ٹیکس دہندگان کی تعداد کم ہے، چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس دہندگان کی تعداد کم ہے، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئیرمین سلمان صدیق نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس دہندگان کی تعداد کم ہے جس سے ملک مالی بحران کا شکار ہے اور اسی وجہ سے ہمیں آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑا۔ لاہور چیمبرآف…

پاکستانیوں نے3ماہ میں14.2ارب روپیکیغیرملکی موبائل فون خریدے

پاکستانیوں نے3ماہ میں14.2ارب روپیکیغیرملکی موبائل فون خریدے

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستانیوں نے چودہ ارب پچیس کروڑ تیس لاکھ روپے کی خطیر مالیت کے غیرملکی موبائل فون خریدے اعدادوشمار کے مطابق جولائی دو ہزار گیارہ سے ستمبر دو ہزار گیارہ کے دوران موبائل فون کی…

کراچی:ایک ماہ میں چینی دس روپے فی کلو سستی ہو گئی

کراچی:ایک ماہ میں چینی دس روپے فی کلو سستی ہو گئی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں دس روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ مقامی ہول سیل مارکیٹ میں سو کلو چینی کی بوری کی قیمت ایک ماہ کے دوران سات ہزار دو سو روپے سے گر…

کسی بھی ادارے کی بجلی بل ادا نہ ہونے پر کاٹنے کی ہدایت

کسی بھی ادارے کی بجلی بل ادا نہ ہونے پر کاٹنے کی ہدایت

پانی و بجلی کے وزیر نوید قمر نے ڈسٹری بیشن کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ادارے کی بجلی بل ادا نہ ہونے پرکاٹ دیں اور کسی دبائومیں نہ آئیں جبکہ بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ تین فیصد اضافے سے ایک سو پندرہ اعشاریہ چھ پوائنٹس پر آ گیا۔ جنوبی کوریا،سری لنکا،تھائی لینڈ،بھارت اور سنگاپور کی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت…

پی آئی اے اپنے نقصانات خود پورا کرے، وزیر خزانہ

پی آئی اے اپنے نقصانات خود پورا کرے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کے نقصانات کو پورا نہیں کرسکتی، اسکے لئے پی آئی اے کو خود اپنے نقصانات کم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی تنظیم کے…

مطلوبہ رقم ملیتو،3ماہ میں ریلوے پیروں پر کھڑی ہوجائیگی

مطلوبہ رقم ملیتو،3ماہ میں ریلوے پیروں پر کھڑی ہوجائیگی

پاکستان ریلوے کے جنرل مینجر آپریشنز سعید اختر نے دعوی کیا ہے کہ اگر حکومت نے مطلوبہ رقم دے دی تو تین ماہ میں ریلوے کی حالت بہتر ہوجائے گی ۔ اس ہفتے تمام ملازمین کو تنخواہیں مل جائیں گی جبکہ پنشن…

فیصل آباد: صنعتوں کو گیس کی فراہمی تین روزکیلئے بند

فیصل آباد: صنعتوں کو گیس کی فراہمی تین روزکیلئے بند

فیصل آباد میں صنعتوں کو تین روز کے لئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح چھ بجے فیصل آباد کے صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی بند…

سات کروڑ 58 لاکھ 88 ہزار ڈالرزکا سیمنٹ برآمد کیاگیا

سات کروڑ 58 لاکھ 88 ہزار ڈالرزکا سیمنٹ برآمد کیاگیا

رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 7 کروڑ 58 لاکھ 88 ہزار ڈالرز مالیت کا سیمنٹ برآمد کیاگیا ہے ۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران 13 لاکھ 71ہزار866 میٹرک ٹن سیمنٹ برآمد کیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق…

مارکیٹوں میں چینی کی رسد میں اضافہ، قیمت میں کمی کا امکان

مارکیٹوں میں چینی کی رسد میں اضافہ، قیمت میں کمی کا امکان

ملک میں گنے کی کرشنگ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹوں میں چینی کی رسد میں اضافہ ریٹیل مارکیٹس میں چینی کی فی کلو قیمت دو سے تین روپے کم ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ آل پاکستان ہول مارکیٹ نے…

پی ٹی سی ایل کو جولائی تا ستمبرایک ارب 41کروڑ روپیکا منافع

پی ٹی سی ایل کو جولائی تا ستمبرایک ارب 41کروڑ روپیکا منافع

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک ارب اکتالیس کروڑ روپے سے زائد کا خالص منافع ہوا۔جو گزشتہ سال کی نسبت بتیس فیصد کم ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری نتائج کے مطابق جولائی سے…

مالیاتی نظام کی حفاظت کیانتظام کی ضرورت ہے،کامران شہزاد

مالیاتی نظام کی حفاظت کیانتظام کی ضرورت ہے،کامران شہزاد

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر محمد کامران شہزاد نے کہا ہے کہ بینکاری اور مالیاتی نظام میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلیدی اہمیت کے پیش نظر مالیاتی نظام کی مستقل حفاظت کے انتظام کی ضرورت ہے۔ کراچی میں ساتویں انٹرنیشنل انفارمیشن سیکیورٹی کانفرنس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت پچپن ہزار سے نیچے آ گئی . ٹریڈرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کی کمی کے بعد چوون ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی…

سینیٹر گل محمد لاٹ کیلئے بہترین بزنس مین کا ایوارڈ

سینیٹر گل محمد لاٹ کیلئے بہترین بزنس مین کا ایوارڈ

ممتاز صنعتکار سینیٹر گل محمد لاٹ سال کے بہترین بزنس مین اور بہترین ایکسپورٹ پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے یہ ایوارڈز مہران گروپ آف انڈسٹریز کے چیئرمین سینیٹر گل محمد لاٹ کو صدر پاکستان…

کراچی: سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے کل تک بند

کراچی: سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے کل تک بند

کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے لے کر کل دوپہر تک بند ہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ زمزمہ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال کی وجہ سے…

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

حکومت پنجاب نے ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ ایکڑ رقبے پرگندم کی بوائی کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ ایگری فورم پاکستان،جنوبی پنجاب کے صدر را افسر علی خان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ربیع سیزن کے لئے مقرر کئے…

ایف پی سی سی آئی ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر شدید مذمت

ایف پی سی سی آئی ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر شدید مذمت

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں اور عوام پر نیپرا کی جانب سے ایٹم بم گرائے جانے کی بجائے سہولیات اور رعایت فراہم کرنے کی…

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات ناکام

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات ناکام

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہیں۔ پیاز آلو ،مرغی اور گوشت سمیت اکیس روزمرہ استعمال کی اشیا گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ تین فیصد مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے…

سندھ، بلوچستان: سی این جی اسٹیشنز رات 12بجے سے 2دن کیلئے بند

سندھ، بلوچستان: سی این جی اسٹیشنز رات 12بجے سے 2دن کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز کوآج رات بارہ بجے سے دو دن کیلئے بند کردیا جا ئیگا۔ زمزمہ گیس فیلڈ سالانہ مرمت کے لیے بند ہے جس کی وجہ سے ایس ایس جی…

پاک ایران گیس منصوبہ آخری مراحل میں ہے،ماشااللہ شاکری

پاک ایران گیس منصوبہ آخری مراحل میں ہے،ماشااللہ شاکری

ایرانی سفیر ماشااللہ شاکری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائن لائن منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور رواں سال کے دوران گیس پائپ لائن پاکستان پہنچا دی جائے گی جس سے سولہ ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی…

اسٹیٹ بینک :کمرشل بینکوں کو 327 ارب 15کروڑ روپے فراہم

اسٹیٹ بینک :کمرشل بینکوں کو 327 ارب 15کروڑ روپے فراہم

اسٹیٹ بینک نے ریورس اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکاری نظام میں تین سو ستائیس ارب روپے فراہم کر دیے۔ اسٹیٹ بینک اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اور مالیاتی اداروں سے سات روز کے لیے تین سو ستائیس ارب پندرہ کروڑ…

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے نر خوں میں تین روپیچار پیسے کے اضافے کی منظوری دے دی۔ منظوری ماہانا فیول ایڈجسٹنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ بجلی کے اضافے کی منظوری گذشتہ روز دو روپے چار پیسے جولائی کی مد میں دی…

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا تمام بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں اسٹیٹ بینک اور تمام بینک پیر تا جمعرات پانچ دن کھلے رہیں گے۔ بینکوں کے…

افغانستان کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد پر پابندی

افغانستان کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد پر پابندی

وزرات پٹرلیم نے افغانستان کو برآمد کی جانے والی پٹرولیم مصنوعات پر پابندی عائد کردی۔ قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ہو رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کو ماہانہ اکیانوے ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات برآمد کی جارہی تھی ۔جن میں سے…