اوگرا کو ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کرنے سے روک دیا گیا

اوگرا کو ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے اوگرا کو ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ درخواست گزار نور ایل پی جی کی جانب سے چوہدری اعتزاز احسن ایڈوکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اوگرا کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ سات فیصد کمی کے بعد سات سو چار پوائنٹس پر آگیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں بھی اعشاریہ سات…

پاک بھارت تجارت ، تنازعات کے حل کی کنجی ہوسکتی ہے، امین فہیم

پاک بھارت تجارت ، تنازعات کے حل کی کنجی ہوسکتی ہے، امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستانہ تجارت دونوں ملکوں میں تنازعات کے حل کی کنجی ثابت ہوسکتی ہے۔ ممبئی میں بھارت کے تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب میں مخدوم امین فہیم کا…

معاشی تعلقات استوارکرنا پاک بھارت مفاد میں ہیں،حاجی غلام علی

معاشی تعلقات استوارکرنا پاک بھارت مفاد میں ہیں،حاجی غلام علی

ایف پی سی سی آئی کے صدر سینیٹر حاجی غلام علی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مسائل اور اختلافات کے خاتمہ کے لئے مخلصانہ خواہش اور کوشش کی ضرورت ہے ۔ ٹیرف اور نان ٹیر ف رکاوٹیں دور کرکے خطے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امیریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر پچہتر سینٹس اضافے کے بعد اکیاسی ڈالر ننانوے سینٹس پر ہوئے۔ برنٹ نارتھ سی…

سونے کی فی تولہ قیمت 700روپے کمی سے 56300ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 700روپے کمی سے 56300ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار روپے سے نیچے آ گئی ہے .ٹریڈرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سات سو روپے کمی ہوئی اور یہ چھہپن ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے۔ دس…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس تین اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے بعد سات سو پوائنٹس پر آگیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک آٹھ فیصد، ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران شدیدمندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران شدیدمندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی دیکھی جا رہی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس چار سو سے زائد پوائنٹس گر گیا۔آج ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کی وجہ سے اسٹاک…

لاہور شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن 3 روز کیلئے بند

لاہور شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن 3 روز کیلئے بند

گیس لوڈ مینجمینٹ کے تحت لاہور شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن آج سے تین روز کیلئے بند رہینگے ،جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ گیس لوڈ مینجمینٹ کے تحت آج صبح 6 بجے سے بدھ کی…

کراچی میں 10 سے 12 گھنٹنے کی لوڈ شیڈنگ

کراچی میں 10 سے 12 گھنٹنے کی لوڈ شیڈنگ

کے ای ایس سی اور ایس ایس جی سی کے درمیان گیس کی فراہمی پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔ کے ای ایس سی گیس کی کمی کو جواز بنا کر شہر کے مختلف علاقوں میں دس سے بارہ گھنٹے…

پاکستان کی تاجر برادری معاشی سولجر کا کردار ادا کر رہی ہے

پاکستان کی تاجر برادری معاشی سولجر کا کردار ادا کر رہی ہے

کراچی وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج جس طرح سرحدوں کی حفاظت کے لیے دن رات کوشا ں ہیں اسی طرح پاکستانی ملکی تاجروصنعتکاربرادری بھی معاشی سولجرکاکرداراداکررہی ہے ،ملک میں بجلی ،گیس بحران اورامن وامان…

سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے پمپس فوری فراہم کیے جائیں،صدر

سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے پمپس فوری فراہم کیے جائیں،صدر

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے فوری طور پر پمپس فراہم کئے جائیں۔ کراچی میں صدر نے صوبہ سندھ کے آٹھ اضلاع کی ویڈیو کانفرنس بھی کی جس میں اراکین اسمبلی کی جانب…

ایک ہفتے میں مہنگائی گزشتہ سال کی نسبت9فیصدبڑھی،ایف بی ایس

ایک ہفتے میں مہنگائی گزشتہ سال کی نسبت9فیصدبڑھی،ایف بی ایس

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت نو فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق بائیس ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی چھبیس اشیا مہنگی اور آٹھ سستی ہوئیں جبکہ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 89.20روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 89.20روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید دس پیسے بڑھ نواسی روپے بیس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر کو استحکام دینے کے لیے اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی رسد میں اضافہ کردیاہے۔…

مرغی، بکرے اورگائے کا گوشت ایک ہفتے میں40 روپے فی کلو تک مہنگا

مرغی، بکرے اورگائے کا گوشت ایک ہفتے میں40 روپے فی کلو تک مہنگا

کراچی میں بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران چالیس روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا ہے. مقامی مارکیٹوں میں بچھیا کا گوشت دوسو ساٹھ سے بڑھ کر دو سو اسسی ، بغیر ہڈی کا بچھیا…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور پہلے ٹریڈنگ سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو بارہ پوائنٹس گر گیا۔ کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا جو پہلے سیشن کے اختتام تک برقرار رہا۔ایک موقع پر ہنڈریڈ…

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں مذاکرات تین روز جاری رہیں گے۔ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں پچیس رکنی پاکستانی وفد مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ چکا ہے۔ مذاکرات میں اسٹینڈ بائی پروگرام،…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر اکہتر سینٹس کمی کے بعد چوراسی ڈالر اکیس سینٹس پر ہوئے۔ جبکہ برنٹ نارتھ سی…

پاکستانی کینو کی روس اور یوکرائن میں تیزی سے مقبولیت

پاکستانی کینو کی روس اور یوکرائن میں تیزی سے مقبولیت

ہارویسٹ ٹریڈنگ کے چیف ایگزیکٹو افسر احمد جواد نے کہا ہے کہ پاکستانی کینو روس اور یوکرائن کی مارکیٹ میں تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ پاکستان کینو کی مجموعی برآمد کا 30 فیصد ان ممالک کو فراہم کیا جاتا ہے۔ گذشتہ…

اسلامی بینک مختلف شعبوں میں مالکاری بڑھائیں،کامران شہزاد

اسلامی بینک مختلف شعبوں میں مالکاری بڑھائیں،کامران شہزاد

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنرکامران شہزاد نے کہاہے کہ اسلامی بینک ایس ایم ای، زراعت، ہاسنگ اور مائیکرو فائنانس کے شعبوں میں مالکاری میں اضافہ کریں . کراچی میں دو روزہ ورلڈ اسلامک فائنانس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا…

انٹربینک مارکیٹ:روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ:روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیس پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق اس کمی کے بعد ڈالر کی قدر اٹھاسی روپے سے گر کر ستاسی روپے ستر پیسے کی سطح پر…

ملائشیا کو پاکستانی برآمدات 15کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان

ملائشیا کو پاکستانی برآمدات 15کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان

رواں مالی سال ملائشیا کو پاکستانی برآمدات کا حجم پندرہ کروڑ ڈالر تک پہچنے کی توقع ہے۔  وفاقی سیکریٹری تجارت ظفر محمود نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دو ہزار آٹھ میں ملائشیا اور پاکستان کے درمیان آزادنہ تجارت کے معاہدے پر…

ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں،عزیز احمد بلور

ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں،عزیز احمد بلور

سیکرٹری صنعت عزیز احمد بلور نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں، جو آئندہ کرشنگ سیزن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے کافی ہونگے، اس لئے فی الحال چینی درآمد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان خیالات…

کے ای ایس سی اورگیس کمپنی کا تنازع،لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کے ای ایس سی اورگیس کمپنی کا تنازع،لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کے ای ایس سی اور سوئی سدرن گیس کمپنی میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا اور کے ای ایس سی نے گیس کی کمی کا جواز بناکر کراچی میں لوڈشیڈنگ کے دورانئے میں اضافہ کردیا ہے۔  کے ای ایس سی نے دعوی کیا…