آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد قابو پا لیں گے ، عاصم حسین

آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد قابو پا لیں گے ، عاصم حسین

وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے موجوہ جمہوری حکومت کے دور میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی گیس کی قلت کے باعث موسم سرما میں بعض مشکلات…

رواں مالی سال کے چارہ ماہ کے دوران برامدات میں13 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے چارہ ماہ کے دوران برامدات میں13 فیصد اضافہ

ملکی مجموعی برامدات میں رواں مالی سال کے پہے چار ماہ جوالائی تا اکتوبر کے دوران تیرہ فیصد اضا فہ ہوا ٹریڈ ڈو یلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتو بر سات ارب اناسی کروڑ نوے لاکھ ڈالر…

اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے کے دوران مہنگائی میں 5.80 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور پر 53اشیائے ضروریہ میں سے 22کی قیمتوں میں…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،گیس کا لوڈشیڈنگ پلان منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،گیس کا لوڈشیڈنگ پلان منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے پلان کی منظوری دیدی ۔ اقتصادی رابطہ کیمِٹی کا اجلاس وزیرخزانہ کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سی این جی کی لوڈشیڈنگ ہفتے میں تین روز…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گیارہ کروڑ پچھتر لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گیارہ کروڑ پچھتر لاکھ ڈالر کی کمی

ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں گیارہ کروڑ پچھتر لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد زرمبادلہ ذخائر سترہ ارب دو کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت تیرہ ارب…

بجلی کی قیمتوں میں تین روپے سے زائد کا اضافہ

بجلی کی قیمتوں میں تین روپے سے زائد کا اضافہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں تین روپے آٹھ پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔  حکومت نے یہ اضافہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا ہے اور اس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جون کے لیے ایک…

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ3دن کر دی گئی

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ3دن کر دی گئی

وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر میں سی این جی کی لوڈ شیڈنگ تین دن کردی گئی ہے۔  اس سلسلے میں سی این جی ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ سی این جی…

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں30ڈالر کی کمی

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں30ڈالر کی کمی

عالمی منڈی میں آج سونے کی فی اونس قیمت میں تیس ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کی قیمت سترہ سو ساٹھ ڈالراسسی سینٹس فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ نو فیصد اضافے سے ایک سو بیس اعشاریہ دو پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین اور ہانک کانگ کے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دبئی میں شروع ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں ابتدائی طور پر پاکستان کی جانب سے مالی سال دو ہزار دس گیارہ اور مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی…

چمڑے کی برامدات کے حجم کو دو ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے

چمڑے کی برامدات کے حجم کو دو ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے

پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالر مالیت کا چمڑا اور چمڑے کی مصنعوعات برامد کی جا تی ہیں، ملک سے جانوروں اور گوشت کی سمگلنگ کو ختم کر کے اس کی برامدات کے حجم کو دو ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے۔…

عالمی منڈی میں سونا گزشتہ ہفتے8.9ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی منڈی میں سونا گزشتہ ہفتے8.9ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں گزشتہ ہفتے آٹھ ڈالر نوے سینٹس فی اونس اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو سینتالیس ڈالر بیس سینٹس سے بڑھ کر سترہ سو چھپن سینٹس دس…

پاک بھارت تجارت سے ریلوے کوفائدہ ہوگا،جی ایم پاکستان ریلوے

پاک بھارت تجارت سے ریلوے کوفائدہ ہوگا،جی ایم پاکستان ریلوے

جنرل مینجر پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت سے ریلوے کو بہت زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ پچاس فیصد ٹرینیں خود چلائیں گے جبکہ پچاس فیصد نجی سیکٹر کو دی جائیں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا کو بریفنگ میں ان…

عالمی منڈی میں گزشتہ ہفتیبرینٹ خام تیل2.06ڈالر فی بیرل مہنگا

عالمی منڈی میں گزشتہ ہفتیبرینٹ خام تیل2.06ڈالر فی بیرل مہنگا

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں گزشتہ ہفتے دو ڈالر چھ سینٹس فی بیرل اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد برینٹ نارتھ سی خام تیل کی قیمت ایک سو نو ڈالر اکیانوے سینٹس سے بڑھ کر ایک سو گیارہ…

کمرشل بینکوں کو 338 ارب 70کروڑ روپے فراہم کر دیئے گئے

کمرشل بینکوں کو 338 ارب 70کروڑ روپے فراہم کر دیئے گئے

اسٹیٹ بینک نے رقم کی کمی دور کرنے کے لیئے کمرشل بینکوں کو تین سو اڑتیس ارب ستر کروڑ روپے فراہم کردئیے گئے ۔ اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی کمی دور کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے…

اٹلی: مالی اصطلاحات کیلئے آئی ایم ایف کی نگرانی پرتیار

اٹلی: مالی اصطلاحات کیلئے آئی ایم ایف کی نگرانی پرتیار

اٹلی اپنی معیشت سے متعلق تمام مالی اصطلاحات کی نگرانی آئی ایم ایف کے تحت کروانے پر تیارہوگیا ہے۔ مالی خسارے سے دوچار یورپی ملکی اٹلی نے بذات خود آئی ایم ایف کی نگرانی کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی کمیشن کے صدر…

پنجاب: موسم سرما میں انڈسٹری کو چار دن گیس نہیں ملے گی

پنجاب: موسم سرما میں انڈسٹری کو چار دن گیس نہیں ملے گی

سوئی نادرن گیس کی کمپنی نے پنجاب کی انڈسڑی اور سی این جی اسٹیشن کے موسم سرما کے پلان کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔جس کے تحت سی این جی اسٹیشن کو اڑھائی دن اور انڈسڑی کو چار دن گیس کی…

سونا، چاندی کے بعد اب کموڈیز میں سرمایہ کاری توجہ کا مرکز

سونا، چاندی کے بعد اب کموڈیز میں سرمایہ کاری توجہ کا مرکز

پاکستان میں سونے چاندی اور خام تیل سمیت کموڈٹیز کی تجارت کرنے والے سرمایہ کاروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے مطابق فیوچر ٹریڈنگ کرنے والے پاکستانی سرمایہ کاروں کی تعداد میں رواں سال دو سو پینتالیس فیصد اضافہ…

اسٹیٹ بینک: زرمبادلہ ذخائر میں 6کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک: زرمبادلہ ذخائر میں 6کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران چھ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اٹھائیس اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زر مبادلہ ذخائرسترہ ارب بیس کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر سے کم…

رواں سال برآمدات ایک بلین ڈالر تک پہنچے کا امکان، ایپزا

رواں سال برآمدات ایک بلین ڈالر تک پہنچے کا امکان، ایپزا

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں امن و امان کی بہتر صورتحال کی باعث سرمایہ کار پرسکوں ماحول میں کام کر رہے ہیں جس کے باعث رواں سال میں ایپزا کی برآمدات ایک بلین ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ کراچی میں ای…

ایف ایف این کے بعد پاک بھارت تجارت 6 ارب ڈالر رہنے کا امکان

ایف ایف این کے بعد پاک بھارت تجارت 6 ارب ڈالر رہنے کا امکان

پاکستان میں بعض حلقے ان خدشات کا اظہار کر رہے ہیں کہ بھارت کو ایم ایف این کا درجہ دینے سے مقامی صنعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تاہم معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وہ ان خدشات سے متفق نہیں…

دوسو سڑسٹھ ارب نواسی کروڑ کے ٹریثری بلز فروخت، اسٹیٹ بینک

دوسو سڑسٹھ ارب نواسی کروڑ کے ٹریثری بلز فروخت، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے تین چھ اور بارہ ماہ کے لیے دو سو سڑسٹھ ارب نواسی کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کردیے۔ اسٹیٹ بینک نے تین ماہ کی مدت کے لیے گیارہ اعشاریہ سات آٹھ فیصد شرح سود پر سات ارب پینتالیس…

مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں مہنگائی کی شرح 11.3فیصد

مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں مہنگائی کی شرح 11.3فیصد

رواں سال کے دوران مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی چار ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 11.3فیصد ریکارڈ کی گئی ہے .یہ بات سیکرٹری شماریات آصف باجوہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتائی۔ ان کے مطابق…

ہفتہ،اتوار،عیدالضحی اور یوم اقبال،بینکس 5روزتک بند رہیں گے

ہفتہ،اتوار،عیدالضحی اور یوم اقبال،بینکس 5روزتک بند رہیں گے

ملک کے تمام بینکس سات سے نو نومبر تک بند رہیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ملا کر یہ تعطیلات پانچ روز کی ہو جائیں گی۔ مرکزی بینک کے اعلامئیے کے مطابق اسٹیٹ بینک اوراسکے فیلڈ دفاتر سمیت تمام کمرشل…