فضائی آلودگی… ماں کی کوکھ میں بچے کیلیے بھی خطرناک!

فضائی آلودگی… ماں کی کوکھ میں بچے کیلیے بھی خطرناک!

اسپین: ایک سنجیدہ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر حاملہ خواتین کو فضائی آلودگی کا سامنا رہے تو اس سے ان کی کوکھ میں پروان چڑھنے والے بچے کی نشوونما متاثر ہوسکتی ہے۔ اسپین کی یونیورسٹی آف باسک کنٹری میں واقع یوپی وی، ای ایچ یو یونیورسٹی کی پروفیسر امایا لوئیبائڈ نے دورانِ حمل […]

.....................................................

سوشل میڈیا انسانیت کے لیے خطرہ ہے، عالمی ماہرین

سوشل میڈیا انسانیت کے لیے خطرہ ہے، عالمی ماہرین

اسٹاک ہوم: مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اپنے مشترکہ تحقیقی مقالے میں خبردار کیا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پر انسانوں کے اجتماعی طرزِ عمل اور سوچ میں تبدیلی کو سمجھا نہ گیا تو یہ ٹیکنالوجی پوری انسانیت اور انسانی تہذیب کو تباہ کرکے رکھ دے گی۔ معتبر […]

.....................................................

سفید بالوں کی وجہ ذہنی تناؤ، مگر اسے روکنا بھی ممکن ہے

سفید بالوں کی وجہ ذہنی تناؤ، مگر اسے روکنا بھی ممکن ہے

نیویارک: سائنس سے اب ثابت ہوا ہے کہ ذہنی تناؤ سے بالوں کے سفید ہونے کا عمل بہت تیز ہوجاتا ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ تناؤ کم کر کے بالوں کو تیزی سے بوڑھا ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے ویگی لوس کالج آف فزیشن اینڈ سرجن سے وابستہ ماہرین نے […]

.....................................................

ہاتھ کی کونسی دو انگلیاں آپ کی شخصیت کا راز بتاتی ہیں؟

ہاتھ کی کونسی دو انگلیاں آپ کی شخصیت کا راز بتاتی ہیں؟

امریکا : آپ نے ہاتھ کی لکیروں کا تعلق قسمت سے تو سنا ہی ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ہاتھ کی ان دو انگلیوں سے متعلق کچھ ایسے راز بتانے جا رہے ہیں جن کا تعلق مرد و خواتین کی شخصیت سے ہے۔ مطالعات سے ثابت ہے کہ رِنگ فنگر (ہاتھ کی تیسری انگلی)کی […]

.....................................................

’انسٹاگرام کی جانب سے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش‘

’انسٹاگرام کی جانب سے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش‘

امریکا : مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ گزشتہ ماہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے تحت صارفین پلیٹ فارم پر موبائل فون کے علاوہ ڈیسک ٹاپ […]

.....................................................

ایک ناشپاتی روزانہ، رکھے خوبصورت اور توانا

ایک ناشپاتی روزانہ، رکھے خوبصورت اور توانا

واشنگٹن : سیب کو صحت کا خزانہ کہا جاتا ہے، لیکن ناشپاتی ایک ایسا پھل ہے، جو غذائی افادیت میں کسی طور سیب سے کم نہیں، ناشپاتی اہم اینٹی آکسیڈینٹس اور صحت بخش فائبر سے بھرپور پھل ہے۔ چکنائی اور کولیسٹرول سے پاک غذائیت سے بھرپور ایک ناشپاتی روزانہ کھانے سے بہت سی جان لیوا […]

.....................................................

کافی جگر کے امراض سے بچانے میں انتہائی مفید قرار

کافی جگر کے امراض سے بچانے میں انتہائی مفید قرار

لندن: اگر آپ کافی کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ باقاعدگی سے اس کا استعمال جگر کے کئی امراض کو روک سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر طرح کی کافی اس میں مفید ہے خواہ وہ کیفی نیٹڈ ہو، یا ڈی کیفینیٹڈ کافی ہی کیوں نہ ہو کیونکہ دونوں صورتوں میں یہ […]

.....................................................

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین ویڈیوز اور تصاویر ایک ہی بار دیکھ سکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین ویڈیوز اور تصاویر ایک ہی بار دیکھ سکیں گے

امریکا : عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کو اب صرف ایک ہی بار دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے […]

.....................................................

کیا آپ پلاسٹک سے بنی ونیلا آئس کریم کھانا پسند کریں گے

کیا آپ پلاسٹک سے بنی ونیلا آئس کریم کھانا پسند کریں گے

ایڈن برگ: اگر آپ کو ایسی آئس کریم کھانے کا کہا جائے جس میں ذائقہ پلاسٹک فضلے کے مرہون منت ہو تو آپ کا کیا ردعمل ہوگا؟ سائنس دان جنیاتی انجینئرڈ بیکٹریا کے ساتھ پلاسٹک فضلے کو ونیلا فلیوز میں تبدیل کرنے میں کام یاب ہو گئے ہیں۔ تحقیقی سائنسی جریدے گرین کیمسٹری میں شائع […]

.....................................................

گوگل کے اسمارٹ فونز کے لیے نئے فیچرز

گوگل کے اسمارٹ فونز کے لیے نئے فیچرز

سلیکان و یلی: ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے دو نئے فیچرز اسمارٹ فون صارفین کے لیے جاری کر دیے ہیں۔ گوگل نے حال ہی میں اپنے دو مقبول فیچرز کو انٹرپرائز ایپ کے ساتھ مربوط کردیا ہے، جس میں گوگل چیٹ اور رومز شامل ہیں۔، گوگل چیٹ کی بدولت آپ ساتھیوں، دوستوں اور عزیز و اقارب […]

.....................................................

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

بیجنگ: چینیوں نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو حیران کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس مرتبہ انہوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے ایک ڈیجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے چین کی جامعہ میں داخلہ دیدیا گیا ہے۔ اس طالبہ کو سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کیا گیا ہے اور اساتذہ کے مطابق ایک […]

.....................................................

مذاق اُڑائے جانے پر موٹے لوگ زیادہ کھاتے ہیں، تحقیق

مذاق اُڑائے جانے پر موٹے لوگ زیادہ کھاتے ہیں، تحقیق

منی ایپلس: امریکا میں نوجوانوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر موٹے لوگوں کا مذاق اُڑایا جائے تو وہ مایوسی ہو کر زیادہ کھانے لگتے ہیں اور یوں مزید موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف منیسوٹا کے اسکول آف پبلک ہیلتھ، منی ایپلس میں پی ایچ ڈی […]

.....................................................

وہیل نے غوطہ خور کو سالم نگل کر زندہ اُگل دیا!

وہیل نے غوطہ خور کو سالم نگل کر زندہ اُگل دیا!

میساچیوسٹس (اصل میڈیا ڈیسک) ایک پیشہ ور امریکی غوطہ خور کو وہیل نے سالم نگل لیا لیکن صرف ایک منٹ کے اندر ہی اسے سطح سمندر پر زندہ حالت میں واپس اُگل دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق، میساچیوسٹس میں پروونس ٹاؤن سے متصل سمندر میں جمعے کی صبح 56 سالہ غوطہ خور مائیکل پیکارڈ نے […]

.....................................................

فیس بک اسمارٹ واچ اگلے سال پیش کی جائے گی

فیس بک اسمارٹ واچ اگلے سال پیش کی جائے گی

سان فرانسسكو: فیس بک کی اسمارٹ واچ اگلے برس فروخت کے لیے پیش کردی جائے گی، اگرچہ فیس بک نے اس کا اعلان تو نہیں کیا لیکن ٹیکنالوجی کے بھیدی ماہرین اور ویب سائٹس نے اس کی اگلے برس فروخت کا دعویٰ کیا ہے۔ فیس بک نے اپنے ہارڈویئر کے کئی اعلانات کیے ہیں جن […]

.....................................................

نیند میں خلل، بیماریاں کہیں زیادہ سنگین

نیند میں خلل، بیماریاں کہیں زیادہ سنگین

امریکا : ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے علم ہوا ہے کہ نیند میں خلل سے دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ خواتین میں اس کے اثرات مردوں کی نسبت کہیں زیادہ خطرناک ہیں۔ ہم سب ہی کی رات کو کبھی نہ کبھی آنکھ ضرور کھلتی ہے۔ […]

.....................................................

صبح جلدی جاگنے سے ڈپریشن کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے، تحقیق

صبح جلدی جاگنے سے ڈپریشن کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے، تحقیق

میساچیوسٹس: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ رات کو جلدی سوتے ہیں اور صبح جلدی جاگ جاتے ہیں، انہیں دیر سے سونے اور جاگنے والوں کے مقابلے میں ڈپریشن کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ یہ انکشاف تقریباً ساڑھے آٹھ لاکھ برطانوی افراد میں سونے جاگنے کے معمولات اور ڈپریشن کا مطالعہ […]

.....................................................

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش

افریقا : جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے گھر ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 37 سالہ گوسیامی تھمارا نامی خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کے بعد ان کے ہاں 7 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ولادت ہوئی، انہوں نے ایک ساتھ اتنے بچوں کی پیدائش […]

.....................................................

جیف بیزوس کا بھائی کے ہمراہ خلا کے سفر کا اعلان

جیف بیزوس کا بھائی کے ہمراہ خلا کے سفر کا اعلان

امریکا : دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے بھائی کے ہمراہ اپنی کمپنی کی خلا تک پہلی انسانی فلائٹ میں سفر کا اعلان کردیا۔ رپورٹس کے مطابق جیف بیزوس نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں بھائی کے ہمراہ خلا میں جانے کا اعلان کیا اور کہا کہ 20 جولائی […]

.....................................................

دانتوں کی صفائی ضروری ہے… لیکن کب؟

دانتوں کی صفائی ضروری ہے… لیکن کب؟

کیلفورنیا: دانتوں کی صفائی کا بہتر وقت کون سا ہے؟ یہ ایک عام سوال ہے جو ہر فرد کے ذہنوں میں موجود ہوتا ہے، کچھ لوگوں کے خیال میں بہتر وقت کھانے، ناشتے سے پہلے ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک سب سے بہتر وقت کچھ کھانے پینے کے بعد کا ہے۔ لیکن دانتوں کی صفائی […]

.....................................................

کورونا کے مرض میں سبز چائے مفید قرار

کورونا کے مرض میں سبز چائے مفید قرار

لندن: دنیا کے کئی ممالک اب بھی کووڈ 19 مرض کے چنگل میں ہیں اور اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سبز چائے اس مرض میں انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ تحقیق اس بار برطانیہ کی سوانسی یونیورسٹی میں کی گئ ہے۔ اسی طرح کورونا کے مریض اگر سبزچائے استعمال […]

.....................................................

تیز دوڑ اور سخت ورزشیں ہڈیوں کے لیے مفید قرار

تیز دوڑ اور سخت ورزشیں ہڈیوں کے لیے مفید قرار

فن لینڈ: ورزش کی ایک قسم اسپرنٹ اور بلند شدت والی کسرت ہے جس میں کچھ دیر کے لیے یہ سخت ورزشیں کرائی جاتی ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ ہے اگر آپ درمیانی عمر (40 سے 55 سال) کی عمر کے ہیں تو یہ ورزش ہڈیوں کے حیاتیاتی بڑھاپے کو سست کر سکتی ہیں۔ بالخصوص […]

.....................................................

3 نئے فیچرز: واٹس ایپ کیا نیا لانے والا ہے؟

3 نئے فیچرز: واٹس ایپ کیا نیا لانے والا ہے؟

امریکا : واٹس ایپ حکام نے ایپلی کیشن پر متعارف کروائے جانے والے 3 نئے فیچرز کی تصدیق کی ہے۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں آنے والی خبروں کے […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین، سائنو ویک کی منظوری دیدی

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین، سائنو ویک کی منظوری دیدی

جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چینی سائنوویک کووڈ ویکسین کی منظوری دیدی ہے لیکن یہ اجازت ہنگامی حالت میں استعمال سے مشروط ہے۔ اس طرح سائنوفارم کے بعد یہ دوسری چینی ویکسین ہے جس کی منظوری دی گئی ہے۔ سائنوویک دنیا کے کئی ممالک میں اٹھارہ برس سے […]

.....................................................

وقت سے ایک گھنٹے قبل جاگیں، ڈپریشن سے دور رہیں

وقت سے ایک گھنٹے قبل جاگیں، ڈپریشن سے دور رہیں

بولڈر سٹی، امریکا: اگر آپ افسردگی اور یاسیت کے شکار ہیں تو ایک گھنٹے قبل بیدار ہونے سے اس کے ہولناک حملے سے بچ سکتے ہیں۔ یہ تحقیقات جرنل آف امریکن سائیکائٹری کی تازہ اشاعت میں پیش کی گئی ہیں۔ اس تحقیق میں ایک دو نہیں بلکہ 8 لاکھ 40 ہزارافراد پر تحقیق کی گئی […]

.....................................................