قومی پیداوار 204 کھرب سے زائد، اوسط فی کس آمدن 313 روپے یومیہ

قومی پیداوار 204 کھرب سے زائد، اوسط فی کس آمدن 313 روپے یومیہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار دو سو چار کھرب اکسٹھ ارب ترانوے کروڑ روپے جبکہ اوسط فی کس آمدنی تین سو تیرہ روپے یومیہ رہی۔ اسٹیٹ بینک اور وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں…

1965ء سے پہلے کے تمام تجارتی راستے بحال کئے جائیں: بزنس کونسل

1965ء سے پہلے کے تمام تجارتی راستے بحال کئے جائیں: بزنس کونسل

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت بزنس کانفرنس نے دونوں حکومتوں پر زور دیا ہے کہ 1965 کی جنگ سے پہلے والے تمام تجارتی راستوں کو کھول دیا جائے۔پاک بھارت بزنس کونسل کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

کراچی : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142پوائنٹس پر بند ۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز تیزی رہی ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ کا اضافہ ہوا۔ منگل کے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا جو…

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکلر ڈیٹ کے خاتمے لئے نوٹ چھاپنے کی تجویز روپے کی گرتی قدر کو اور بھی گرا گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ کم ترین سطح تک پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپے کی قدر ڈالر کے…

آئی ایم ایف کے وفد کا بجٹ سے پہلے آنے سے انکار

آئی ایم ایف کے وفد کا بجٹ سے پہلے آنے سے انکار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ سے پہلے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے اور اب فنڈ کا جائزہ وفد جولائی میں آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی حالیہ پالیسی…

بینکاروں میں رقم کی کمی، اسٹیٹ بینک نے 27 ارب فراہم کردیئے

بینکاروں میں رقم کی کمی، اسٹیٹ بینک نے 27 ارب فراہم کردیئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی کمی دور کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو چار روز کے لیے ستائیس ارب پینتالیس کروڑ روپے فراہم کردئیے۔ اسٹیٹ بینک کو کمرشل…

سستی بجلی فراہم نہیں کر سکتے ہیں، وزیر خزانہ

سستی بجلی فراہم نہیں کر سکتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: (جیوڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت مسئلہ بجلی کی فراہمی کا نہیں بلکہ سستی بجلی کا ہے اور اس وقت حکومت تیل سے بننے والی بجلی لاگت سے کم قیمت پر فراہم…

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشز بند

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشز بند

لاہور: (جیو ڈیسک) لاہور ، شیخوپورہ اور ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشن تین روز کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔ سی این جی کی بندش سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گیس…

بھارتی کرنسی کو دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح

بھارتی کرنسی کو دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح

انڈیا : (جیو ڈیسک) بھارتی کرنسی کو تازہ دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کی قیمت کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پیر کو روپے کی قیمت 54.96/97 فی ڈالر رہی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں…

بیرونی سرمایہ کار مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے میں مشغول رہے

بیرونی سرمایہ کار مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے میں مشغول رہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پچھلے کاروباری ہفتے کے دوران جہاں بیرونی سرمایہ کار اور مئیوچل فنڈز مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے میں مشغول رہے وہاں ملکی سرمایہ کار اور بینک خریداری کرتے رہے۔ این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعہ…

کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں اضافہ

کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں اضافہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کم آمدنی والے طبقے کیلئے گزشتہ ہفتے کے دوران قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.09 فیصد کا اضافہ ہوا ۔پاکستان بیورو شماریات کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق 17 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے…

شنگھائی میں پاکستانی ٹیکسٹائل کی نمائش ہوگی

شنگھائی میں پاکستانی ٹیکسٹائل کی نمائش ہوگی

شنگھائی : (جیو ڈیسک) پاکستان شنگھائی میں منعقد ہونے والے انٹر ٹیکسٹائل میلہ 2012  میں اپنی تیار کردہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کرے گا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق میلے میں پاکستان کے علاوہ  یونان، اٹلی، کوریا، تائیوان، ترکی اور امریکہ…

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فوری ختم نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فوری ختم نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو فوری طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ تاہم یہ آئندہ دو برس میں مرحلہ وار ختم کی جائیگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں…

اوگرا نے نئے مالی سال میں گیس سستی کرنے کی منظوری دیدی

اوگرا نے نئے مالی سال میں گیس سستی کرنے کی منظوری دیدی

پاکستان : (جیو ڈیسک) اوگرا نے آئندہ مالی سال کیلئے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس گیارہ فیصد سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزارت پٹرولیم سے منظوری کی صورت میں قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔  ذرائع کے…

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) اربوں روپے کے نوٹ چھاپنے کے باوجود منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار ہے مرکزی بینک نے سسٹم میں ایک سو انہتر ارب پچپن کروڑ روپے شامل کئے۔ اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی ٹریژری بلز اور…

زیر گردش قرضے 746 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے

زیر گردش قرضے 746 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سرکاری اور نجی ادارے375 ارب روپے کے نادہندہ ہیں۔ اور زیر گردش قرضے 746 ارب روپے پر پہنچ گیے ہیں ۔ یہ بات سیکریٹری پانی و بجلی امتیاز قاضی نے قومی اسمبلی کی توانائی کے مسائل پر اسپیشل…

کے ایس ای 100 انڈیکس 14063 پوائنٹس پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس 14063 پوائنٹس پر بند

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز ملا جلا رحجان رہا ، مارکیٹ کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس سترہ پوائنٹس کی کمی کے بعد چودہ ہزار تیرسٹھ پوائینٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا ۔ جو ساری…

بجٹ یکم جون کو آئے گا، وزیر خزانہ

بجٹ یکم جون کو آئے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: (جیوڈیکس) بجٹ یکم جون کو آئے گا جس میں انکم ٹیکس کے سولہ درجوں کو کم کر کے پانچ کر دیا جائے گا۔ یہ بات وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس…

آئندہ بجٹ میں 737 ارب روپے کے محاصل رکھے جانے کا امکان

آئندہ بجٹ میں 737 ارب روپے کے محاصل رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کے علاوہ محاصل سات سو سیتیس ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ان محاصل میں اسٹیٹ بینک کا منافع 200 ارب روپے ہو گا…

چار سال بعد نومبر میں دفاعی نمائش کراچی میں منعقد ہو گی

چار سال بعد نومبر میں دفاعی نمائش کراچی میں منعقد ہو گی

کراچی : (جیو ڈیسک)چارسال کے وقفے کے بعد ملکی سطح پر تیار کئے گئے دفاعی آلات اور ملکی دفاعی برآمدات میں فروغ کیلئے ساتویں بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز دوہزار بارہ سات سے گیارہ نومبر تک کراچی میں منعقد ہو رہی ہے۔ واضح…

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور اس کے قرضوں کا حجم چھیاسٹ ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے پچھلے ماہ مالی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ روز بعد ردوبدل کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا جس میں نجی شعبے کو چارلاکھ ٹن چینی…

سوئٹزر لینڈ:400 سال پرانا ہیرا پونے 10 کروڑ ڈالر میں نیلام

سوئٹزر لینڈ:400 سال پرانا ہیرا پونے 10 کروڑ ڈالر میں نیلام

سوئٹزرلینڈ : (جیو ڈیسک) چار سو سال پرانے پینتیس کیرٹ کے ہیرے کو پونے دس کروڑ ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ پرنس آف پرشیا جارج فریڈرک کا یہ ہیرا تخمینے سے سے دوگنا زیادہ قیمت پر نیلام ہوا۔ نیلامی کے منتظمین…

یورپی یونین میں پاکستان کو دیئے جانیوالے مراعاتی پیکیج پر اعتراض

یورپی یونین میں پاکستان کو دیئے جانیوالے مراعاتی پیکیج پر اعتراض

کراچی: (جیو ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو دیئے جانے والے مراعاتی پیکیج پر اسپین اور پرتگال نے تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ہونے کا ا مکان ہے۔ وزارت تجارت کے حکام…