روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ

روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ

امریکی ڈالر سمیت دنیا بھر کی تمام کرنسیوں کے مقابلے میں، پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید چالیس پیسے گر کر اٹھاسی روپے بیس پیسے کا ہوگیا پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی…

بھارت کو راہ داری دینے کا معاملہ آئندہ ماہ طے ہوگا،امین فہیم

بھارت کو راہ داری دینے کا معاملہ آئندہ ماہ طے ہوگا،امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ بھارت کو افغانستان تک راہ داری دینے کا معاملہ آئندہ ماہ دہلی میں مذاکرات میں طے کیا جائے گا ۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں قالینوں کی نمائش کے موقع پر…

کپاس کی قیت میں 100 روپے فی من اضافہ

کپاس کی قیت میں 100 روپے فی من اضافہ

کپاس کی قیت میں سو روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جننگ ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق کے مطابق اس اضافہ کے بعد پنجاب میں فی من کپاس چھ ہزار چھ سو روپے میں اور سندھ میں فی من…

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر ہیکرز کا حملہ

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر ہیکرز کا حملہ

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کی خلاف احتجاج کرنے والوں کی حمایت، کمپیوٹر ہیکرز نے نیویارک اسٹاک چینج کی ویب سائٹ ہیک کرکے ایک منٹ تک بند رکھا۔ جبکہ امیزون اور دیگر سائٹس کو سست کردیا۔ امریکی جریدے…

پی ایس او کی پی آئی اے کو فیول فراہمی منقطع کی تردید

پی ایس او کی پی آئی اے کو فیول فراہمی منقطع کی تردید

پاکستان اسٹیٹ آئل نے پی آئی اے کی جانب سے جیٹ فیول کی فراہمی منقطع کرنے کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کو جیٹ فیول بلا تعطل فراہم کیا جا رہا ہے۔ ترجمان پی ایس او…

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی نجکاری، درخواستیں طلب

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی نجکاری، درخواستیں طلب

حکومت نے تمام سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کو نجی شعبے میں دینے کے لئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ سرکاری تھرمل پاور کمپنیوں میں نئی اور سستی ٹیکنالوجی کے لئے ٹھیکے پر دیا جارہا ہے ۔ بجلی پیدا کرنے والے حکومتی…

کراچی: کل سے سی این جی بس سروس بحال ہوجائے گی

کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری  , گورنر سندھ کی ہدایت پر کل سے سی این جی بسیں پھر سے سڑکوں پر آجائیں گی۔ ہنگامی بنیادوں پر سرجانی ٹان بس ٹرمینل میں بیس بسوں کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا…

اتوار بازاروں میں مہنگائی کا طوفان ، ہر شے مہنگی

اتوار بازاروں میں مہنگائی کا طوفان ، ہر شے مہنگی

ملک میں عام ضروریات کی اشیا کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ اتوار بازاروں میں سبزیاں کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کررہے ہیں۔ پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا پر موثر نگرانی نہیں رہی یہی وجہ ہے پھل…

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی میں کمی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی میں کمی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تو مہنگائی میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے تاہم پیٹرول ،ڈیزل پیاز،گوشت اور آٹا سمیت چوبیس اشیا کی قیمتوں میں اس ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کے فی بیرل سودے انتالیس سینٹس اضافے کے بعد بیاسی ڈالر اٹھانوے سینٹس پر ہوئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل…

اسٹیٹ بینک دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے

اسٹیٹ بینک دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے

اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے جس میں شرح سود میں ایک فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بنیادی شرح سود ایک فیصد کم ہو کر ساڑھے…

ایل پی جی کی قیمتیں معمہ بن گئیں کبھی کم کبھی زیادہ

ایل پی جی کی قیمتیں معمہ بن گئیں کبھی کم کبھی زیادہ

پاک عرب ریفائنری نے ایل پی جی کی قیمتوں میںچھ روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی منڈی میں ایل پی جی کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے پاک عرب ریفائنری نے پانچ اکتوبر کو مائع گیس کی قیمتوں…

ٹیکسٹائل سیکٹر کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ شہاب

ٹیکسٹائل سیکٹر کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ شہاب

وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں ساٹھ فیصد کپاس کی فصل کو نقصان ہوا۔ روان سال کپاس کی ایک کروڑ پچیس…

ہول سیل گھی کے سولہ کلو کنستر کی قیمت اسی روپے کم

ہول سیل گھی کے سولہ کلو کنستر کی قیمت اسی روپے کم

ہول سیل میں گھی کے سولہ کلو کنستر کی قیمت دو روز میں اسی روپے کم ہوگئی۔ جبکہ تین روز میں فی کلو چینی دو روپے اسی پیسے کمی سے سڑسٹھ روپے بیس پیسے پر آگئی۔ ریٹیلرز گروسرز الائنس کے ایڈوائیزر محمد…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج پھر تیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج پھر تیزی

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس تین اعشاریہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ سات سو تین پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد، ہونگ کونگ کے…

ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے

ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے

امریکی کمپنی ایپل کے سابق چیف ایگزیکیٹو اور اس کے شریک بانی سٹیو جابز چھپن سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔   سٹیو کی ذہانت، لگن اور کام کرنے کی صلاحیت بے شمار ایسی ایجادات کا موجب بنی جو آج…

ایل پی جی گیس ایک دن کم دوسرے دن چھہ روپے کلو مہنگی

ایل پی جی گیس ایک دن کم دوسرے دن چھہ روپے کلو مہنگی

مائع گیس پیدا کرنے والے حکومتی ادارے پارکو نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے صرف ایک دن بعد ہی گیس چھ روپے فی کلو مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پارکو نے ایک روز قبل ایل پی جی…

چنے کی بہتر پیداوار کے لیے منظورشدہ اقسام کاشت کی جائیں

چنے کی بہتر پیداوار کے لیے منظورشدہ اقسام کاشت کی جائیں

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے فیصل آباد ، جھنگ سمیت دیگر اضلاع میں چنے کی کاشت 15اکتوبر سے شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ منظور شدہ اقسام کا بھی اعلان کر دیاگیا ہے ۔ ادارہ…

دورہ بھارت کامیاب رہا ، امین فہیم

دورہ بھارت کامیاب رہا ، امین فہیم

وفاقی وزیرتجارت امین فہیم نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کامیاب رہا اور تاجروں کو ایک سال کا ویزا دیا جائے گا ۔ بھارت ڈبلیوٹی اومیں پاکستان کی یورپ ایکسپورٹ پر اعتراض نہیں کرے گا۔ دورہ بھارت سے واپسی پر کراچی ائرپورٹ…

لاہور، لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ

لاہور، لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ

لاہور میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ چوہنگ کے علاقہ میں ہونے والے مظاہرہ میں مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا , پریم نگر میں مشتعل مظاہرین نے واپڈا کے دفتر کو آگ لگا…

کے ای ایس سی کو اضافی گیس کی فراہمی شروع

کے ای ایس سی کو اضافی گیس کی فراہمی شروع

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے ای ایس سی کو اضافی گیس کی فراہمی شروع کردی ہے. ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق کے ای ایس سی کو ایک سو اسی ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی سپلائی فوری…

ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ ، عوام سراپا احتجاج

ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ ، عوام سراپا احتجاج

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہیاورشارٹ فال سات ہزار پانچ سو میگاواٹ تک جا پہنچا۔ کئی شہروں میں دس سے چودہ گھنٹے کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے اور سڑکیں میدان…

عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا

عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا۔ پیٹرول چار روپے پندرہ پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپیہ مہنگا کردیا گیا . ذرائع کے مطابق فیصلہ وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم کی مشاورت سے کیا گیا۔ نئی قیمتوں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے سترہ سینٹس کمی کے بعد اکیاسی ڈالر چار سینٹس پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل…