بجٹ ! اسٹاک مارکیٹوں کے لئے خوشخبریاں

بجٹ ! اسٹاک مارکیٹوں کے لئے خوشخبریاں

اسٹاک مارکیٹ : (جیو ڈییسک) کارپویٹ سیکٹر خصوصا اسٹاک مارکیٹس کے فروغ کے لئے حکومت نے کئی اقدامات کا اعلان کیاہے۔ وزیرخزانہ نے کہاہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو اعتماد دینے کے لئے اقتصادی ترمیمی آرڈیننس دو ہزار بارہ کو…

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ کے ستائیس کھرب سڑسٹھ ارب رو پے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بجٹ کا حجم گزشتہ مالی سال کے…

شاہ رخ خان بھارتی فٹبال کلب کے 50 فیصد شیئرز خریدیں گے

شاہ رخ خان بھارتی فٹبال کلب کے 50 فیصد شیئرز خریدیں گے

گوا: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی ریاست گوا کے فٹبال کلب ڈیمپو ایس سی کے پچاس فیصد شیئرز خریدیں میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فٹبال کلب ڈیمپو ایس سی کے ترجمان نے تصدیق…

بجٹ: 15 شعبوں میں ٹیکسوں کی مد میں چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

بجٹ: 15 شعبوں میں ٹیکسوں کی مد میں چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

نئے مالی سال کے بجٹ میں 15 شعبوں کو انکم ٹیکس ،سیلز ٹیکس اور کسٹم کی مد میں دی جانے والی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چار لاکھ تک آمدنی والے افراد ٹیکس سے مستثنی جبکہ بنک سے پچیس…

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا، بجٹ کے حجم کا تخمینہ 29 کھرب 57 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔ کئی اشیا پرڈیوٹیز میں کمی اور جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم…

واپڈا کو دیڑھ ارب روپے کی فوری ادائیگی کی جائے،گیلانی

واپڈا کو دیڑھ ارب روپے کی فوری ادائیگی کی جائے،گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ واپڈا کو ایک اعشاریہ پانچ ارب روپے کی فوری ادائیگی کی جائے تا کہ آئی ڈی پیز کو ادائیگیاں کی جاسکیں۔ ملک میں توانائی کی ضروریات…

پی آئی اے کو بحران سے نکالنے کیلئے ڈائریکٹروں کی تعداد میں کمی

پی آئی اے کو بحران سے نکالنے کیلئے ڈائریکٹروں کی تعداد میں کمی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی ائرلائن کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے غیر ضروری اخراجات میں کمی اور ڈائریکٹر کی تعداد کم کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی آئی اے نے گیارہ سے زائد ڈائریکٹرز کی تعداد میں کمی کرکے…

بجٹ کا حجم 29 کھرب 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

بجٹ کا حجم 29 کھرب 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک)آئندہ آنے والے بجٹ کا حجم 29 کھرب75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک کیے اعدادوشمارکے مطابق دفاع کے لئے575 ارب روپے، قرضوں کے لئے933 ارب روپے، پنشن 147 ارب روپے رکھیجانے کا…

سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی

سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی ہے ۔ کمپنی جب تین طیارے پورے کرے۔ تبھی سروس کی اجازت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایوی ایشن پالیسی کے تحت اندرون ملک آپریشن کیلئے تین…

نیٹو کنٹینرز پر ڈیمرج ،کرایے کی رقم کا حجم 4 ارب روپے تک پہنچ گیا

نیٹو کنٹینرز پر ڈیمرج ،کرایے کی رقم کا حجم 4 ارب روپے تک پہنچ گیا

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی نیٹو کنٹینرز پر ڈیمرج اور کرایے کی مد میں رقم کا حجم چار ارب روپے پہنچ گیا ۔ پورٹ ذرائع کے مطابق یہ تفصیلات حکومت کی جانب سے وزارت بندرگاہ وجہاز رانی کی جانب سے طلب کی گئی تھیں، ذرائع…

معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، قومی اقتصادی سروے

معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، قومی اقتصادی سروے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بھوک ، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی اور خسارے میں اضافے جیسے تلخ ، اعدادو شمار والا قومی اقتصادی سروے 31 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ سروے معیشت کا ایسا آئینہ ہوگا جس میں معاشی صورت حال کا عکس…

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لاہور: (جیو ڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام آج پھر ملک کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر آگئے، کوٹلی آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہرے ہوئے، فیصل آباد میں مظاہرین نے فیسکو دفتر میں ہنگامہ آرائی کی، سکھر کے ایک سرکاری اسکول میں6…

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تیل مصنوعات کی تجارت کے حوالے سے بھرپور مواقع موجود ہیں۔ پاکستان بھارت سے فرنس آئل اور ڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی رکھتا…

مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ

مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی ایئرلائن نے ملک بھر سے مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ایئرپورٹ بلڈنگ چارجز (آئی او ٹیکس)کی مد میں اسی سعودی ریال کا…

بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر جلد پیشرفت ہوگی، نوید قمر

بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر جلد پیشرفت ہوگی، نوید قمر

ٹنڈو محمد خان: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر بات چیت چل رہی ہے، بہت جلد پیش رفت ہوگی۔ ٹنڈو محمد خان میں گرڈ اسٹیشن کو…

رمضان میں قیمتوں میں استحکام کیلئے مزید 2 لاکھ ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

رمضان میں قیمتوں میں استحکام کیلئے مزید 2 لاکھ ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

کراچی: (جیو ڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان رمضان میں چینی کی قیمتوں میں استحکام اور مارکیٹ میں مصنوعی قلت پر قابو پانے کے لیے مزید دو لاکھ ٹن چینی خریدے گی۔ٹی سی پی حکام کے مطابق اس وقت ادارے کے پاس مقامی…

ایم کیو ایم نے 36 کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

ایم کیو ایم نے 36 کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم نے آئندہ مالی سال کیلئے 36کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ میں دستیاب وسائل کا تخمینہ 32 کھرب10 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ دفاعی بجٹ میں10 فیصد کمی…

قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

پاکستیان: (جیو ڈیسک) کم آمدنی والے طبقے کیلئے گزشتہ ہفتے کے دوران قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.75 فیصد کا اضافہ ہوا ۔ پاکستان بیورو شماریات کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق 24 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران…

لیسکو کے دو گریڈ اسٹیشن سیل کر دیئے گئے

لیسکو کے دو گریڈ اسٹیشن سیل کر دیئے گئے

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں چائنا سکم اور غازی روڈ گریڈ اسٹیشن کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس کی عدم ادائیگی کے باعث سیل کر دیا۔ ای ٹی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا کہنا تھا کہ دو سال سے ان…

رواں مالی سال میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد کمی

رواں مالی سال میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں تقریبا 50 فیصد کی کمی رہی تاہم باہر بھجوائے جانے والے منافع میں چالیس فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار…

اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی تردید

اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی تردید

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ان خبروں کی تردید کی کہ وہ آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی ادائیگی کرنے کے لئے مارکیٹ سے تیزی سے ڈالرز خرید رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان وسیم الدین کے مطابق…

اقتصادی ترقی کی شرح کا ہدف 4.3 فیصد رکھنے کی تجویز

اقتصادی ترقی کی شرح کا ہدف 4.3 فیصد رکھنے کی تجویز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال اقتصادی ترقی کی شرح کا ہدف چار اعشاریہ تین فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ کے لئے زرعی شعبے…

توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، ایرانی سفیرعلی رضا

توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، ایرانی سفیرعلی رضا

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ایران کے سفیر علی رضا نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت کا حجم دس ارب ڈالر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر اس کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ لاہور چیمبرآف کامرس میں…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب کر لیا گیا ہے ،اجلاس میں 825 ارب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منطوری دئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی…