ایف بی آر:128اشیا پر ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر:128اشیا پر ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر نے ایک سو اٹھائیس اشیا پر ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اشیا پر ڈیوٹی ختم کی گئی ہے ان میں زیادہ تر خام مال شامل ہے۔ جن کا زیادہ تر کا تعلق…

پاک ایران گیس لائن، پابندیوں سے فرق نہیں پڑیگا،اعجاز چوہدری

پاک ایران گیس لائن، پابندیوں سے فرق نہیں پڑیگا،اعجاز چوہدری

پاکستان ایران گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لئے اب تک 61کمپنیوں کی طرف سے اظہار دلچسپی کی درخواستیں جمع کروا دی گئی ہیں۔ یہ بات سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایران گیس…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی کا رجہان رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سواٹھائیس پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار سات سو سڑسٹھ پر بند ہوا۔کاروبار کا اغاز منفی ہوا جو سار دن جاری رہا ۔کل دو کروڑ…

پیپکو کو مکمل تحلیل کرنے کی منظوری

پیپکو کو مکمل تحلیل کرنے کی منظوری

پیپکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں پیپکو کو مکمل طور پر تحلیل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق پیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چئیرمین امتیاز قاضی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس…

پاک چین تجارتی حجم سات ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

پاک چین تجارتی حجم سات ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

رواں سال پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی حجم دس ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر لیا جا ئے گا۔ یہ بات چین میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خان نے چینی دارلحکوت میں معنقدہ ایک سرمایہ کاری فورم سے خطاب کر…

پیپکو کو مکمل تحلیل کرنے کی منظوری

پیپکو کو مکمل تحلیل کرنے کی منظوری

پیپکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں پیپکو کو مکمل طور پر تحلیل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق پیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چئیرمین امتیاز قاضی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس…

ایک ہفتے میں مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت5.7فیصد اضافہ

ایک ہفتے میں مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت5.7فیصد اضافہ

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت پانچ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق سترہ نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی اٹھارہ اشیا کی قیمتوں میں…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی رہی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران دو اعشاریہ سات فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک سو چودہ اعشاریہ دو پوائنٹس پر آ گیا۔ تین ہفتوں کے دوران…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے میں 850روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے میں 850روپے کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے کے دوران آٹھ سو پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے سے کم ہو کر ستاون…

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے،آئی ایم ایف

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے،آئی ایم ایف

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے اور حکومت کو غربت اور بے روز گاری میں کمی کے علاوہ شرح نمو کو بہتر کرنے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس میں 24 پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس میں 24 پوائنٹس اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس گیارہ ہزار نو سو اڑتیس پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس…

سندھ میں چاول کی فصل تیار ، فی من نرخ 450 کی کمی

سندھ میں چاول کی فصل تیار ، فی من نرخ 450 کی کمی

سندھ میں چاول کی فصل تیار، کٹائی کے بعد سٹہ شروع،چاول کی فی من قیمت میں چارسو پچاس روپے کی کمی یہ بات سند آباد گار بورڈ کے صدر سید ندیم شاہ  کا کہنا تھا کہ سندھ میں اٹھارہ لاکھ ایکڑ پر چاول…

مزید قرضوں کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانا ہوں گے۔ آئی ایم ایف

مزید قرضوں کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانا ہوں گے۔ آئی ایم ایف

پاکستان بجلی کے نرخ بڑھائے سبسڈی کو ختم کر ے، دو ارب ڈالر کا قرض ورلڈ بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک دینے پر غور کریں گے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی پر اصلاحات بہت سست رفتا ہیں…

گاڑیوں کی قیمتوں میں چھ فیصد اضا فہ متوقع

گاڑیوں کی قیمتوں میں چھ فیصد اضا فہ متوقع

رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر میں کمی کے باعث مقامی کمپنیوں کی جانب سے کاروں کی قیمتوں میں چھ فیصد اضافہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ صنعتیں پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری…

ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ متوقع

ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ متوقع

تیل کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی قیمتوں سے ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ متو قع ہے ۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حکومتی اخراجات اور بجٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیل اور گیس…

پانچ روپے کی قانونی حیثیت جنوری میں ختم ہوجائے گی

پانچ روپے کی قانونی حیثیت جنوری میں ختم ہوجائے گی

یکم جنوری دو ہزار بارہ سے پانچ روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی اور اس تاریخ سے اسے تبدیل یا استعمال نہیں کرایا جاسکے گا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پہلے ہی اعلان کرچکی…

کابینہ میں بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری

کابینہ میں بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ یہ اضافہ بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ کیا گیا ہے جس کا اثر صارفین پر براہ راست منتقل کر دیا جاتا ہے۔ اور…

نیلم ہائیڈرو پروجیکٹ کاایک تہائی کام مکمل، چیئرمین واپڈا

نیلم ہائیڈرو پروجیکٹ کاایک تہائی کام مکمل، چیئرمین واپڈا

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ایک تہائی کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ اس میں پہلے سے ہونے والی تاخیر سے اسکی لاگت میں 70فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ بات چئرمین واپڈا شکیل درانی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔…

حکومت دو لاکھ ٹن یوریا درآمد کر رہی ہے،وزیر خوراک و زراعت

حکومت دو لاکھ ٹن یوریا درآمد کر رہی ہے،وزیر خوراک و زراعت

حکومت کی طرف سے دو لاکھ ٹن یوریا کی درآمد ربیع کے موسم میں فصل کی بوائی کے لئے کافی ہو گی۔ یہ بات وزیر خوراک و زراعت میر اسرار اللہ زہری نے ایک اجلاس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ…

پاور پلانٹس کو سپلائی ہونیوالے تیل میں راکھ اورپانی کی ملاوٹ

پاور پلانٹس کو سپلائی ہونیوالے تیل میں راکھ اورپانی کی ملاوٹ

بجلی بنانے والے پلانٹس کو سپلائی کئے جانے والے فرنس آئل میں راکھ اور پانی کی ملاوٹ کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاوٹ سے بجلی بنانیو الے پلانٹس کی مشینری میں خرابی پیدا ہو رہی ہے۔ یہ راکھ اور…

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کے پیداواری اہداف کے حصول کیلئے کاشتکاروں کوآئندہ ماہ تک کھاد کی ترجیحی بنیادپرفراہمی کویقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں اورکہا ہے کہ حکومتی اقدامات کافائدہ کاشتکاروں کوپہنچایا جائے۔ اس سے قبل اسلام آباد…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 30پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 30پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیس پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزار آٹھ پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی پرافٹ ٹیکنگ نے انڈکس کو منفی…

خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت

خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کو خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جاری اعلامیہ کے مطابق تیل کے کنویں ناشپادو میں چار ہزار تین سو چالیس میٹر کھدائی کی گئی…

نئی دہلی میں پاک بھارت تجارتی مذاکرات شروع ہو گئے

نئی دہلی میں پاک بھارت تجارتی مذاکرات شروع ہو گئے

نئی دہلی : سارک سربراہ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے مابین ملاقات کے دوران کئے گئے تجارتی فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اور بھارت میں تجارتی مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت ظفر…