد کی شرکت

پشاور(جیوڈیسک) پشاور سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی نماز جنارہ پشاور میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ سید منور حسن نے پڑھائی، جاوید ہاشمی، مولانا فضل الرحمان سمیت سیاسی رہنماوں نے بھی شرکت کی۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین…